واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ہم سے ملیے، کچھہ تصویریں ، کچھہ یادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-09-09, 10:32 PM   #46
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
ہو بھی سکتا ہے اب آپ کا کیا پتہ ِ؟
اچھا جی کیا لالہ موسٰی میں‌سلیمانی ٹوپی نہیں‌ملتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-09-09, 10:34 PM   #47
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بالکل درست کہا آپ نے اسد بھائی
یہ صرف سوال ہی نہیں ایک معمہ ہے ، ایک المیہ ہے
کیوں کہ
مچھ نئیں تے کچھ نئیں

شاہ جی ذرا جلدی نال دسو،
اسباب، وجوہات، اور آئندہ کا لائحہ عمل
جناب عزت مآب شیخ صاحب تسی کتھے گم ھو؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-09-09, 02:33 AM   #48
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا لگا شاہ جی!

مگر آپ کی پرانی تصاویر کو دیکھ کر ایک سوال اُبھرتا ہے۔۔
کہ آپ نے مونچھیں کیوں اُڑا دیں؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
بالکل درست کہا آپ نے اسد بھائی
یہ صرف سوال ہی نہیں ایک معمہ ہے ، ایک المیہ ہے
کیوں کہ
مچھ نئیں تے کچھ نئیں

شاہ جی ذرا جلدی نال دسو،
اسباب، وجوہات، اور آئندہ کا لائحہ عمل
یارو نوجوانی میں بندہ فیشن کے ساتھہ چلتا ہے یا پھر موڈ کے ساتھہ
ہاں اب مستقل مونچھیں ہیں اور کافی شریفانہ قسم کی ہیں‌ حالانکہ ایک وقت میں خوب نوکدار بد معاشوں یا پولیس والوں جیسی بھی رکھی تھیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-09-09, 12:06 PM   #49
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا لگا شاہ جی!

مگر آپ کی پرانی تصاویر کو دیکھ کر ایک سوال اُبھرتا ہے۔۔
کہ آپ نے مونچھیں کیوں اُڑا دیں؟؟؟
وہ اس لئے کہ معظم شاہ جی کی شادی ہو گئی تھی جناب اور شادی کے بعد مونچھوں کو کیا کرنا ہے
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-09-09), راجہ اکرام (08-09-09)
پرانا 08-09-09, 12:07 PM   #50
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
اچھا جی کیا لالہ موسٰی میں‌سلیمانی ٹوپی نہیں‌ملتی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نہیں جی لالہ موسیٰ شریفوں کا شہر ہے آپ جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (12-09-09)
پرانا 09-09-09, 03:46 AM   #51
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
وہ اس لئے کہ معظم شاہ جی کی شادی ہو گئی تھی جناب اور شادی کے بعد مونچھوں کو کیا کرنا ہے
ارے نہیں بھائی شادی سے پہلے ہم کلین شیو تھے ، منگنی کے بعد سوچا کہ مونچھیں رکھہ لیں بیگم پر کچھہ رعب شعب رہے گا لیکن شادی کے بعد پتا چلا کہ مونچھیں جتنی بڑی رکھہ لو یہ مخلوق نہیں رعب داب میں آنے والی اس لئیے کلین شیو کر لی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
نہیں جی لالہ موسیٰ شریفوں کا شہر ہے آپ جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
تو ہم کیا بدمعاش ہیں بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
پرانا 09-09-09, 11:51 AM   #52
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں بھائی شادی سے پہلے ہم کلین شیو تھے ، منگنی کے بعد سوچا کہ مونچھیں رکھہ لیں بیگم پر کچھہ رعب شعب رہے گا لیکن شادی کے بعد پتا چلا کہ مونچھیں جتنی بڑی رکھہ لو یہ مخلوق نہیں رعب داب میں آنے والی اس لئیے کلین شیو کر لی



تو ہم کیا بدمعاش ہیں بھائی
اچھا اچھا شاہ جی اس کا مطلب ہے کہ آپ مونچھوں والے ملنگنی کے بعد بنے تھے ویسے مونچھ نہیں تے کچھ نہیں‌




بھائی آپ بدمعاش نہیں‌ہو لیکن آپ کی جو لیلم آنٹی ہیں نا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-09-09), شاہ جی 90 (10-09-09)
پرانا 12-09-09, 12:12 AM   #53
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
نہیں جی لالہ موسیٰ شریفوں کا شہر ہے آپ جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آہو
اچھا جی ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 12:13 AM   #54
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ارے نہیں بھائی شادی سے پہلے ہم کلین شیو تھے ، منگنی کے بعد سوچا کہ مونچھیں رکھہ لیں بیگم پر کچھہ رعب شعب رہے گا لیکن شادی کے بعد پتا چلا کہ مونچھیں جتنی بڑی رکھہ لو یہ مخلوق نہیں رعب داب میں آنے والی اس لئیے کلین شیو کر لی



تو ہم کیا بدمعاش ہیں بھائی
نہیں شاہ جی تسی لالہ موسٰی تے نہیں رھندے ناں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
پرانا 12-09-09, 12:13 AM   #55
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اچھا اچھا شاہ جی اس کا مطلب ہے کہ آپ مونچھوں والے ملنگنی کے بعد بنے تھے ویسے مونچھ نہیں تے کچھ نہیں‌




بھائی آپ بدمعاش نہیں‌ہو لیکن آپ کی جو لیلم آنٹی ہیں نا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو
جو لیلم آنٹی ہیں نا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-09-09, 11:40 AM   #56
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جو لیلم آنٹی ہیں نا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
جو لیلم آنٹی ہیں نا وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

میر آنٹی کو کچھ نہ کہنا لیلم کو بے شک کہہ لینا
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (12-09-09)
جواب

Tags
php, system, فوٹو, کالج, پسند, لوگ, نظر, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, تحریر, تعارف, تصویر, تصاویر, جلد, حل, خوش, خرم, دوست, زندگی, شہزاد, علی, عشق, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
اپنی پسندیدہ تصویر بتائیں اور مفت حاصل کریں ڈیجیٹل کیمرا محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 4 20-11-09 07:31 AM
میں پاکستان جا رہا ہوں کچھ خاص تصویریں خرم شہزاد خرم 14اگست 9 11-08-09 11:15 PM
تصویر کے بارے میں بتائیں اور 500 پوائنٹس جیتیں۔ عرفان حیدر کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 7 07-07-08 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger