واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


دوست بنائیں گے مجھے آپ ؟؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-09, 09:41 AM   #31
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,475
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران صاحب کیا حال ہے
میانوالی کیسی ہے سنا ہے وہاں بھیِِِِِِِِِِِِِِِ۔۔۔۔۔۔۔ ۔ اللہ خیر کرے
آپ آج کل کہاں بستے ہیں
آپ سب میانوالی والوں کو نازی بننے کا شوک کیوں ہوتا ہے؟
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-11-09, 09:59 AM   #32
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام
عمران نیازی صاحب تو غائب ہی ہو گئے ہیں

کتھے ہو عمران پائی جی
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-11-09, 10:27 AM   #33
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ نیازی بھائی۔۔۔۔
ہم امید کرتے ہے کہ آپ اتنے ہی اچھے دوست ثابت ہونگے
جتنے کہ خرم شہزاد بھائی ہے۔۔۔۔
فورم جواین کرنے کا بے حد شکریہ!!!
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-11-09, 04:03 PM   #34
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر مفید اضافہ ثابت ہونگے
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 05:45 PM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید عمران بھائی ۔ ۔ ۔ میں بھی اس فورم پر نئی آئی ہوں ۔ ۔ ۔ چلیں ہم دونوں‌ دوستی کر لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ایک اور ایک گیارہ
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
gorgeous کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-11-09)
پرانا 10-11-09, 06:38 PM   #36
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ذرا اپنے بھائی کی طرح اس سیکشن میں تعارف کا یک دھاگہ بنا کر اپنے بارے میں بتا دیں
تا کہ ہمیں بھی پتہ چلے کہ ہم کس سے مخاطب ہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 06:44 PM   #37
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 239
کمائي: 3,222
شکریہ: 25
122 مراسلہ میں 214 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعارف

میرا نام سمیرا ھے ۔ ۔ ۔
اور میں اٹھارہ سال کی ہوں ۔ ۔ ۔
اور اس فورم پہ نئی ہوں لیکن ایک دن پورانی بھی ہو جاو گی ۔ ۔ ۔ اتنا کافی ھے ناں ۔ ۔ ۔
gorgeous آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-09, 07:17 PM   #38
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سمیرا بہن
بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر
فورم پر آپ کی آمد یقینا ہمارے لئے ایک بہترین ممبر کا اضافہ ہے۔۔۔
آپ سے گزارش ہے کہ مندرجہ ذیل لنک پر نیا تھریڈ بنائیں
اس میں اپنا نام،
آپ کی تعلیم
کہاں سے ہیں
اور کس فیلڈ میں آپ کو دلچسپی ہے اس حوالے سے لکھیں

یہ تو مجھے پتا ہے کہ آپ کو میری طرح شاعر بننے کا شوق ہے

اس لنک پر تھریڈ بنائیں۔۔۔۔۔شکریہ
تعارف - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-11-09, 10:33 AM   #39
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,475
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : gorgeous مراسلہ دیکھیں
میرا نام سمیرا ھے ۔ ۔ ۔
اور میں اٹھارہ سال کی ہوں ۔ ۔ ۔
اور اس فورم پہ نئی ہوں لیکن ایک دن پورانی بھی ہو جاو گی ۔ ۔ ۔ اتنا کافی ھے ناں ۔ ۔ ۔
آپ پرانی نہیں ہوسکتیں لیکن ایک شرط ہے۔ آپ گاہے بگاہے کچھ نیا کر کے دکھاتی رہیں۔
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, کوشش, پاک, ڈیزائن, محبت, معذرت, آج, اللہ, انشا, اسلام, استاد, بھائی, حکم, خوش, خرم, دوست, دل, درخواست, شہزاد, شاگرد, عمار, عمران, عزت, غلطیوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 04:59 AM
ابھی آپ کے موبائل فون میں کتنا بیلنس موجود ہے ؟؟؟؟ فرحان دانش گپ شپ 69 08-05-10 03:42 PM
موجودہ صورتحال میں ۔۔ مفاہمت یا مزاحمت؟؟؟؟ کیا مفید ہے؟؟؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 17 06-11-09 02:24 PM
جواب بتائیں ؟؟؟؟ فیصل ناصر عمومی بحث 21 04-11-08 06:53 AM
ذرا وضاحت کریں ِِِ؟؟؟؟ فیصل ناصر Ask Experts ماہرین کی رائے 12 14-10-08 02:04 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger