| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مراسلات: 1
کمائي: 10
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائیو،بہنو۔۔۔۔
میرا نام سہیل چوہدری ہے۔میرا تعلق بیول تحصیل گوجرخان سے ہے۔حال مقیم انگلینڈ میں ہوں۔اپنے دیس کی مٹی کی کوشبو مجھے کھینچ کر اس فورم میں لائی اور فوٹو ٹیک بھائی کا بہت شکر گزار ہوں کے انہوں نے مجھے ےہ راہ دکھائی۔۔۔۔آخر میں کہوں گا۔۔۔۔پاکستان زندہ باد شکریہ
|
|
|
|
| سہیل7786 کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (27-10-07) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید سہیل بھائی ، اگر آپ میرے اندازے والے سہیل ہیں تو میں سمجھتا ہوں کہ یہ آپ کی نوازش ہے کہ آپ نے ادھر کا رخ کیا اور اگر اس سلسلے میںاپکا اور ہمارا فورم یک جا ہو جائے تو اردو کی ترقی میں انشاءاللہ بہت جلد اضافہ ہو گا۔
فوٹو ٹیک بھائی کا بھی شکریہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سہیل صاحب، خوش آمدید، ہم سب کا تعاون اور خلوص آپ کے ساتھ ہے، امید ہے کہ آپ ہمارے فورم میں ایک اچھا اضافہ نہیں بہت اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ انشااللہ
|
|
|
|