واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


عاشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-03-10, 10:33 PM   #31
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
ویلکم عائشہ
مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں 3 بار گوجرانوالہ گیا ہوں وہاں ایک بہت مشہور فالودہ قلفی کی دکان ہے کیا وہ اب بھی ہے؟ میں نے بہت کھائی ہے
اے عظیم اجنبی انسان۔
آپ نے کس جگہ سے فالودہ کھایا تھا۔؟ غالبآ سیالکوٹی دروازے سے کھایا ہو گا جی ٹی روڈ سے۔
سامنے آپ کو پل بھی نظر آتا ہو گا۔
اب کھانے کا پروگرام ہوا تو مجھے بتائے گا کیونکہ
میں بھی گوجرانوالہ سے ہی ہوں۔
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
Wahid Mahmood (08-03-10), عاشی (03-03-10)
پرانا 01-03-10, 10:38 PM   #32
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اجنبی انسان مراسلہ دیکھیں
مجھے نام تو یاد نہیں کافی پرانی بات ہے اب عمر ہو چلی ہے یاداشت سہی کام نہیں کرتی
راستہ یاد ہے جس بازار کے اسٹارٹ میں فالودے والے کی دکان ہے اس سے سیدھے جاکر ٹھیک بازار کے درمیان‌ برتن والوں کی دکانے ہیں ہول سیل کی،
بازار میں اینٹر ہونے سے پہلے روڈ پر ایک پارک ہے جو اکھاڑے کے لئے استعمال ہوتا ہے وہاں کوشتی بھی ہوتی پہلوان کثرت بھی کرتے ہیں وہاں یہ ہی یاد ہے بس س
اچھا میں سمجھ گیا، آپ کسیرہ بازار سے کھا کر گئے تھے۔ واقعی ہی مزیدار ہوتا ہے اس کا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
Wahid Mahmood (08-03-10)
پرانا 01-03-10, 10:59 PM   #33
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,601
شکریہ: 22,614
4,757 مراسلہ میں 13,835 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہن کو خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-03-10, 01:08 AM   #34
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اے عظیم اجنبی انسان۔
آپ نے کس جگہ سے فالودہ کھایا تھا۔؟ غالبآ سیالکوٹی دروازے سے کھایا ہو گا جی ٹی روڈ سے۔
سامنے آپ کو پل بھی نظر آتا ہو گا۔
اب کھانے کا پروگرام ہوا تو مجھے بتائے گا کیونکہ
میں بھی گوجرانوالہ سے ہی ہوں۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اچھا میں سمجھ گیا، آپ کسیرہ بازار سے کھا کر گئے تھے۔ واقعی ہی مزیدار ہوتا ہے اس کا
انشاءاللہ میں پھر آؤں گا اور اب کے آپ سے ضرور ملوں گا آپ دعا کرو کہ میں یہاں سے باہر نکلنے میں کامیاب ہو جاؤں
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 10:31 AM   #35
Junior Member
اجنبی
 
عاشی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 25
کمائي: 731
شکریہ: 30
20 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت بہت شکریہ
عاشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-10, 11:31 AM   #36
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عاشی جی آپ ابھی تک شکریے سے کام چلا رہی ہیں
اب جلدی سے کچھ لکھیں تو پیش کریں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 05-03-10, 05:06 PM   #37
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم !
عاشی بہت پاک نیٹ پر دل کی گہراہیوں سے خوش آمدید ۔۔
لیکن ساری پوسٹ آپ کی ہمیں یہاں ہی پڑھنے کو ملیں گی کیا ؟
ذرا فوام کا تفصیلی جائزہ لیں ۔۔۔ اور اپنے اچھے تھریڈز اور پوسٹس سے ہمیں مستفیذ کریں ۔۔۔
" تعارف " سے آگے "سیکشن "اور بھی ہیں ۔۔۔ جو آپ کے منتظر ہیں
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (08-03-10)
جواب

Tags
فورم, کورس, کوشش, گھر, پہلے, پڑی, پاکستان, وقت, وجہ, لکھے, نام, نظر, موبائل, معلوم, آج, اپنے, ایس ایم ایس, السلام, اردو, بھائی, بی, بننے, بار, عائشہ, صداقت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:56 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger