واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

کنعان کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-10, 12:55 AM   #31
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ویسے کنان بھائی آپ کو بھی پاک نیٹ کی عادت ہو ہی گئی
السلام علیکم

ہا ہا ہا ہا

آپ نے صحیح فرمایا، اس کی وجہ یہ ھے کہ جن فارم میں‌ میں موڈ ہوں حالانکہ وہاں پر کوئی پابندی نہیں مگر سب ڈرتے ہیں، اسی وجہ سے میں بہت سے فارم میں ممبر ہوں کہ ٹیبل ٹاک کرنے کا موقع ملے مگر وہاں پر یہ مشکل ھے کہ اپنی اپنی پوسٹ کرو، یہ بھی عجیب بات ھے مگر میں اپنے منہ پر انگلی رکھ کر نہیں بیٹھ سکتا، اسی لئے یہ فارم فری ہینڈ ھے گفتگو کرنے پر کوئی پابندہ نہیں‌ اپنے علم اور تجربہ کو اجاگر کرنے کا موقع ملتا ھے، یہی وجہ ھے میرے رکنے کی اور پھر ہر کچھ دیر بعد نوٹیفیکیشن میل آ جاتی ھے ، تو یہاں پر اپنے فن کو دکھانے کا موقع ملتا ھے۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (17-09-10), shafresha (22-01-10), فیصل ناصر (21-07-10), نورالدین (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10), اویسی (22-07-10), احمد بلال (23-01-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 05:56 PM   #32
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,601
شکریہ: 22,614
4,757 مراسلہ میں 13,835 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم:

ماشاءاللہ زبردست جی کنعان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔مجھ سے بھی اکثر شان والا میں گستاخی ہو جاتی ہے جناب عالی گزارش ہے کہ دنیا ہی میں معاف فرما دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (17-09-10), کنعان (21-07-10), نورالدین (22-07-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 06:51 PM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم:

ماشاءاللہ زبردست جی کنعان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔مجھ سے بھی اکثر شان والا میں گستاخی ہو جاتی ہے جناب عالی گزارش ہے کہ دنیا ہی میں معاف فرما دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام

لولز

السلام علیکم میرے چھوٹے بھائی

بھائی آپ نے ایسا کچھ نہیں کیا جس پر آپ معافی مانگ رہے ہیں ایسی کوئی بات نہیں میرے بھائی۔ دیکھیں ہر انسان کا حق ھے کہ وہ کسی بھی موضوع پر جتنی معلومات رکھتا ھے یا وہ جو کچھ اس کے بارے میں جانتا ھے اس پر اپنے علمی دلائل پیش کرے اور اسطرح بڑے بھی اپنے سے چھوٹوں سے بہت کچھ سیکھتے ہیں اس بات کا بھی انکار نہیں کیا جا سکتا۔ آپ کو میرے ساتھ بات کرنے میں کسی قسم کی ممانعت نہیں ھے میں درخواست ھے آپ سے اور میں خوش ہونگا کہ آپ آئیندہ بھی میرے ساتھ ڈسکس کریں جس مرضی اینگل سے خوش آمدید۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (17-09-10), مرزا عامر (21-07-10), احمد بلال (22-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 07:35 PM   #34
Senior Member
 
بلال اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Multan, Pakistan
مراسلات: 641
کمائي: 17,832
شکریہ: 1,363
592 مراسلہ میں 1,892 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال اویسی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ واہ جناب کنعان صاحب کیا بات ہے، آپکی عمر کے بارے میں دیکھ اپنی پوسٹ کے بارے میں سوچتا رہا ہوں اور اپنی پوسٹس بھی دیکھتا رہاہوں کہیں‌کوئی گستاخی نا ہوگئی ہو، کوئی ملی تو نہیں پھر بھی معافی کا خواستگار ہوں۔ سوال یہ ہے کہ نمائندہ تصویر میں کس کی تصویر ہے، اور اولاد نرینہ میں سے کوئی ہے۔ ضرور بتائیں گے لگاتا ہے کہ کافی اٹیچ ہیں۔
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64
ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی
بلال اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (17-09-10), مرزا عامر (21-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 07:48 PM   #35
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,035
شکریہ: 26,773
3,500 مراسلہ میں 11,234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی آپ نے تصوف کی بات کی تو میرا رجحان بھی تصوف کی طرف مائل ھوتا ھے- خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے صوفی دو۔ کچھ تصوف کے بارے میں بھی لکھیئے- مزہ آئے گا۔
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (17-09-10), کنعان (21-07-10), حیدر (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 08:20 PM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بلال اویسی مراسلہ دیکھیں
واہ واہ جناب کنعان صاحب کیا بات ہے، آپکی عمر کے بارے میں دیکھ اپنی پوسٹ کے بارے میں سوچتا رہا ہوں اور اپنی پوسٹس بھی دیکھتا رہاہوں کہیں‌کوئی گستاخی نا ہوگئی ہو، کوئی ملی تو نہیں پھر بھی معافی کا خواستگار ہوں۔ سوال یہ ہے کہ نمائندہ تصویر میں کس کی تصویر ہے، اور اولاد نرینہ میں سے کوئی ہے۔ ضرور بتائیں گے لگاتا ہے کہ کافی اٹیچ ہیں۔
السلام علیکم بلال بھائی

یار اگر مجھ سے کسی کے ساتھ اونچ نیچ ہو گئی ہو تو بھائی بندہ بشر ھے مجھے بھی معاف کر دینا آپ سب۔

جناب یہ تصویر میرے چھوٹے بیٹے کی ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 08:40 PM   #37
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Mirza Amir مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی آپ نے تصوف کی بات کی تو میرا رجحان بھی تصوف کی طرف مائل ھوتا ھے- خوب گزرے گی جب مل بیٹھیں گے صوفی دو۔ کچھ تصوف کے بارے میں بھی لکھیئے- مزہ آئے گا۔
السلام علیکم عامر بھائی

بھائی تصوف میں بات کرنا تو بہت دور کی بات ھے ممبران بھائی کسی مسئلے پر جب بات کرتے ہیں تو وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ جب کسی مسئلے پر بات کی جا رہی ہوتی ھے تو اس میں جب کوئی مثال پیش کرنی ہو تو فوراً اسے پکڑ کر گفتگو کا رخ ہی بدل دیا جاتا ھے، اب بندے کو اپنی بات مکمل کرنی مشکل ہو جاتی ھے۔

آپ اس پر اگر کوئی بات کرنی چاہتے ہیں تو ضرور کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (22-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 09:31 PM   #38
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 218
کمائي: 5,932
شکریہ: 239
169 مراسلہ میں 587 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا انٹرویو لیا گیا ہے ماشاللہ
بہت خوشی ہوئی ایش کے بارے میں جان کر
کنعان بھائی آپ اس وقت کہاں ہیں ؟

اقتباس:
یہ تھا میرا چھوٹا سا تعارف، باقی آپ جو پوچھیں گے بتا دیں گے

سچی ؟؟

Last edited by Ferozi; 21-07-10 at 09:36 PM.
Ferozi آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-07-10), اویسی (22-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 09:42 PM   #39
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں
اچھا انٹرویو لیا گیا ہے ماشاللہ
بہت خوشی ہوئی ایش کے بارے میں جان کر
کنعان بھائی آپ اس وقت کہاں ہیں ؟

سچی ؟؟
السلام علیکم فیروزی بھائی

جہاں جہاں اللہ سبحان تعالی نے رزق لکھا تھا ان سب جگہوں سے رزق حاصل کرتے کرتے انگلینڈ کے شہر برسٹل میں پہنچ گئے۔

سچی مچی باقی آپ جو پوچھیں گے بتانے کی کوشش کروں گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Ferozi (21-07-10), اویسی (22-07-10), احمد بلال (22-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:08 PM   #40
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,039
کمائي: 75,196
شکریہ: 50,005
10,105 مراسلہ میں 31,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوئے ہوئے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کنعان بھائی تو میرے سے جونئیر نکلے ۔ 20 جنوری 2010 کو اپنا تعارف کروا رہے ہیں۔ خیر جوائننگ میں بھی جونئیر ہیں۔ اس لیے کنعان بھائی کبھی کسی پوسٹ میں ۔ ۔ ۔ ۔میں آپ سے بد تمیزی کر بیٹھوں تو سینئر سمجھ کر ایک آنکھ سے پڑھ کر دوسری آنکھ سے نکال دینا۔ میں قطعاً بُرا نہیں مانوں گا۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-10), کنعان (21-07-10), نورالدین (22-07-10), احمد نذیر (19-12-11), احمد بلال (22-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:23 PM   #41
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
اوئے ہوئے ہوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کنعان بھائی تو میرے سے جونئیر نکلے ۔ 20 جنوری 2010 کو اپنا تعارف کروا رہے ہیں۔ خیر جوائننگ میں بھی جونئیر ہیں۔ اس لیے کنعان بھائی کبھی کسی پوسٹ میں ۔ ۔ ۔ ۔میں آپ سے بد تمیزی کر بیٹھوں تو سینئر سمجھ کر ایک آنکھ سے پڑھ کر دوسری آنکھ سے نکال دینا۔ میں قطعاً بُرا نہیں مانوں گا۔
السلام علیکم بدر بھائی

جونیئر نہیں میں اس فارم میں CONAN کی آئی ڈی سے 2007 میں رجسٹر جو شائد یاد نہیں تھی جو کچھ عرصہ پہلے پتہ چلنے پر کینسل کروا دی تھی۔ پھر جون 2009 میں رجسٹرڈ ہوا تو پھر اس دن سے اب تک رکا ہی نہیں تعارف اپنے بھائی کے کہنے پر لیٹ کروایا تھا کیونکہ پہلے پتہ نہیں تھا کہ یہاں پر رہ سکوں گا بھی کہ نہیں مگر منتظمین بھائی کی ایک بات پر رک گیا تھا کہ بحث سو سال تک کرو مگر خیال رہے کہ کسی کے کی ذاتی اٹیک نہیں کرنا۔ بس پھر اسی دن سے اس فارمولہ پر عمل کر رہے ہیں۔

والسلام

Last edited by کنعان; 21-07-10 at 10:36 PM. وجہ: Edited June
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-10), اویسی (22-07-10), احمد بلال (22-07-10), حیدر (21-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:32 PM   #42
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,039
کمائي: 75,196
شکریہ: 50,005
10,105 مراسلہ میں 31,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم بدر بھائی

جونیئر نہیں میں اس فارم میں CONAN کی آئی ڈی سے 2007 میں رجسٹر جو شائد یاد نہیں تھی جو کچھ عرصہ پہلے پتہ چلنے پر کینسل کروا دی تھی۔ پھر جنوری 2009 میں رجسٹرڈ ہوا تو پھر اس دن سے اب تک رکا ہی نہیں تعارف اپنے بھائی کے کہنے پر لیٹ کروایا تھا کیونکہ پہلے پتہ نہیں تھا کہ یہاں پر رہ سکوں گا بھی کہ نہیں مگر منتظمین بھائی کی ایک بات پر رک گیا تھا کہ بحث سو سال تک کرو مگر خیال رہے کہ کسی کے کی ذاتی اٹیک نہیں کرنا۔ بس پھر اسی دن سے اس فارمولہ پر عمل کر رہے ہیں۔

والسلام
ادھر ادھر کی نہیں۔ مجھےبس یہ بتائیں کہ بطور "کنعان" مجھ سے جونیئر ہیں کہ نہیں ؟ اگر ہاں تو بس پھر میری عزت کریں (اور تو کوئی طریقہ ہے نہیں عزت کروانے کا ) نہیں تو بتا دیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کمپرومائز کر لیں گے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-10), اویسی (22-07-10), احمد بلال (22-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:41 PM   #43
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا

السلام علیکم بھائی

جی بالکل کنعان نک سے میں جیونئر ہی ہوں ٹھیک ھے میں تو پہلے ہی آپ کی اور سب کی بہت عزت کرتا ہوں۔ 10 سال کا ممبر بھی آ جائے تو اسے بھی آپ ہی کہتا ہوں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-07-10), اویسی (22-07-10), احمد بلال (22-07-10), حیدر (22-07-10), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 21-07-10, 10:42 PM   #44
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی میرا ایک سوال ہے
جو میں نے آپ سے ایک کام کہا تھا وہ کہاں تک پہنچا؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-07-10), احمد بلال (22-07-10), حیدر (22-07-10)
پرانا 21-07-10, 11:25 PM   #45
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم خلیل بھائی

وہ کام کے لئے بات ہوئی تھی مگر وہاں پہنچ کر کام کے لئے کوشش کی جا سکتی ھے پرمننٹ کی ذمہ داری کوئی نہیں لے رہا اس کے لیے ہر کوئی اپنی فیملی ممبرز کو ہی سپورٹ کرتے ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (13-09-10), اویسی (22-07-10), احمد بلال (22-07-10), حیدر (22-07-10)
جواب

Tags
color, کوشش, کنعان, کار, گھر, گئی, ٹاپ, پہلے, پاکستان, نام, مکمل, اللہ, بھائی, بے, تعلیم, تعارف, دیکھا, دیں, سیر, سال, شروع, عمرہ, عرصہ, صبح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger