| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 66
کمائي: 781
شکریہ: 21
21 مراسلہ میں 53 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم۔۔جی تو مجھے یہاں تعارف کرانے کو کہا گیا۔۔۔
میں حریم خان ساکن راولپنڈی ۔۔اور اصل ٹھکانہ ملتان۔۔اسی لیے آتے ہی پہلے پوسٹ جو کی وہ سرإئیکی سیکشن میں کی۔۔۔ مقامی ہائی سکول میں پڑھاتی ہوں۔۔اردو میرا مضمون ہے۔۔۔۔اور اور اور۔۔جو پوچھیں گے بتا دوں گی۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حریم خان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), یحیٰی (08-02-10), محمدعدنان (08-02-10), رضی (06-02-10), سحر (06-02-10), طاھر (07-02-10), عامرشہزاد (07-02-10), غلام مجتبی جان (13-02-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے فرحان دانش کہتے ہیں۔آپ سرائیکی بیلٹ سے فورم کیلئے ایک اچھا اضافہ ہیں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم آپ کو منی پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہے۔۔۔۔۔۔
امید کرتا ہوں کہ یہاں آپکا بہت اچھا وقت گزرے گا
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم آپ کو منی پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہے۔۔۔۔۔۔
امید کرتا ہوں کہ یہاں آپکا بہت اچھا وقت گزرے گا |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | حریم خان (07-02-10) |
|
|
#8 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 4
کمائي: 296
شکریہ: 14
2 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم۔
حریم بہن پاک۔نیٹ پر خوش آمدید ، میرا بھی آج پہلا دن ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ۔آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش آمدید حریم خان نام بہت اچھا ہے آپ کا ![]() اتنا کچھ بتایا کافی ہے شاید مجھے اور کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں اگر پڑی تو پی ایم کر کے پوچھ لوں گا ![]() شکریہ
__________________
|
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (08-02-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
خوش آمدید حریم جی
امید ہے ہمیںآپ سے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔ بس آپ آتی جاتی رہنا
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
سب سے پہلے سلام عرض ہے
پاک نیٹ پر آپکو سب آچھے بہن بھائی ملیں گے۔ آپ کو بہت مزا آئے گا لیکن ایک بات کی آپکو بطور بڑا بھائی نصیحت کرتا ہوں کہ جس قدر ہوسکے اپنی پڑھائی کا خیال رکھنا۔ آپ ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں۔ سب سے پہلے پڑھائی۔ ان باتوں سے قطعا آپکی حوصلہ شکنی مقصود نہیں۔ والسلام۔
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونگی, ہائی, کہا, کرانے, گی۔۔۔۔۔, گے, ٹھکانہ, پہلے, پوچھیں, پوسٹ, پاک, نیٹ, مفید, مضمون, السلام, اضافہ, اصل, تعارف, ثابت, حریم, خوش, خان, راولپنڈی, سکول, سیکشن |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|