واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اسلام علیکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-10, 05:24 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Now a days live in Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 5
کمائي: 380
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد عباس 03456798034 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں اسد عباس 03456798034 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسد عباس 03456798034 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post اسلام علیکم

اسلام علیکم

میرا نا م اسد عباس ہے 24 سال عمر اور میں‌اسلام آباد سے ہوں ۔۔۔۔
اسد عباس 03456798034 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اسد عباس 03456798034 کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (01-03-10), پاکستانی لڑکا (23-02-10), اجنبی انسان (21-02-10), رضی (21-02-10), عبداللہ آدم (21-02-10)
پرانا 21-02-10, 05:28 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,716
شکریہ: 8,630
2,594 مراسلہ میں 6,406 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسد عباس بھائی پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید ، امید ہے کہ آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے ۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-02-10, 05:31 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم اسد عباس بھائی
پاک نیٹ فیملی فورم پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آپ کی جانب سے اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-02-10, 05:47 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسد صاحب اسلام آباد کا موسم کیسا ہے آجکل ؟
آپکا تعارف بہت مختصر ہے
اپنے بارے میں کچھ اور بتائیں نا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
اجنبی انسان (21-02-10), رضی (21-02-10)
پرانا 21-02-10, 07:54 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسد عباس بھائی السلام علیکم،
فیصل کی بات صحیح ہے زرا بارے میں‌تفصیل سے بتائیں!

میری ایک درخواست بھی ہے کے برائے کرم اپنے نام کے ساتھ سے اپنا موبائل نمبر ہٹا دیں۔ ایک فیملی فور م پر یہ مُناسب نہیں لگتا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (21-02-10), اجنبی انسان (21-02-10)
پرانا 21-02-10, 08:06 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسد بھائی کو میری طرف سے خوش آمدید۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-02-10, 08:49 PM   #7
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں عباس صاحب
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-10, 08:51 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور آپ کا فون نمبر کیا ہے؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (22-02-10)
پرانا 21-02-10, 08:54 PM   #9
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ہاں بھائی یہ فون نمبر کی کیا ضرورت محسوس کی آپ نے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-02-10, 11:26 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,673
شکریہ: 22,614
4,759 مراسلہ میں 13,849 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کی طرح میری طرف سے بھی بھائی کو بھت بھت خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ آپ کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔کیا سمجھے۔۔۔۔اس فورم پر۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-02-10, 05:06 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام عیکم بھائی

میں آپ کو فارم میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کہتا ہوں
تعارف کروانے میں تھوڑی فراخدلی کریں تاکہ آپ کے بارے میں مزید جاننے کا موقع مل سکے،
ٹیلی فون نمبر تو بوقت ضرورت دیا جاتا ھے سامنے والے کی ڈیمانڈ پر آپ نے تو پرمننٹ اٹیچ کر دیا، نمبر اٹیچ کرنے کی ممانعت ھے۔ اور ویسے بھی یہ سیکیوٹی رسک ہوتا ھے جس سے آپ کو کل کو کوئی مشکل پیش آ سکتی ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-02-10), اجنبی انسان (22-02-10)
پرانا 22-02-10, 07:22 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 41
کمائي: 1,215
شکریہ: 2
22 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسد عباس صاحب کو میری طرف سے بھی خوش آمدید ۔
کنعان صاحب نے بہت اچھی بات کی ۔
عبداللطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللطیف کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-02-10), کنعان (22-02-10)
پرانا 23-02-10, 01:05 AM   #13
Senior Member
 
ALI-OAD's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,483
کمائي: 25,620
شکریہ: 1,232
937 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسد عباس بھائی پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید

Last edited by ALI-OAD; 23-02-10 at 01:07 AM.
ALI-OAD آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-02-10, 12:58 PM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Now a days live in Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 5
کمائي: 380
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد عباس 03456798034 کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں اسد عباس 03456798034 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اسد عباس 03456798034 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post Asad's Introduction

اسلام علیکم ۔۔۔تمام دوستوں کو میری طرف سے سلام ۔۔

(1)پہلی بات یہ کہ دوستوں نے کہا کہ تعارف مختصر ہے۔
آ پ مجھ سے کچھ پوچھیں تو میں ضرور بتاوں‌گا۔۔ میرا تعلق منڈی بہا ؤالدین سے ہے اور میں‌ یہاں پہ ایک پرائیوٹ کنسٹرکشن کمپنی میں کام کرتا ہوں ۔
(2)یہاں‌کا موسم بہت اچھا ہے
(3) نمبر تو میں نے غلطی سے لگا دیا ہے اب آپ مجھے بتا ئیں کہ کیسے ہٹائوں۔۔۔
اسد عباس 03456798034 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد عباس 03456798034 کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-02-10), پاکستانی لڑکا (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 01:07 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام اسد بھائی
یہ بتائیں کہ آپ کی تعلیم کتنی ہے، آپ کی دلچسپی اور شوق کے موضوعات کیا ہیں؟ پاک نیٹ تک کیسے پہنچے؟
مستقبل کے کیا پروگرامات ہیں؟

اور اپنے نام کے ساتھ سے نمبر ہٹانے کے لئے عدنان بھائی کو ذاتی پیغام بھیج دیں یا یہیں درخواست کر دیں ، انشاء اللہ ہٹا دیا جائے گا۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (23-02-10), پاکستانی لڑکا (23-02-10)
جواب

Tags
فیملی, ہونگے, فورم, کیسا, گے, پاک۔نیٹ, نیٹ, موبائل, موسم, ملے, آباد, السلام, اچھی, امید, اسلام, اسد, اضافہ, بھائی, تعارف, ثابت, جانب, خوش, دل, سال, عباس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger