واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

السلامُ علیکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-09-09, 09:45 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default السلامُ علیکم

السلامُ علیکم

السلامُ علیکم دوستو
میرا نام سفیر احمد قریشی ہے اور میرا تعلق بالا کوٹ ڈسٹرکٹ مانسہرہ سے ہے۔ میں موٹروے پولیس میں ملازمت کرتا ہوں اور آجکل میری پوسٹنگ گوجرانوالہ میں ہے۔ میری اس فورم پہ آمد عدنان کے توسط سے ہوئی۔
مجھے آئی ٹی کا علم جاننے کا بہت شوق ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست میرا ساتھ دیں گے۔

شکریہ
سفیر احمد قریشی
0300-5255910
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (17-09-09), راجہ اکرام (17-09-09), رضی (18-09-09)
پرانا 17-09-09, 09:53 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جناب امید ھے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اس فورم پر۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 09:56 PM   #3
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بالا کوٹ مراسلہ دیکھیں
السلامُ علیکم دوستو
میرا نام سفیر احمد قریشی ہے اور میرا تعلق بالا کوٹ ڈسٹرکٹ مانسہرہ سے ہے۔ میں موٹروے پولیس میں ملازمت کرتا ہوں اور آجکل میری پوسٹنگ گوجرانوالہ میں ہے۔ میری اس فورم پہ آمد عدنان کے توسط سے ہوئی۔
مجھے آئی ٹی کا علم جاننے کا بہت شوق ہے اور امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست میرا ساتھ دیں گے۔

شکریہ
سفیر احمد قریشی
0300-5255910
خوش آمدید جناب سفیر صاحب
بہت اچھا لگا آپ کو یہاں دیکھ کر
اور بھائی آئی ٹی کا علم جاننے کی آپ کو کیا ضرورت ہے آپ تو خود سیکھانے والوںمیں سے ہو کیوں مذاق کرتے ہو۔
امید کرتا ہوں کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
انشااللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:02 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب سنا ہے کہ آئی ٹی والوں کے پاس بہت علم ہے امید کرتا ہوں کہ میری بہت ہیلپ کریں گے۔
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:04 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام فارمز سے تعارف چاہتا ہوں۔
عدنان بہائی امید کرتا ہوں میری سولات کا جواب ضرور دیں گے۔
شکریہ
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:07 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں Adobe Photo Shop سیکھنا جاہتا ہوں۔ ایسی ویب سیٹ بتائیں جہاں سے آسانی کے ساتھ سیکھ سکوں۔ شکریہ
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:11 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اپنی English بہتر بنانے کے لیے کیا کروں۔ میں کمپوٹر کے علاوہ باہر کسی Insitute میں نہیں جا سکتا۔ صرف گھر پر یا آفس میں Computer کی مدد سے English بہتر کرنا چاہتا ہوں۔
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:39 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بالا کوٹ مراسلہ دیکھیں
جناب سنا ہے کہ آئی ٹی والوں کے پاس بہت علم ہے امید کرتا ہوں کہ میری بہت ہیلپ کریں گے۔
بھائی جتنا ہمیں آتا ہوا انشااللہ کوشش کریں گے کہ آپ کو سیکھائیں۔ باقی ہمیں آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنا ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بالا کوٹ مراسلہ دیکھیں
تمام فارمز سے تعارف چاہتا ہوں۔
عدنان بہائی امید کرتا ہوں میری سولات کا جواب ضرور دیں گے۔
شکریہ
میرے بارے میں تو آپ جانتے ہی ہو میں تو ہر وقت آپ کے پاس ہوتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بالا کوٹ مراسلہ دیکھیں
میں Adobe Photo Shop سیکھنا جاہتا ہوں۔ ایسی ویب سیٹ بتائیں جہاں سے آسانی کے ساتھ سیکھ سکوں۔ شکریہ
بھائی ایڈوب فوٹو شاپ سیکھنے کےلئے آپ کو کسی اور سائٹ پہ جانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ اس ایڈوب فوٹو شاپ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز پہ کلک کریں یہاں تمام کورس آپ کو مل جائے گا

Last edited by محمدعدنان; 17-09-09 at 10:46 PM.
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 10:42 PM   #9
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالاکوٹ کیسا شہر ہے۔ موسم کے اعتبار سے۔سنا ہےکہ ٹراوٹ فش اپ کے علاقہ میں پائی جاتی ہے۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (17-09-09)
پرانا 17-09-09, 11:19 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب قریشی صاحب
آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 01:22 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویل کم پاجی ویل کم ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 01:41 AM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید جناب قریشی صاحب
امید ھے آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 02:25 AM   #13
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید سفیر بھائی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-09-09, 09:20 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
بالا کوٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 21
کمائي: 392
شکریہ: 31
16 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا Responce دینے کا شکریہ۔
رازی بہائی اپکا بھی بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بالا کوٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بالا کوٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (18-09-09)
پرانا 18-09-09, 09:24 AM   #15
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بالا کوٹ مراسلہ دیکھیں
اچھا Responce دینے کا شکریہ۔
رازی بہائی اپکا بھی بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ تو ہمیں آپ کا ادا کرنا ہے
جو آپ نے ہمیں رونق بخشی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
adobe, computer, english, فوٹو, فورم, فورمز, کورس, کوشش, پولیس, پاکستان, ویب, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خدا, دوست, شہر, علم, علاقہ, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:25 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger