واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

مثالِ معصومیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-10-09, 11:27 AM   #46
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی یہ آپ زیادتی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے سیکھا ہوا بندہ دور سے پہچانا جاتا ہے

ویسے کیا سیکھا ہے آپ نے اب تک مجھ سے
واہ بھیا ہمارا ہی امتحان لے ڈالا
اب تک کا کیا مطلب ہم تو پیدائشی طالب علم ہیں اور آپ سے ہم نے کیا نہیں سیکھا ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 01:57 PM   #47
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دو چار باتیں بتا دیں، تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم کن کمالات کے مالک ہیں
پہلا بندہ ہے جو یہ دعوی کر رہا ہے کہ ہم سے کچھ سیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ہر کوئی یہی کہتا ہے۔۔۔ راجہ توں تے کسے کم دا نئیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 01:51 AM   #48
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
دو چار باتیں بتا دیں، تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم کن کمالات کے مالک ہیں
پہلا بندہ ہے جو یہ دعوی کر رہا ہے کہ ہم سے کچھ سیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ہر کوئی یہی کہتا ہے۔۔۔ راجہ توں تے کسے کم دا نئیں
حضرت آپ سے ہم نے حاضر جوابی سیکھنے کی کوشش کی اگرچہ کہ کند زہن شاگرد ثابت ہوے لیکن کچھہ نہ کچھہ فیض حاصل کیا ہی ہے ، مثال کے طور پر ایک مضمون حاضر ہے ورنہ بہت سے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (19-10-09)
پرانا 17-10-09, 03:08 AM   #49
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,722
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بجا فرمایا آپ نے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
گلاب بھائی
آپ کی بات تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں اور غیر نصابی سرگرمیاں کیا حیثیت رکھتی ہیں؟
میرے خیال میں ہونہار طالبعلم کے لئے اس پہلو سے اپنا دور طالبعلمی گزارنا چاہیے
کیا خیال ہے؟؟
راجہ صاحب آپ نے بجا فرمایا۔
ہم نصابی سرگرمیاں واقعی طلباء و طالبات کے لئے انتہائی ضروری ہیں اس سے ان کی صلاحیتوں کو جلا ملتی ہے، اور ان کے اندر خوداعتمادی میں‌ اضافہ ہوتا ہے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ تعلیم کا حرج نہ ہو۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 17-10-09, 03:10 AM   #50
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,722
شکریہ: 918
2,433 مراسلہ میں 6,905 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
دو چار باتیں بتا دیں، تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم کن کمالات کے مالک ہیں
پہلا بندہ ہے جو یہ دعوی کر رہا ہے کہ ہم سے کچھ سیکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ ہر کوئی یہی کہتا ہے۔۔۔ راجہ توں تے کسے کم دا نئیں
کمالات کے بارے تو کچھ کہہ نہیں‌ سکتے پر راجہ صاحب آپ اعلٰی درجے کی صلاحیتوں کے مالک ضرور ہیں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 19-10-09, 10:44 AM   #51
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
حضرت آپ سے ہم نے حاضر جوابی سیکھنے کی کوشش کی اگرچہ کہ کند زہن شاگرد ثابت ہوے لیکن کچھہ نہ کچھہ فیض حاصل کیا ہی ہے ، مثال کے طور پر ایک مضمون حاضر ہے ورنہ بہت سے ہیں
واہ شاہ جی واہ
آپ بھی چکر میں آگئے۔۔۔
حاضر جوابی اس سے سیکھنے چلے جس کو کبھی امتحان میں وقت پر جواب یاد نہیں آیا۔۔ پیپر کے بعد یاد آتا تھا۔۔
ہاں حاضر سوالی سیکھنی ہو تو بندا حاضر ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 10:45 AM   #52
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری شاعری
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 10:45 AM   #53
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
کمالات کے بارے تو کچھ کہہ نہیں‌ سکتے پر راجہ صاحب آپ اعلٰی درجے کی صلاحیتوں کے مالک ضرور ہیں۔
لے دس
یہ اتنی ساری صلاحیتیں آپ کو کہاں سے نظر آ جاتی ہے۔
ان کو کیوں نظر نہیں آتیں جو تنخواہ بڑھاتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 02:53 PM   #54
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک ھی دن میں COPY PASTاور ITALICکرنا یہ کوئی نیا ممبر نہیں ھوسکتا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (19-10-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 19-10-09, 04:38 PM   #55
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام حضرت بنگش بھیا
کہاں ہیں آپ
بڑے دنوں بعد دیدار ہوا ہے آپ کا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش (24-10-09)
پرانا 20-10-09, 12:49 PM   #56
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میاں بیوی ۔۔۔۔؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 04:24 AM   #57
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں
ایک ھی دن میں COPY PASTاور ITALICکرنا یہ کوئی نیا ممبر نہیں ھوسکتا
پیارے بھائی کس کی بات کررہے ہو آپ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 01:59 PM   #58
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,461
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,482 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

وہ فارسی میں کچھ کہتے ہیں جس کا مطبل ہے دیر آئے درست آئے

تو جناب آپ گو کہ ہم سے بھی سینئر ہو چکی ہیں پھر بھی خوش آمدید کہتے ہیں۔ ابھی تک کا سفر امید ہے اچھا گزرا ہو گا بلکہ یقینا اچھا گزرا ہو گا ۔۔۔مستقبل کیلئے نیک تمنائیں ۔۔۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-10-09, 07:08 PM   #59
Senior Member
 
حضرت بنگش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: 968-98362786+ OMAN
عمر: 25
مراسلات: 380
کمائي: 5,368
شکریہ: 127
153 مراسلہ میں 260 بارشکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام حضرت بنگش بھیا
کہاں ہیں آپ
بڑے دنوں بعد دیدار ہوا ہے آپ کا

شکریہ کہ ابھی تک کسی کو تو یادھوں میں آفس میں ھوتا ھوں جس کی وجہ سے میں ذیادہ ٹائم نہیں گزار سکتا
حضرت بنگش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حضرت بنگش کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (24-10-09)
پرانا 24-10-09, 10:03 PM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حضرت بنگش مراسلہ دیکھیں

شکریہ کہ ابھی تک کسی کو تو یادھوں میں آفس میں ھوتا ھوں جس کی وجہ سے میں ذیادہ ٹائم نہیں گزار سکتا
بھائی
آپ ہمیں ہر وقت یاد ہیں
آفس میں مصروفیت تو واقعی معقول عذر ہے
لیکن 10 یا 15 منٹ نکال لیا کریں

رنجش ہی سہی دل کو دکھانے آجا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حضرت بنگش (27-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, پاک, ڈاٹ, لوگ, آج, انتظامیہ, اجنبی, بھائی, تعلیم, جھوٹ, خوش, دل, زندگی, سال, شہر, شاعری, شعر, عرض, غلط, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معصومیت Ashfaq Ahmed گپ شپ 12 27-07-11 07:57 AM
معصومیت مہک گپ شپ 67 09-09-09 06:42 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 12-03-09 02:24 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 1 30-10-08 02:40 AM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 08:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger