واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

آداب عرض ہے ......

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-09-09, 10:49 AM   #1
Junior Member
اجنبی
 
انم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 9
کمائي: 322
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آداب عرض ہے ......

آداب عرض ہے ......

پاک ڈاٹ نیٹ کے باسیوں کو انم خان کا سلام امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے کررہے ہونگے۔ میری ابھی ابھی پاک ڈاٹ نیٹ پہ آمد ہوئی ہے اور دیکھا کہ ماشااللہ یہاں کافی سارے لوگ موجود ہیں اور کسی اردو فورم کو اتنا ایکٹو دیکھ کہ دل خوش ہوگیا

میں اپنے بارے میں بتاتی چلوں کہ میرا نام انم خان ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ، میری تعلیم ایم اے اردو ہے اور ایک پرائیویٹ کالج میں بطور لیکچرار تعینات ہوں۔

انٹرنیٹ کبھی کبھی استعمال کرتی ہوں جب کبھی بیرون ملک رشتہ داروں سے چیٹ کرنی ہو اور پاک ڈاٹ نیٹ کا لنک کافی دیر پہلے گوگل سرچ سے مل گیا تھا لیکن تب ٹائم نہیں تھا اس کو وزٹ کرنے کا لیکن پچھلے کچھ دنوں سے میں اردو میں کچھ بھی سرچ کرتی ہوں تو سرچ رزلٹس میں پاک ڈاٹ نیٹ کے لنکس موجود ہوتے ہیں

تو بس پھر کیا یہ دیکھ کہ میں نے فورا آپ کو جوائن کیا اور مجھے قوی امید ہے کہ یہاں سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ

اب آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ آپ سب لوگ اپنا اپنا تعارف کروائیں
انم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے انم خان کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-09-09), محمدخلیل (13-09-09), محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), معظم (13-09-09), ایس اے نقوی (13-09-09), اخترحسین (14-09-09), راجہ اکرام (15-09-09), رضی (13-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:20 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں خلیل نہیں ہوں۔
میں کھاریاں میں نہیں رہتا
بہت بہت خوش آمدید
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), ایس اے نقوی (13-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:41 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں خلیل نہیں ہوں۔
میں کھاریاں میں نہیں رہتا
بہت بہت خوش آمدید
پھر کہاں رہتے ہو جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 12:42 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,443
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : انم خان مراسلہ دیکھیں
پاک ڈاٹ نیٹ کے باسیوں کو انم خان کا سلام امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے کررہے ہونگے۔ میری ابھی ابھی پاک ڈاٹ نیٹ پہ آمد ہوئی ہے اور دیکھا کہ ماشااللہ یہاں کافی سارے لوگ موجود ہیں اور کسی اردو فورم کو اتنا ایکٹو دیکھ کہ دل خوش ہوگیا

میں اپنے بارے میں بتاتی چلوں کہ میرا نام انم خان ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ، میری تعلیم ایم اے اردو ہے اور ایک پرائیویٹ کالج میں بطور لیکچرار تعینات ہوں۔

انٹرنیٹ کبھی کبھی استعمال کرتی ہوں جب کبھی بیرون ملک رشتہ داروں سے چیٹ کرنی ہو اور پاک ڈاٹ نیٹ کا لنک کافی دیر پہلے گوگل سرچ سے مل گیا تھا لیکن تب ٹائم نہیں تھا اس کو وزٹ کرنے کا لیکن پچھلے کچھ دنوں سے میں اردو میں کچھ بھی سرچ کرتی ہوں تو سرچ رزلٹس میں پاک ڈاٹ نیٹ کے لنکس موجود ہوتے ہیں

تو بس پھر کیا یہ دیکھ کہ میں نے فورا آپ کو جوائن کیا اور مجھے قوی امید ہے کہ یہاں سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ

اب آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ آپ سب لوگ اپنا اپنا تعارف کروائیں
بہت بہت خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 04:39 PM   #5
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں آپ ایک ابھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 13-09-09, 05:04 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,149
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خوش آمدید
میرا نام عدنان ہے
اور میں بھی اتفاق سے گوجرانوالہ میں رہتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 13-09-09, 07:42 PM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ پر خوش آمدید

بندہ ناچیز کو معظم کے نام سے جانا جاتا ہے اور ابھی زمانہ طالب علمی سے گزر رہا ہوں ۔۔ جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان سے تعلق رکھتا ہوں ۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 07:52 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,581
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,623 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انم خان آپپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اور آپ کے لئے دعا کرتے ہیں کہ اللہ آپکو زندگی کے ہر سفر میں کامیاب کرے اور ہر دکھ و پریشانی سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین
اور میرا نام سید انجم شاہ ہے
تعلق آپ کے ہمسایہ شہر سیالکوٹ سے ہے
اور شعبہ صحافت سے وابستہ ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-09-09, 07:55 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی سب کو آداب اور سلام ممنون میں بھی نیا ہوں پاک نیٹ پر
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-09-09, 08:00 PM   #10
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے بھی سب کو آداب اور سلام ممنون میں بھی نیا ہوں پاک نیٹ پر
جی آیاں نوں۔۔۔ آپ کو بھی تہہ دل سے خوش آمدید
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), ایس اے نقوی (13-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09)
پرانا 13-09-09, 08:52 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویل کم ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (13-09-09), مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (14-09-09), اخترحسین (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 07:55 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
انم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 9
کمائي: 322
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
اتنے اچھے طریقے سے ویل کم کرنے کا
انم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے انم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 08:46 AM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
جی آیا ں نوں
ست ست بسم اللہ
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 05:28 PM   #14
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید انم!
میں ارم ہوں، اب اس سے زیادا اور کیا کہوں، اپنی تعریف کرنا تو مجھے پسند ہی نہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-09-09, 10:24 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید انم!
میں ارم ہوں، اب اس سے زیادا اور کیا کہوں، اپنی تعریف کرنا تو مجھے پسند ہی نہیں!
یہ دونوں میری بہنوں کے نام ہیں ۔۔ اگر کوئی ماہم ہے فورم پے وہ بھی بتا دے
معظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (17-09-09), اخترحسین (14-09-09)
جواب

Tags
color, green, images, فورم, کالج, گوگل, پاک, پاکستانی, پسند, ڈاٹ, لوگ, اللہ, اردو, اردو فورم, تعلیم, تعارف, خوش, خان, دل, دعا, زمانہ, علمی, عدنان, عرض, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:13 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger