| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
پاک نیٹ ساتھیو۔۔! تعارف کی کچھ بازگشت سنائی دی ۔۔۔ تو سوچا آپ سے چند باتیں ہو جائیں ۔۔ تعارف کچھ ایسا خاص بھی نہیں ۔۔۔ بس حالات سے با خبر رہنے کا شوق ہے تو کئی فورمز کا حصہ بنی ہوں یہی شوق پاک نیٹ تک بھی لے آیا ۔۔ تو یہاں بھی ڈیرہ ڈال لیا ۔۔۔ آپ لوگوں سے اصلاح کی درخؤاست ہے ۔۔ امید ہے کہ آپ لوگوں کا تعاون رہے گا ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت ویل کم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تھوڑا سا تعارف اور کر دیں تو مہربانی ہوگی// |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارحم بہن، آپ کی تحریریں تو بہت اچھی ہیں۔ امید ہے آپ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ارحم
آپ کا تعارف پڑھ کر خوشی ہوئی ۔ آپ کی تحریروں نے کافی متاثر کیا ہے ۔ لکھتی رہیے ۔ شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تمام ساتھیوں کا بے حد شکریہ ۔۔
آپ سب کا خلوص ہے جس کی وجہ سے مجھے اجنبیت کا احساس نہیں ہوا یہاں ۔ ان شاء اللہ آپ سب کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گی ۔۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ارحم آپکو میری جانب سے خوش آمدید قبول ہو!
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم بھائی صاحب خوش آمدید
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, کئی, یہی, ڈیرہ, لیا, لوگوں, لے, نیٹ, چند, آیا, ایسا, السلام, اصلاح, بنی, بازگشت, بس, تعاون, جائیں, حالات, حصہ, خاص, خبر, دی, سوچا, شوق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|