| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,102
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم کے تمام دوستوں کو اسلام علیکم۔
میرا نام شاھنواز احمد ھے ۔میں 10 سال سے موبائل کا کام کر رھا ھوں۔hardware and software اگر کسی کو موبائل سے متعلق کوئی problam ھو تو پوچھ سکتا ھے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نوبل1976 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (23-02-10), Zullu230 (26-12-07), بھائی (14-08-08), عامرشہزاد (02-03-10), عبداللہ آدم (02-03-10) |
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
صد احترام شاہنواز صاحب،
سب سے پہلے تو آپ کو فورم پر خوش آمدید اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ آپ اس ناچیز کی درخواست پر اس فورم پر تشریف لائے اور فورم کی رونق میں مزید اضافے کا باعث بنے اور یقینآ آپ کی صلاحیتوں سے ہم سب لوگ مستفید ہونگے۔ میں دوستوں کو بتاتا چلوں کہ شاہنواز صاحب www. gsmmind .comکے super administrative بھی ہیں جو کہ ہمارے لیے ایک اعزاز کی بات ہے۔ میں آپ کو مشورہ دیتا ہوں کہ آپ شعبہ اشتہارات میں بھی اشتہار دیں تاکہ مزید لوگوں کو آپ کا تعارف ہو جائے۔ نوٹ۔ اشتہار دینے کی کوئی فیس نہیں۔ یقینا آپ سے فورم میں گپ شپ چلتی ہی رہے گی۔ یہاں پر مختلف مزید ذیلی فورمز ہیں جیسے سیاست ، گپ شپ ، سیاحت وغیرہ وغیرہ ۔ تو آپ صرف موبائل تک ہی محدود نہ رہیں بلکہ دوسرے فورمز پر بھی طبع آزمائی کریں اور اپنے قیمتی خیالات کا اظہار کریں۔ Last edited by عبدالقدوس; 25-12-07 at 04:37 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہم جناب شہنواز کہ تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہمارے اس مشن میںہمارا ساتھی بننے کا فیصلہ کیا۔ اور مسٹر رائیٹ کے مشکور ہیں جن کی بدولت آپ جیسے صاحب علم لوگ ہم ایک پلیٹ فارم پر اکھٹاکرنے میں کامیا ب ہوئے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,116
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب شاہنواز صاحب کو فورم پر خوش آمدید۔ اُمید ہے آپ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
|
|
|
|
| Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا | نوبل1976 (16-10-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید جناب آپ کی آمد پر ہم بہت خوش ہیں اور آپ کے بہت بہت مشکور ہیں شکریہ
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | نوبل1976 (16-10-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 173
کمائي: 3,102
شکریہ: 19
105 مراسلہ میں 269 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() جناب آپ اپنی اردو ٹائپنگ کی سپیڈ بڑھائیں :clap تاکہ جلدی جلدی اور ڈھیر ساری آپ کی باتیں پڑھنے کو ملیں اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس۔ اور جناب آپ کے لیے جولائی کا ٹارگٹ ہے کہ موبائل سیکشن میں کم از کم 7 موبائل ماہرین اور 10 موبائل ممبرز بھرتی کرنے ہیں ![]() تو ہو جائیں شروع RACE ممبروں کی RACE ماہرین کی RACE دھاگوں کی NOW YOU HEART IS RUNNING ON........ ہا ہا ہا ہا ہا ہا |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب بھائی صاحب کو فورم پر خوش آمدید۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسد بھائی، نوبل بھائی کی پوسٹ کی اشاعت تاریخ دیکھیں۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
حوش آمدید شاہنواز بھائی اور سب سے پہلا مسئلہ آپکی خدمت میں پیش ہے اور وہ ہی کہ((میرے 2600 نوکیا میں پانی پاکستان میں شدید کمی کے باوجود |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(سوری انٹر دب گیا تھا)
کے باوجود وافر مودار میں داخل ہو گیا ہے۔اب پتا نہیں یہ ھارڈ ویر کی پرابلم کہلائے گی یا سافٹ ویر کی،بھاحال ڈسپلے کبھی آتا ہے اور کبھی نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا علاج کیا جائے؟؟؟؟اپنے 10 سالہ تجربے کی روشنی ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| heart, pak net, software, فورم, فورمز, فارم, لوگ, موقع, موبائل, مسائل, معذرت, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خرم, دل, درخواست, سیاست, سال, شہزاد, صلاحیتوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|