| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عزیز دوستوں پاک نیٹ جو کہ ایک ایسا فورم ہے جس نے ہر طبعیت کے حامل افراد کو اپنے اندر سموئے رکھا ہے کوئی غصہ کا تیز ہے تو کوئی نرم مزاج رکھنے والا کوئی دینی موضوعات پر لکھتا ہے تو کوئی معاشرتی موضوعات ہر کوئی شعر و شاعری سے شغف رکھتا ہے تو کوئی صرف گپ شپ کرتا ہے کوئی ساتھ دینے والا ہے تو کوئی ہمدرد بھی ہے کوئی ساتھیوں کی خوشی اور کوئی ساتھیوں کی گمشدگی و پریشانی کا تھریڈ بناتا ہے کوئی پہلے دن آ کر سمجھنا چاہتا ہے تو کوئی اسی انتظار میں رہتا ہے کہ کوئی پوچھے کوئی صدیوں سے سمجھاتا آ رہا ہے تو کوئی پہلے دن ہی شروع ہو جاتا ہے کوئی جا رہا ہوتا ہے تو کوئی اسکی واپسی کےلئے تگ و دود کر رہا ہوتا ہے الغرض اس پاک نیٹ نے اپنے اندر کیسے کیسے افراد کو کس طرح یکجا کر رکھا ہے اسکا اندازہ لگانا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے پاک نیٹ کی انتظامیہ نے ہمیشہ اپنے معزز اراکین کی حوصلہ افزائی کے پہلو کو مد نظر رکھا ہے اور انکو معاشرتی مسائل پر کھل کر بات کرنے کا موقع فراہم کیا ہے تو ساتھ ہی دینی موضوع پر بھی بحث کر کے علم میں اضافہ کرنے کا انتظام کر رکھا ہے دوستوں پاک نیٹ پر بہت سے سلسلے شروع ہوئے کچھ ختم ہو گئے کچھ چل رہے ہیں اور کچھ شروع ہونے سے پہلے ہی دم توڑ گئے پاک نیٹ ایک ایسا فورم جس کو ہم سب ایک فیملی فورم کہتے ہیں کسی کا کوئی عزیز بیمار ہو گیا تو سب اسکی صحت یابی کےلئے دعا کرنے لگے کسی کو کوئی خوشی نصیب ہوئی تو سب اسکی خوشی میں اس طرح شریک ہو گئے کہ وہ اپنے دکھ بھول گیا میں یہ سب کیوں لکھ رہا ہوں مجھے اسکا خود اندازہ نہیں ہے اصل میں تھریڈ شروع کسی اور مقصد کےلئے کیا تھا شروع کے الفاظ بھی کسی اور سلسلے کےلئے تھے مگر لفظوں کا جال بنتے بنتے میں یہاں آ گیا کہ اب مجھے خود سمجھ نہیں آ رہا کہ میں اس تھریڈ کو کیا نام دوں اور کیا لکھوں کہ اس تھریڈ کو زندہ رکھا جا سکے چلیں ایسا کرتے ہیں کہ سب دوست یہاں اپنا کوئی ایسا قصہ سنائیں جو کسی نہ کسی حوالے سے نیٹ کی دنیا سے میل کھاتا ہو اور اس سے آپ نے کوئی ایسا سبق حاصل کیا ہو جس کو آپ کبھی فراموش نہیں کر سکتے اور اسکے ساتھ آپ نے لکھنا ہے کہ اس سبق کے بعد آپ پاک نیٹ پر آئے تو آپ نے کیا محسوس کیا کیا آپ سوچتے تھے کہ نیٹ کی دنیا میں کوئی ایسا فورم بھی ہے جہاں آپ ایک بار گئے تو اسکی ہو کر رہ گئے شادی شدگان حضرات ایک بات اور بتائیں کہ میری اہلیہ تو پاک نیٹ کو اپنی سوتن کا نام دیتی ہے آج دن میں ان کے 5 فون آ چکے ہیں اور حسن اتفاق کہ میں ہر بار پاک نیٹ پر ہی کچھ کچھ نہ کر رہا ہوتا ہوں اور سچ بتا کر پھنس جاتا ہوں آپ کی بیویوں کے پاک نیٹ کے بارے میں کیا تاثرات ہیں آگاہ ضرور کریں Last edited by ایس اے نقوی; 20-11-09 at 06:14 PM. |
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (25-11-10), فیصل ناصر (14-12-10), پاکستانی (18-11-10), ھارون اعظم (24-05-10), یاسر عمران مرزا (16-12-10), یحیٰی (21-11-09), نیلم خان (23-11-09), محمد عاصم (24-05-10), معظم (20-11-09), ایم اے راجپوت (09-12-10), احمد بلال (27-05-10), تانیہ رحمان ستارہ (16-12-10), حیدر (14-12-10), راجہ اکرام (20-11-09), رضی (14-12-10), سائرہ علی (23-11-09), شاہ جی 90 (22-11-09), عامرشہزاد (20-11-09), عبدالقدوس (25-05-10), عبداللہ آدم (26-05-10), عدنان دانی (20-11-09) |
| کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 22-11-09 | شاہ جی 90 | بھابی کی اتنی اچھی سوچ پر ۔ میری اہلیہ تو پاک نیٹ کو اپنی سوتن کا نام دیتی ہے | 100 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وعلیکم السلام!
بھائی واقعہ تو کوئی خاص نہیں ۔۔ مگر پاک نیٹ واقعی ایسی جگہ ہے کہ اگر ایک دو دن کی غیر حاضری ہو تو لگتا ہے کہ کچھ کمی ہے۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (24-05-10), محمدعدنان (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (16-12-10), راجہ اکرام (20-11-09), رضی (14-12-10), شاہ جی 90 (22-11-09), عامرشہزاد (20-11-09), عدنان دانی (20-11-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ دنیا کا وہ پہلا فورم ہے جو اپنے قوم کو مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ
ایک گھر جیسا ماحول بھی فراہم کررہا ہے۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), ابن آدم (24-05-10), راجہ اکرام (20-11-09), رضی (14-12-10), عامرشہزاد (20-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و علیکم
اچھا سلسلہ شروع کیا آپ نے ، نیٹ کی دنیا سے میرا پہلا رابطہ پاک نیٹ سے ہو ا اور پہلے ہی روز پہلے جملے میں شاہ جی 90 یعنی معظم بھائی سے نوک جھونک ہو گئی حالانکہ ہم دونوں درد دل رکھنے والے ایک ہی نقطہ نظر پر الفاظ کےمفہوم سےغلط فہمی پیدا ہوئی تو بات کو سمجھتے سمجھاتے ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملا اسی دوران میں غلط فہمی کی وجہ سے نہ چاہتے ہوئے بھی نیٹ سے علیحدگی کا ارادہ کیا(اس میں قصور میرے سخت مزاج کا ہے محبت کا جواب محبت اور ضد کا جواب ضد سے دینے کا قائل ہوں حالانکہ مساوات اور رواداری کا علمبردار ہوں اپنے ملازمین کے ساتھ بھی اسی اصول پر کاربند ہوں )مگر شاہ صاحب نے مجھے قائل کیا اور پاک نیٹ سے رشتہ ازسر نو استوار ہوا اور ایک اچھے انسان اور بھائی سےتعلق قائم ہوا ذاتی مصروفیات کی وجہ سے گاہے بگاہے حاظر ہوتا ہوں ہر ایک سے جلد فرینک نہیں ہوتا اور جن سے ہوں انہیں بولنے کا موقع کم ملتا ہے مگر نہ جانے یہاں میری سیٹی کیوں گم ہو جاتی ہے شائد یہاں لکھنے کا کام ہے اور یہی کام ابھی سیکھنا باقی ہے نیٹ پر مختصر جملے پسند نہیں کیونکہ سیاق و سباق کے بنا انہیں سمجھا نہیں جا سکتا یہی وجہ ہے کہ غلط فہمی لمحوں میں پیدا ہو جاتی ہے ”سچےاور کڑوے لوگ پسند ہیں جن میں بناوٹ تصنع نہ ہو ، امیر طاقتور کے سامنے جھکنے والا اور کمزورغریب کو دبانے والا شدید نا پسند ہیں“ والسلام |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (24-05-10), ایس اے نقوی (21-11-09), ابن آدم (24-05-10), احمد بلال (27-05-10), راجہ اکرام (20-11-09), رضی (14-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انجم بھائی بہت اچھا تھریڈ سٹارٹ کیا ہے آپ نے ۔
نیٹ سے متعلقہ خاص واقعہ تو میرے لئے یہ ہے کہ مجھے آپ سب جیسے چاہنے والے ، پیار کرنے والے اور ایک دوسرے کی فکر کرنے والے بہن بھائی ملے ۔ اور میں اگر کچھ دن پاک نیٹ سے دور رہوں تو طبیعت اداس سی رہتی ہے اور میرا دل چاہتا ہے کہ میںسب کچھ چھوڑ چھاڑ کہ پاک ڈاٹ نیٹ پہ پہنچ جائوں ۔ اپنے پیارے بہن بھائیوں کے درمیان آکر دل کو جو سکون و خوشی نصیب ہوتی ہے میں وہ الفاظ میںبیان نہیں کرسکتا۔ اور خاص طور پہ منتظمین بھائی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے ہمیںایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کیا اور پاک نیٹ پہ آکہ واقعی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں اور میںمشکور ہوں عبدالقدوس کا جس نے مجھے شروع میںپاک نیٹ کا بتایا تھا میری اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک ، پاک نیٹ کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے اور اس کے ہر ممبر کو خوش رکھے آمین
__________________
![]() |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (23-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), ابن آدم (24-05-10), احمد بلال (27-05-10), راجہ اکرام (20-11-09), رضی (14-12-10), عدنان دانی (20-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیٹ کی دنیا سے قصہ تو کوئی نہیں جوڑا،
فالتو تھا بہت سارا لکھ دیا تھا اپنی پوری اسٹوری لکھ ڈالی پھر ڈلیٹ کر دی، آپ پک جانے پڑ کر 5 دوستوں کی کہانی ایک 9th کلاس سے ساتھ ہے، دوسرا 11th کلاس سے جوڑا تیسرا میں پورے 18 سال کا ہونے کہ بعد شناختی کارڈ بنواکر تعلیم والیم چھوڑ کر فسٹ ٹائم نوکری کرنے کے لئے نکلا تو ملا اور چوتھا دوست ملا جہا میں نوکری پر لگا وہاں میرے 2 سال کام کرنے کے بعد وہ آیا تو دوستی ہوگئی، اور پانچھواں تو میں خود ہوں۔ یہ ہیں 5 دوست جن کی کہانی میں نے لکھ کر ڈلیٹ کر دی۔ اس میں ہی سب کچھ تھا نیٹ کمپیوٹر کام نوکری شادیاں بربادیاں سب تھا، اب ایک ساتھ نہیں ہے 4 اب بھی ساتھ مل جاتے ہیں کبھی کبھی سب سے کم میں ملتا ہوں
__________________
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اب پاک نیٹ کی عادت ہوتی جارہی ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کو ہی یہ عادت ھو تی جا رھی ھے کہ کمپیوٹر ملنے کی دیر ھے سب سے پہلے پاک نیٹ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (24-11-09), رضی (14-12-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ عادت نہیں لت ہے۔لاکھ چھوڑنا چاہیں یہ آپکو نہیں چھوڑتی۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | یحیٰی (24-11-09), نیلم خان (24-05-10), تانیہ رحمان ستارہ (16-12-10), رضی (14-12-10), عبدالقدوس (25-05-10), عبداللہ آدم (26-05-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کی یہ بات بلکل حقیقت پر مبنی ہے میری بیوی صاحبہ بھی نیٹ کہ سوتن کا ہی نام دیتیں ہیں۔ہاہاہاہاہاہاہاہا باقی نیٹ سے کیا سبق سکھا پھر کبھی ان شاءاللہ بتاؤں گا۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
بھائی بیگمات کو وقت دیا کریں اور پاک نیٹ کو اٍضافہ سرگرمی کے لئے رکھیں آپ کو یہ کبھی نہیں بھولناچاہئے کہ آپ پر آپ کی بیوی اور بچوں کا بھی حق ہے اور یہ نا ہو کہ آپ آفس سے گھر جائیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مگر یہ عورت کی نیچر ہے کہ اس کے ہوتے کسی اور کو لفٹ نہ کروائی جائے ![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, کمپیوٹر, پاک, پسند, قصہ, نظر, مفت, موقع, مسائل, آج, انتظامیہ, اسلام, تعلیم, حسن, حضرات, دعا, شاعری, شعر, شعر و شاعری, علم, غصہ, صحت, صدیوں, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |