واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-07, 03:49 PM   #1
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے


میں پاکستان اور پاکستان سے باہر رہنے والے تمام پاکستانی بھائیوں اور بہنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔
میرا نام ہے ذوالفقار احمد خان ۔ ۔ ۔ راولپنڈی سے میرا تعلق ہے ۔میں اس فورم پر گوگل ایڈ سینس سے صرف یہ دیکھنے کےلئے آیا تھا کہ یہ فورم کیسا ہے۔ کافی دنوں سے میں اس فورم پر آرہا ہوں۔ مجھے یہ جان کر بڑی خوشی ہوئی کہ یہ فورم اردو زبان میں ہے یعنی ہم سب کی بہت ہی پیاری، میٹھی اور دل کی گہرائیوں میں اترنے والی زبان۔ ۔ ۔ اور اس سائٹ کے تیار کرنے والوں کو میری طرف سے دلی مبارکباد۔ یہ تمام حضرات یقینا اردو کے پرستار ہیں اور ان کی کاوش لائق تحسین ہے۔ مادری یا قومی زبان کوئی بھی ہو اس کے زندہ و تابندہ رہنے کا انحصار اس زبان کے بولنے اور لکھنے والوں پر ہوتا ہے۔ سب سے بہترین اور لائق ستائش بات یہ ہے کہ اس فورم پر تحریریں ہوں یا ذاتی خیالات۔ ۔ ۔ اخلاقی دائرے کے اندر رہ کر کی جاتی ہیں اور اس کے ممبران تعلیم یافتہ، سمجھدار اور بہترین ذوق کے حامل ہیں۔ میں اس فورم کے تیار کندگان، منتظمین بشمول تمام ممبران کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ ہم سب مل کر اس فورم کو اخلاقی دائرے کے اندر رہتے ہوئے ایک نئی جہت دیں گے اور اس کی دن دگنی رات چگنی ترقی کےلئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھیں گے اور اردو زبان کی خدمت کو اپنا شعار بنائیں گے ۔ ۔ ۔ اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین ثم آمین
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (20-11-10)
پرانا 19-07-07, 03:57 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم

والسلام ذوالفقار بھائی!
اپکی پسندیدگی کا شکریہ۔ میرا کام تو بس اس فورم کو شروع کرنے کا اور مالی وسائل کی فراہمی تک ہی محدود ہے۔ اصل کام تو ہمارے ناظمین کر رہے ہیں اور یہ سب ان کی لگاتار محنت اور لگن کا نتیجہ ہے کہ ہم اج اس مقام پر کھڑے ہیں۔ ہمارا اس فورم کے اجرا کا بنیادی مقصد ہی ایک صاف ستھرا اور اخلاقیات کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے مہذبانہ قسم کی گفتگو اور بحث کو فروغ دینا ہے۔ ہمارا مقصد اس فورم سے پیسے کمانا نہیں ہے اور نہ ہم اس مقصد کے لیے لچر پن کرنے کے لیے تیار ہی ہیں۔

اپکی پوسٹ سے ہمیں کافی حوصلہ اور تقویت ملی ہے کہ ہماری ٹیم ایک شاندار کام کر رہی ہے اور معیار کو قائم رکھنے کے لیے اس کا جذبہ اور کوشش صح سمت میں رواں‌ دواں ہے۔

اپکی پسندیدگی اور ہمت افزائی کا شکریہ

فورمز کی انتظامیہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مباح (15-08-09), Zullu230 (27-01-12), عروج (15-12-10)
پرانا 19-07-07, 09:56 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

مجھے جان کر خوشی ہوئی کہ آپ کو ہماری کاوش اچھی لگی انشاءاللہ اگر آپ لوگوں کا ساتھ ہوا تو ہم اسی طرح کام کرتے رہیں گے شکریہ
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-01-12), عروج (15-12-10)
پرانا 20-07-07, 08:10 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,129
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے



سب سے پہلے تو میں آپ کو خوش آمدید کہوں گا اس کے بعد میں‌آپ کا شکریہ ادا کروں‌گا کہ آپ نے ہماری چوپال میں‌بیھٹنا پسند کیا.

جہاں تک فورم کی بات ہے
تو بھائی جان کام تو الحمداللہ ہم کافی محنت اور لگن سے کر رہے ہیں اور ہمارے صارفیں بھی خوب محنت کر رہے ہیں‌لکن وہ کہتا ہیں نا، کہ گاڑی کو چلانے کے لیے تیل کی ضرورت ہوتی ہے تو یقین کریں آپ کا یہ پوسٹ ہمارے لیے تیل کی ہی حثیت کا حامل ہے میں‌ آپ کا مشکور ہوں‌کہ آپ نے ہمارے لیے اپنے بیش قیمت اور انمول وقت میں سے کچھ وقت ہمیں‌نوازا ایک بار پھر سے شکریہ


__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Zullu230 (27-01-12)
پرانا 21-07-07, 01:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

اسلام و علیکم

اردو ہے جس کا نام ہم جانتے ہیں داغ
سارے جہان میں دوم ہماری زباں کی ہے

پہلے تو میں آپ کو اپنے اس پیارے سے فارم پر خوش آمدید کہوں گا اس کے بعر بصد اخترام آپ اور محبت کے ساتھ آپ کا شکریہ ادا کرورں گا کیوں کے آپ نہین جانتے کے آپ کے اس ارسال کردا مضمون نے ہماری جان مین کتنی جان ڈالی ہے اور ہمارے جزبے کو ایک نئی رہ دیکھائی ہے ہمارے فارم کو آپ جیسے با زوق اور قابل افراد کی ضرورت ہے جو اردو سے اور پیارے پاکستان سے محبت کرتے ہو آپ کی آمد ہمارے لے بایثِ مسرت ہے آپ کا ساتھ رہا تو انشاءاللہ ہم بہت آگے جائے گے آپ کی دعاوں کا طالب
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-01-12), عروج (15-12-10)
پرانا 21-07-07, 03:52 PM   #6
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

عبدلقدوس بھائی! آپکا بہت بہت شکریہ!
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 21-07-07, 03:56 PM   #7
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

محترم فوٹو ٹیک81 آپکا بھی بہت بہت شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 21-07-07, 04:01 PM   #8
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

محترم زبیر بھائٰ شکریہ
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
پرانا 21-07-07, 05:09 PM   #9
Member
اجنبی
 
شاہد حفیظ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 27
مراسلات: 35
کمائي: 287
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

سب سے پہلے تو میں اس بات کی تعریف کروں گا کہ آپ نے السلام علیکم بالکل ٹھیک لکھا ہے دوسروں کی طرح اسلام علیکم نہیں لکھا
اپنا اتنا عمدہ تعرف کروانے کا اور فورم پر حاضری دینے کا شکریھ
آپ کی باتوں سی قومی زبان اردو سی محبت جھلک رھی ھے

شاہد حفیظ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شاہد حفیظ کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (27-01-12), عروج (15-12-10)
پرانا 21-07-07, 10:59 PM   #10
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے

محترم شاہد حفیظ صاحب ! میں تو کوشش کرتا ہوں کہ کوئی لفظ غلط نہ لکھوں۔ یہ علیحدہ بات ہے کہ اگر کہیں جلدی میں کوئی غلطی نظروں سے گزر جائے اور اس کی تصیح نہ ہو سکے ۔ آپکا بہت بہت شکریہ۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-12-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فارم, گوگل, پیارے, پوسٹ, پاکستان, پاکستانی, پرستار, پسند, محبت, اللہ, انمول, انتظامیہ, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, تعلیم, جواب, خوش, خان, ذوالفقار, شاندار, صاف, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں محمدعدنان کائنات کے راز 3 04-09-11 03:20 AM
خوابوں میں اُلجھی پاکستانی قوم ALI-OAD اپکے کالم 2 13-02-11 11:06 PM
افغانستان میں لوگوں پر فائرنگ اچھی تفریح ہے:امریکی جنرل گلاب خان خبریں 60 16-07-10 07:24 AM
میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے خرم شہزاد خرم میرا پاکستان 12 29-07-08 08:59 PM
پاکستانی قوم دنیا کی بہترین قوموں میں سے ایک، عبدالستار ایدھی وجدان خبریں 0 09-07-08 12:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger