واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

تعارف ضروری ہے، واقعی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-09-09, 10:05 AM   #31
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
بڑی بات ہے عدنان بھائ آج کل آپ کی ریگولر زیارت ھو رھی ھے
زیارت؟
کیا بات ہے بھائی
لگتا ہے کہ محترم حضرت قبلہ و کعبہ رہبر شریعت پیر عدنان صاحب مدذلہ عالی سے مخاطب ہیں آپ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-09-09, 10:16 AM   #32
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
زیارت؟
کیا بات ہے بھائی
لگتا ہے کہ محترم حضرت قبلہ و کعبہ رہبر شریعت پیر عدنان صاحب مدذلہ عالی سے مخاطب ہیں آپ
شاہ جی ذلہ سے بات کسی اور جانب نکل جائے گئ۔ ظلہ ہی ٹھیک رہے گا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:20 AM   #33
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
شاہ جی ذلہ سے بات کسی اور جانب نکل جائے گئ۔ ظلہ ہی ٹھیک رہے گا
اف دو دن میں دوسری غلطی
راجہ جی ہم بھی کیا کریں ، اردو کے عاشق ہیں‌لیکن ایسے کہ ہمیشہ نامراد رہے ہیں
ذلہ سے بات واقعی کسی اور جانب جا رہی ہے ، اور ہم اس پر معزرت خواہ ہیں ، عدنان بھائی سے بھی معزرت ،
اصلاھ کے لئیے بہت شکریہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), راجہ اکرام (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:25 AM   #34
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
اف دو دن میں دوسری غلطی
راجہ جی ہم بھی کیا کریں ، اردو کے عاشق ہیں‌لیکن ایسے کہ ہمیشہ نامراد رہے ہیں
ذلہ سے بات واقعی کسی اور جانب جا رہی ہے ، اور ہم اس پر معزرت خواہ ہیں ، عدنان بھائی سے بھی معزرت ،
اصلاھ کے لئیے بہت شکریہ
اصلاھ کی بھی اصلاح ہو جائے تو کیسا رہے گا شاہ جی

شاہ جی آپ ہمارے استاد ہیں۔ آپ کو شاید علم نہ ہو لیکن میں شعراء کا بہت احترام کرتا ہوں اور آپ تو ہمارے بھائی بھی ہیں۔ اس لئے احترام بڑھ جاتا ہے۔ اس لئے اگر کبھی گستاخی کا ارتکاب ہو جائے تو پیشگی معذرت۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 11:01 AM   #35
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
اصلاھ کی بھی اصلاح ہو جائے تو کیسا رہے گا شاہ جی

شاہ جی آپ ہمارے استاد ہیں۔ آپ کو شاید علم نہ ہو لیکن میں شعراء کا بہت احترام کرتا ہوں اور آپ تو ہمارے بھائی بھی ہیں۔ اس لئے احترام بڑھ جاتا ہے۔ اس لئے اگر کبھی گستاخی کا ارتکاب ہو جائے تو پیشگی معذرت۔
ارے اکرام بھائی ،
کیسی باتیں کرتے ہیں
اصلاھ کی اصلاح کرتے رہا کیجئیے ہماری اصلاہ ہو جائے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), راجہ اکرام (26-09-09)
پرانا 29-09-09, 09:26 PM   #36
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"زلہ" اور "ظلہ" ہوتا کیا ہے؟
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-09-09)
پرانا 29-09-09, 10:23 PM   #37
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
"زلہ" اور "ظلہ" ہوتا کیا ہے؟
ظلہ ہوتا ہے
““ظل““ عربی زبان میں سائے کو کہتے ہیں
’’مدظلہ‘‘ کا مطلب ہوتا ہے کہ ان کا سایہ تادیر قائم رہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-09-09)
جواب

Tags
color, php, فورم, کوشش, کمال, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, نیوز, چینل, اللہ, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خان, دل, درخواست, سائنس, عید, عاجزی, عرصہ, صبح, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا فرحان دانش خبریں 5 28-08-11 08:10 PM
دفاعی ا شتر اک اور تعاون بڑھانے پر پاک چین اتفاق،دونوں ملک آزاد تجارت کیلئ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:18 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM
رُباعی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:26 PM
اسرائیل اور بھارت کا دفاعی تعاون چاچا کمال خبریں 1 15-08-07 01:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger