واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

مثالِ معصومیت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-09, 11:32 AM   #31
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

مجھے پتا ہی نہیں اور سب خوش آمدید کہہ کر چلے بھی گئے، یعنی ہم جام بکف بیٹھے ہی رہے اور باقی سب پی بھی گئے اور چھلگا بھی گئے۔۔

سوری فار لیٹ

سائرہ بہن آپ کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
جی آیاں نوں
پخیر راغلے۔۔

آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ، آپ تعلیم یافتہ بھی ہیں ، با صلاحیت بھی ہیں، اور شوق تحریر سے بھرپور بھی۔
یقینا پاک نیٹ کے لئے آپ اور آپ کے لئے پاک نیٹ اور ہمارے لئے آپ دونوں ایک قیمتی سرمایہ اور اثاثہ ہیں۔

اپنی صلاحیتوں اور خیالات کی رعنائیوں سے ہم بے نور لوگوں کی محفل میں رنگ بھرتی رہنا۔
لکھاری بننے کے لئے جو مشورے آپ کو گلاب خان بھائی اور محترم ڈاکٹر نور صاحب نے دیئے ہیں وہ اکسیر ہیں۔ میں ایک بار پھر دہرا دوں کہ
اچھا لکھاری بننے کے لئے زیادہ پرھنا، اور مشاہدے کے صلاحیت کا بہتر ہونا لازمی ہے۔ ان کے بغیر بھی ہو سکتا ہے آپ لکھ لیں لیکن تحریر میں زندگی اور جان نہیں ہو گی۔
اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات کو پورا فرمائے اور آپ کے خواب شرمندہ تعبیر ہوں۔
میں خوابوں کا سودا گر ہوں۔۔۔ تم میرے خواب خریدو گے

ایک بار پھر سائرہ بہن کو خوش آمدید
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-10-09), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09), عروج (21-07-11)
پرانا 14-10-09, 01:14 PM   #32
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ

مجھے پتا ہی نہیں اور سب خوش آمدید کہہ کر چلے بھی گئے، یعنی ہم جام بکف بیٹھے ہی رہے اور باقی سب پی بھی گئے اور چھلگا بھی گئے۔۔

سوری فار لیٹ

سائرہ بہن آپ کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
جی آیاں نوں
پخیر راغلے۔۔

آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا ، آپ تعلیم یافتہ بھی ہیں ، با صلاحیت بھی ہیں، اور شوق تحریر سے بھرپور بھی۔
یقینا پاک نیٹ کے لئے آپ اور آپ کے لئے پاک نیٹ اور ہمارے لئے آپ دونوں ایک قیمتی سرمایہ اور اثاثہ ہیں۔

اپنی صلاحیتوں اور خیالات کی رعنائیوں سے ہم بے نور لوگوں کی محفل میں رنگ بھرتی رہنا۔
لکھاری بننے کے لئے جو مشورے آپ کو گلاب خان بھائی اور محترم ڈاکٹر نور صاحب نے دیئے ہیں وہ اکسیر ہیں۔ میں ایک بار پھر دہرا دوں کہ
اچھا لکھاری بننے کے لئے زیادہ پرھنا، اور مشاہدے کے صلاحیت کا بہتر ہونا لازمی ہے۔ ان کے بغیر بھی ہو سکتا ہے آپ لکھ لیں لیکن تحریر میں زندگی اور جان نہیں ہو گی۔
اللہ آپ کی تمام نیک خواہشات کو پورا فرمائے اور آپ کے خواب شرمندہ تعبیر ہوں۔
میں خوابوں کا سودا گر ہوں۔۔۔ تم میرے خواب خریدو گے

ایک بار پھر سائرہ بہن کو خوش آمدید
شکریہ اکرام بھائی
میں‌کوشش کرتی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ دوسروں کا لکھا ہوا پڑھوں
لیکن میں آجکل سوچ رہی ہوں کہ روزمرہ زندگی میں‌میں جو مشاہدات کرتی ہوں ان کو ضبطِ تحریر میں لائوں اور انشاء اللہ بہت جلد اپنا کچھ لکھا ہوا‌ آپ سب کے سامنے پیش کروں گی
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:18 PM   #33
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید
ویسے یہ بی اے فورتھ ائیر کون سا ہوتا ہے؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-10-09), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:28 PM   #34
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ کی سالگرہ۔ پاک نیٹ کا کارواں ۔ رواں دواں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 01:32 PM   #35
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
شکریہ اکرام بھائی
میں‌کوشش کرتی ہوں کہ زیادہ سے زیادہ دوسروں کا لکھا ہوا پڑھوں
لیکن میں آجکل سوچ رہی ہوں کہ روزمرہ زندگی میں‌میں جو مشاہدات کرتی ہوں ان کو ضبطِ تحریر میں لائوں اور انشاء اللہ بہت جلد اپنا کچھ لکھا ہوا‌ آپ سب کے سامنے پیش کروں گی
ہمیں انتظار رہے گا آپ کی تحریر کا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (14-10-09), سائرہ علی (14-10-09), شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 14-10-09, 07:28 PM   #36
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید
ویسے یہ بی اے فورتھ ائیر کون سا ہوتا ہے؟؟؟؟
ایف کے دو سال ہوتے ہیں
فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر

اسی طرح بی اے کے دو سال ہوتے ہیں
تھرڈ اور فورتھ ائیر

یا آپ کہہ لیں کہ چودہویں کلاس
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (15-10-09)
پرانا 15-10-09, 01:30 PM   #37
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا سمجھایا بھیا کو
ہمیں آپ کی تحریر کا انتظار رہے گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-10-09, 01:30 PM   #38
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید
ویسے یہ بی اے فورتھ ائیر کون سا ہوتا ہے؟؟؟؟
ہم اسے بی اے فائنل کہتے تھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 03:11 AM   #39
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,697
شکریہ: 918
2,429 مراسلہ میں 6,900 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
ایف کے دو سال ہوتے ہیں
فسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر

اسی طرح بی اے کے دو سال ہوتے ہیں
تھرڈ اور فورتھ ائیر

یا آپ کہہ لیں کہ چودہویں کلاس

آپ اپنی تعلیم کے چودہویں سال میں ہیں، ماشاء اللہ بہت اچھی بات ہے لیکن ایک بات یہ تو بتائیں کہ آپ کے بی اے میں‌ کون کون سے مضامین ہیں؟
دوسری بات یہ ہے کہ کوشش کریں زیادہ دھیان اپنی تعلیم پر دیں اور لکھنے کے لئے اگر تعلیم کے علاوہ وقت ملے تو پھر یہ بات زیادہ مناسب ہوگی، ورنہ اگر آپ کی تعلیم کو حرج ہوتو ہم مزید انتظار کئے لیتے ہیں جب آپ امتحانات سے فارغ ہوجائیں پھر کچھ لکھنے پر زور آزمائی کیجئے گا۔ میرا خیال ہے اس پر کسی کو احتراز نہیں ہوگا۔ کیوں صاحبان علم و دانش اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟؟؟
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 07:06 AM   #40
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب بھائی
آپ کی بات تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں اور غیر نصابی سرگرمیاں کیا حیثیت رکھتی ہیں؟
میرے خیال میں ہونہار طالبعلم کے لئے اس پہلو سے اپنا دور طالبعلمی گزارنا چاہیے
کیا خیال ہے؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-10-09), شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:30 AM   #41
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں

آپ اپنی تعلیم کے چودہویں سال میں ہیں، ماشاء اللہ بہت اچھی بات ہے لیکن ایک بات یہ تو بتائیں کہ آپ کے بی اے میں‌ کون کون سے مضامین ہیں؟
دوسری بات یہ ہے کہ کوشش کریں زیادہ دھیان اپنی تعلیم پر دیں اور لکھنے کے لئے اگر تعلیم کے علاوہ وقت ملے تو پھر یہ بات زیادہ مناسب ہوگی، ورنہ اگر آپ کی تعلیم کو حرج ہوتو ہم مزید انتظار کئے لیتے ہیں جب آپ امتحانات سے فارغ ہوجائیں پھر کچھ لکھنے پر زور آزمائی کیجئے گا۔ میرا خیال ہے اس پر کسی کو احتراز نہیں ہوگا۔ کیوں صاحبان علم و دانش اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟؟؟
صاحبان علم و دانش تو جو فرمائیں گے سو فرمائیں گے میرا جاہلانہ سا خیال ہے کہ تعلیم کو بہت زیادہ اگر روزانہ وقت دیا جائے تو چار گھنٹے بہت ہوتا ہے ، اگر آپ وہ چار گھنٹے صرف اور صرف پڑھائی کے نام کر دیں ، باقی کا وقت اگر وہ لکھنے میں لگاتی ہیں تو اس سے ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو جلا ملے گی اور دوران پیپر بھی ان کی یہ صلاحیت ان کے کام آئے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-10-09), راجہ اکرام (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 10:30 AM   #42
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
گلاب بھائی
آپ کی بات تو ٹھیک ہے ۔۔۔۔۔۔لیکن تعلیم کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیاں اور غیر نصابی سرگرمیاں کیا حیثیت رکھتی ہیں؟
میرے خیال میں ہونہار طالبعلم کے لئے اس پہلو سے اپنا دور طالبعلمی گزارنا چاہیے
کیا خیال ہے؟؟
واہ راجہ جی میرے منہ کی بات چھین لی آپ نے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-10-09, 10:38 AM   #43
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔۔ کچھ نہ کچھ تو سیکھیں گے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:03 AM   #44
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی آپ کے ساتھ رہتے ہیں۔۔ کچھ نہ کچھ تو سیکھیں گے۔
واللہ یہ آپ ہمیں کانٹوں میں گھسیٹ رہے ہیں
سیکھہ تو ہم آپ سے رہے ہیں راجہ جی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-10-09)
پرانا 16-10-09, 11:20 AM   #45
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی یہ آپ زیادتی کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ سے سیکھا ہوا بندہ دور سے پہچانا جاتا ہے

ویسے کیا سیکھا ہے آپ نے اب تک مجھ سے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (16-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, پاک, ڈاٹ, لوگ, آج, انتظامیہ, اجنبی, بھائی, تعلیم, جھوٹ, خوش, دل, زندگی, سال, شہر, شاعری, شعر, عرض, غلط, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
معصومیت Ashfaq Ahmed گپ شپ 12 27-07-11 07:57 AM
معصومیت مہک گپ شپ 67 09-09-09 06:42 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 12-03-09 02:24 PM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 1 30-10-08 02:40 AM
معصومیت وسیم قہقہے ہی قہقے 0 13-10-08 08:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger