| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 1
کمائي: 213
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم
میرا نام تسلیم ہے اور میں نہیں جانتی کے مجھے کیا لکھنا ہے میں نے پہلی بار اردو میں کچھ لکھا ہے |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے tasleem کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-03-10), shafresha (03-02-10), ھارون اعظم (02-02-10), یحیٰی (08-02-10), محمدعدنان (03-02-10), yashaka (03-02-10), ام طلحہ (01-04-10), ابرارحسین (28-03-10), راجہ اکرام (03-02-10), رضی (03-02-10), شریف (28-03-10), عامرشہزاد (03-02-10), عدنان دانی (02-02-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام
خوش آمدید تسلیم ، آپ کا جو دل کرے وہ لکھیں ۔ ہمیں خوشی ہوگی ۔ اپنا مزید تعارف کرائیں ۔ آپ کی تعلیم کتنی ہے ، اور آپ کی مصروفیات کیا ہیں ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لو جی ایک اور بہن آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویلکم بہنا ویلکم
آپ کو کیا کیا پکانا آتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیں کیا کیا کھلاوں گی سحر بہن بہت کنجوس سے۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے آپ سحر بہن کی طرح نہیں ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھا کرکے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
تسلیم بہن کو پاک نیٹ پر دل کی گہرائیوں سے میری اور انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے آپ نے بہت اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے ، یہاں آپ کو ایک گھر جیسا ماحول ملے گا جہاں سب بہن بھائیوں کی طرح رہتے ہیں،۔ یہاں پر موجود بھائیوں اور بہنوں کا ساتھ کیسا لگا یہ آپ سے ہم کچھ دنوں کے بعد پوچھیں گے۔ جیسا کہ سحر بہنا نے کہا ، اپ اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیں تا کہ ہم آپ کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکیں آپ کی تعلیمی قابلیت، آپ کے مشاغل وغیر وغیرہ و السلام آپ کا بھائی را جہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-02-10), راجہ اکرام (03-02-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاک نیٹفیملی میںآپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے!
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-02-10) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ فیملی میں تہہ دل سے خوش آمدید۔ اور ان چٹورے بھائیوں سے گھبرا نہ جائیے گا۔ یہ تو ہر جگہ ہی کھانوں کی فرمائشیں شروع کر دیتے ہیں۔ کچھ اپنے بارے میں بتائیے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | باسط (08-02-10), راجہ اکرام (03-02-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیکن میں نے کوئی فرمائش نہیں کی، اس کا مطبل ہے کہ میں اچھا بچہ ہوں
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
ویلکم تسلیم صاحب آپ فکر مت کرو ہم آپ کی مدد کریں گے کہ آپ کو کیا لکھنا ہے اور کیسے لکھنا ہے بٹن دباکے
__________________
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راحت افزا جی
السلام علیکم خوش آمدید آپ نے پہلی بار لکھا اور بہت اچھا لکھا اور اسی طرح جاری رکھیں اور آپ بھی علیحدہ دھاگے میں اپنا تعارف کر وا دیں اور کسی قسم کو ئی مشکل درپیش ہو، کوئی بات سمجھ نہ آئے تو بلا جھجھک کسی بھی وقت کسی بھی ساتھی سے پوچھ لینا ۔ اگر کوئی اور نہ ہو تو پھر راجہ اکرام تو ادھر ہی ہے ![]() بس روزانہ کی بنیاد پر اپنی حاضری یقینی بنائیں اللہ آپ کو خوش رکھے ۔۔ آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کتنی, کرے, کرائیں, ٹھا, پہلی, ویلکم, وعلیکم, لکھیں, لکھنا, لکھا, لو, نام, مزید, مصروفیات, آتا, السلام, اردو, اسلام, بہن, بار, تسلیم, تعلیم, تعارف, خوشی, دل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| السلام وعلیکم | صبارخ | تعارف | 20 | 11-10-10 01:48 PM |
| اسلام وعلیکم آج 15 مارچ ہے | یحیٰی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 31 | 07-05-10 02:50 PM |
| ،راہ ھدایت پر وہی شخص ہے جس کا ایمان وعقیدہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ایمان وعقیدہ کے موافق رہے | sahj | اخلاق و آداب | 0 | 18-11-09 03:39 PM |
| مسنون دعاؤں کا مجموعہ | رضی | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 1 | 14-07-09 03:45 PM |
| ضربِ کلیم (مکمل مجموعہ کلام ( | راجہ صاحب | شعر و شاعری | 28 | 15-04-08 07:07 PM |