واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

اس ناچیز کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-12-07, 09:09 PM   #1
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس ناچیز کا تعارف

اس ناچیز کا تعارف

السلام علیکم!
سب سے پہلے تو میں‌شکریہ ادا کرنا چاہوں گا عدنان بھائ کا جنہوں نے ہمیں‌یہاں‌انوائٹ کیا۔
اس ناچیز کو علی اویس خان عطاری کہتے ہیں۔
شبلی کالج آف کامرس گوجرانوالہ سے بی کام کر چکا ہوں‌اور ائرٹکٹنگ پلس کمپیوٹر کے شارٹ کورسس کیئے ہیں۔
جن کی بنیاد پر اور اللہ کی رضا سے پی آئی اے آفس میں‌اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہا ہوں۔
اردو لکھنا اور اردو فورمز سے بہت پیار ہے۔
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ اللہ آپ کی یہ اردو کو پھیلانے کی کاوش کامیاب و کامران رہے۔وقت کی قلت کی وجہ سے اتنا ہی لکھ سکا ہوں۔
اگر کسی کو کوئی بھی سوال پوچھنا ہے تو وہ بلا ججھک پوچھ سکتا ہے
ٹپال دانے دار آئی ڈی
کافی عرصہ دراز پہلے میں‌اور میرے تین اور بہترین دوست پال‌ٹاک پر چائٰیوں کے نام سے اک روم میں‌منفرد انداز سے بیٹھتے تھے۔بس اسی لئے سوچا کہ آج اس نک کو فورمز کی دنیا میں‌بھی اجاگر کیا جائے۔
آپ سب کا اپنا
ٹپال دانے دارا
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-07)
پرانا 21-12-07, 09:12 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس ناچیز کا تعارف

eلی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میری درخواست پہ یہاں تشریف لائے اور میں امید کرتا ہوں کہ ہمیں یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-12-07, 09:16 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس ناچیز کا تعارف

علی بھائی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے اس پاک مقصد میں حصہ لینے کے لیے آئے ہیں۔

آپ جیسے لوگوں کی بدولت ہم دنیا کو اپنی فہرست میں اردو اور پاکستان کا نام شامل کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں اور اردو کی خدمت کر سکتے ہیں/
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-07)
پرانا 21-12-07, 09:20 PM   #4
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس ناچیز کا تعارف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
علی بھائی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ ہمارے اس پاک مقصد میں حصہ لینے کے لیے آئے ہیں۔

آپ جیسے لوگوں کی بدولت ہم دنیا کو اپنی فہرست میں اردو اور پاکستان کا نام شامل کرنے پر مجبور کر سکتے ہیں اور اردو کی خدمت کر سکتے ہیں/
عبدالقدوس بھائ بس اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمت و حوصلہ دیں۔اگر ذندگی نے دغا نہ کی تو انشاء اللہ آپ کا ساتھ ضرور دیں‌گے اور جس حد تک ممکن ہو سکا پم اس فورم کے ذریعے اردو اور اس ملک کا نام روشن کریں‌گے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-07)
پرانا 21-12-07, 09:22 PM   #5

اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
eلی بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ میری درخواست پہ یہاں تشریف لائے اور میں امید کرتا ہوں کہ ہمیں یہاں بھی آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ
عدنان بھائی آپ شرمندہ کر رہے ہیں ہم جیسا انسان آپ کو کیا سکھا سکتا ہے یہ تو آپ ہی بھائیوں‌کی بدولت ہم سیکھتے ہیں۔بس دعائوں‌میں‌یاد رکھئے گا۔شکریہ
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-07)
پرانا 21-12-07, 09:31 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اس ناچیز کا تعارف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی آپ شرمندہ کر رہے ہیں ہم جیسا انسان آپ کو کیا سکھا سکتا ہے یہ تو آپ ہی بھائیوں‌کی بدولت ہم سیکھتے ہیں۔بس دعائوں‌میں‌یاد رکھئے گا۔شکریہ
علی بھائی یہ تو آپ کا بڑا پن ہے اور جناب ہماری اللہ میاں سے دعا ہیکہ وہ آپ کو جلد از جلد صحت دے تاکہ آپ ہمارے ساتھ اپنا علم بانٹ سکو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائ بس اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمت و حوصلہ دیں۔اگر ذندگی نے دغا نہ کی تو انشاء اللہ آپ کا ساتھ ضرور دیں‌گے اور جس حد تک ممکن ہو سکا پم اس فورم کے ذریعے اردو اور اس ملک کا نام روشن کریں‌گے۔
انشااللہ بھائی کیوں نہیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-12-07, 09:40 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,068
شکریہ: 17,793
12,251 مراسلہ میں 28,467 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: اس ناچیز کا تعارف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : TapalDanaDar مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائ بس اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ ہمت و حوصلہ دیں۔اگر ذندگی نے دغا نہ کی تو انشاء اللہ آپ کا ساتھ ضرور دیں‌گے اور جس حد تک ممکن ہو سکا پم اس فورم کے ذریعے اردو اور اس ملک کا نام روشن کریں‌گے۔

ہمارا مقصد اردو کو فقط ایک فورم کی حدود میں بند کرنا نہیں ہے۔
ہمارا مقصد اردو کی حتٰی الامکان تشہیر کرنا ہے۔ اور اس پاک سرزمین کا نام ہم کیا خاک روشن کریں گے ہم تو بس اس شمع کو گل نہیں ہونے دیں گے۔ اور اس چراغ میں اپنے جگر کا تیل ڈالتے رہیں گے۔

اس ملک کے لیے ایک شعر ہے۔

فکر نہ کرو ضرورت پڑی تو ہم دیں گے
لہو کا تیل چراغوں میں جلانے کے لیے۔

ٌ* میں کوئی شاعر نہیں ہوں۔ اور نا ہی مجھے شعر آتے ہیں اگر یہ شعر غلط ہے تو براہ کرم اس کی تصیح فرمادیں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (21-12-07)
پرانا 21-12-07, 09:44 PM   #8
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,152
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: اس ناچیز کا تعارف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہمارا مقصد اردو کو فقط ایک فورم کی حدود میں بند کرنا نہیں ہے۔
ہمارا مقصد اردو کی حتٰی الامکان تشہیر کرنا ہے۔ اور اس پاک سرزمین کا نام ہم کیا خاک روشن کریں گے ہم تو بس اس شمع کو گل نہیں ہونے دیں گے۔ اور اس چراغ میں اپنے جگر کا تیل ڈالتے رہیں گے۔

اس ملک کے لیے ایک شعر ہے۔

فکر نہ کرو ضرورت پڑی تو ہم دیں گے
لہو کا تیل چراغوں میں جلانے کے لیے۔

ٌ* میں کوئی شاعر نہیں ہوں۔ اور نا ہی مجھے شعر آتے ہیں اگر یہ شعر غلط ہے تو براہ کرم اس کی تصیح فرمادیں۔
انشااللہ بھائی جہاں تک ہم سے ہوسکا ہم جدوجہد کریں گے انشااللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-07, 06:55 PM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس ناچیز کا تعارف

کوشش کرنی چاھیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-12-07)
پرانا 24-12-07, 10:27 AM   #10
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,123
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس ناچیز کا تعارف

ہم آپکو اس خوبصورت فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, کمپیوٹر, کالج, پاک, پاکستان, ممکن, آج, اللہ, انسان, اردو, اردو فورمز, بھائی, تعارف, جواب, جلد, خوش, دوست, درخواست, دعا, شعر, علی, عبدالقدوس, عدنان, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لفظ ”زرداری“ صدر مملکت کےلئے اشتعال انگیز لفظ بن کر رہ گیا گلاب خان خبریں 5 27-12-10 03:38 AM
اللہ تعالٰی کی حیرت انگیز فارمیسی یاسر عمران مرزا شعبہ طب 26 15-12-10 09:25 PM
ایپل نے چھوٹے سایز کا کمپیوٹر متعارف کرا دیا عدنان دانی دلچسپ اور عجیب 7 20-09-10 04:03 PM
بنداِ ناچیز کا تعارف helpfull تعارف 14 14-09-10 07:29 PM
بیت اللہ محسود نے وزیرستان اور دیگر علاقوں میں اشتعال انگیز کارروائیوں پر عبدالقدوس خبریں 0 24-04-08 01:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger