واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


اسلام علیکم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-10-09, 11:07 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 2
کمائي: 212
شکریہ: 7
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اسلام علیکم

اسلام علیکم

کیسے ہیں سب دوست امید ہے خیریت سے ہوں گے۔۔۔۔

میرا نام سلمان علی ہے اور میرا تعلق پاکستان گجرات سے ہے۔اور میں کام کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں
اس فورم کے بارے میں مجھے مرے ایک دوست نے بتایا۔یہاں آکے اچھا لگا۔امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اگر میرے پاس کوئی بات ہوئی تو میں بھی آپ سب کے ساتھ ضرور شیئیر کروں گا۔انشاءاللہ
ویسے میں شاعری کا زوق بھی رکھتا ہوں
سلمان قیس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سلمان قیس کا شکریہ ادا کیا
احمدنواز (14-10-09), رانا امر (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), عبدالقدوس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 03:23 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلمان علی میں اور پاک نیٹ کی ساری ٹیم کی طرف سے آپ کو خوش آمدید
آپکو تو شاعری کا بہت زوق ہے تو انشاءاللہ ساتھ بہت آچھا گزرے گا
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-10-09), سلمان قیس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 11:16 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
سلمان قیس بھائی
آپ کے دوست نے آپ کو پاک نیٹ کی جانب رہنمائی کر کے دوستی کا حق ادا کر دیا
آپ کو خوش آمدید

اور آپ کا شاعری کا ذوق مجھے تو فطری سا لگتا ہے، کیوں کہ آپ کے نام کا ایک حصہ عرب کے ایک مشہور شاعر کے نام کا بھی حصہ ہے۔
امرؤ القیس کا نام شاید آپ نے سنا ہو۔

بہر حال امید ہے کہ اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سلمان قیس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:47 PM   #4
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلمان
بہت بہت خوش آمدید
خدائے بزرگ وبرتر
آپ کی یہاں آمد کو آپ کیلئے اور پاک نیٹ کے تمام ممبران کیلئے
باعث خیرو برکت بنائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ شاعری کا ذوق رکھتے ہیں ۔۔
تو اچھی شاعری ضرور شیئر کیجئے گا۔۔۔
اور
اگر خود بھی شاعری کرتے ہیں تو
پاک نیٹ پر آپ کو اچھے سامع ملیں گے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رابطہ قائم رکھنا۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
سلمان قیس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 02:04 PM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,150
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید بھائی ۔
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
سلمان قیس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 02:34 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام خوش آمدید جناب
یہاں ہمارے پاس بہت سے شاعر موجود ہیں انشاءاللہ آپ کا ذوق پورا ہوتا رہے گا
اور بھائی متحدہ عرب امارات میں کہاں رہتے ہیں ہم بھی یہاں ہی ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
سلمان قیس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 02:56 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بھائی ۔ ۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
سلمان قیس (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 03:33 PM   #8
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ؎؎؎؎
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے کئی؎؎؎؎؎؎؎؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاک, پاکستان, قیس, اسلام, بھائی, حال, خوش, دوست, شاعری, علی, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:17 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger