| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے آج ہی پاک نیٹ جوائن کیا ہے
امید ہے آپ کا ساتھ اچھا رہے گا اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ و السلام |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی لڑکی (04-10-09), محمدعدنان (04-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), راجہ اکرام (04-10-09), رضی (05-10-09), عدنان دانی (08-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
وعلیکم السلام بھائی
پاک ڈاٹ نیٹ پہ آپ کو دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے خوش آمدیدکہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ![]() بھائی اپنے بارے میں مزید بتائیں |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (04-10-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی غلام مجتبی جان،
السلام علیکم، ہم آپ کو دل کی گہرائیوںسے اپنے اس فورمپر استقبال کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کے جلد ہی اپ کی جانب سے مفید تھریڈز پڑھنے کو ملیں گے۔ آپ اپنے بارے میں تفصیل سے بتائیے! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (04-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
غلام مجتبی جان ہم آپ کو پاک نیٹ گھرانے پر دل کی گرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ سے ہم کو سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا اور آپ ہماری ہر قدم پر رہنمائی کرتے رہیں گے اور ہماری غلطیوں پر ہمیں بتاتے رہیں گے اور اگر آپ کو فورم پر کسی قسم کی کوئی مشکل پیش آئے تو آپ بلا جھجک کسی بھی رکن سے پوچھ سکتے ہیں سب آپ کی رہنمائی کرتے رہیں گے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پاک۔نیٹ گھرانے میں خوش آمدید ۔ امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
والسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ
بہت اچھا ماحول ہے اللہ تعالی اسے آباد رکھے میں اپنے بارے میں گاہے بگاہے بتاتا رہوں گا شکریہ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
میں بھی آپکو یہاں خوش آمدید کہتی ہوں!
|
|
|
|
| پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (04-10-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب
پاک نیٹ کے گھرانے پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے امید ہے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔ ایک بار پھر خوش آمدید
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویل کم ۔
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-10-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
السلام عليكم ورحمة الله
میں آپ سب کا نہایت شکر گزار ہوں میں طالب علم ہوں جس کی وجہ سے نیٹ بہت کم استعمال کرتا ہون جس کی وجہ سے آپ احباب کے جواب دینے میں تاخیر ہوجاتی ہے |
|
|
|
| غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-10-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام جناب
آپ اپنی پڑھائی پر توجہ دیں لیکن کبھی کبھی چکر لگاتے رہا کریں اس سے ہماری حوصلہ افزائی ہوتی ہے و السلام |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہمارے فورم پر خوش آمدید۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید ______________________________________
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, members, فورم, پاک, ڈاٹ, قدم, موقع, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دل, علم, غلام, غلطیوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| السلامُ علیکم دوستو! | موٹا بھائی | تعارف | 26 | 28-05-10 11:40 AM |
| السلام علیکم دوستو | qartaas | سرائیکی فورمز | 14 | 07-02-10 11:21 PM |
| السلام علیکم دوستو | رضی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 3 | 01-10-09 10:53 AM |
| بحرِ غم، برِّالم، دارالقضاء ہے دوستو! | The Great | مزاحیہ شاعری | 2 | 21-09-09 12:02 AM |