واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ابنِ شبیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 03:52 AM   #31
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں عدنان بھائی جو بول دیا سو بول دیا اور کچھ نہیں بولنا مجھے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), محمدعدنان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 03:57 AM   #32
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
نہیں عدنان بھائی جو بول دیا سو بول دیا اور کچھ نہیں بولنا مجھے
شاباش
جلدی سمجھے گئے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 04:07 AM   #33
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب سمجھانے والے اتنے اچھے انداز سے سمجھائیں گے تو سمجھنا تو پرے گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), محمدعدنان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 05:22 PM   #34
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ابن شبیر!
امید کرتی ہوں ہمیں آپسے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اگر نہں تو میری ترح آپکو بھی یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 05:29 PM   #35
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
ابن شبیر آپ کو پاک نیٹ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے بہترین رکن ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
خوش آمدید محترم ابن شبیر
اور دیگر اراکین کیا بات ہے یہاں آمد کم ہو رہی ہے ابھی تک عدنان اور ابن شبیر کی ہی بات ہوئی ہے سب لوگ ویلکم کرنے نہیں آئے عدنان بھائی انکے خلاف کاروائی کی جائے جو یہاں نہیں آئے
ایک بار پھر خوش آمدید ابن شبیر
اور آپ کو کوئی پریشانی ہو تو آپ کسی بھی رکن سے پوچھ سکتے ہیں سب آپ کے ساتھ تعاون کریں گے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 05:37 PM   #36
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مین نے بھی تو ویلکم کیا تھا!!!!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 05:59 PM   #37
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
مین نے بھی تو ویلکم کیا تھا!!!!
او ہو مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی

قابل عزت
واجب الحترام
محترمہ
پاکستانی لڑکی
صاحبہ
ہم
آپ
کا
شکریہ
ادا
کرتے
ہیں
کہ
آپ
نے
بھی
ابن شبیر
کا
ویلکم
کیا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (14-09-09), نیلم خان (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:03 PM   #38
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
او ہو مجھ سے بہت بڑی غلطی ہو گئی

قابل عزت
واجب الحترام
محترمہ
پاکستانی لڑکی
صاحبہ
ہم
آپ
کا
شکریہ
ادا
کرتے
ہیں
کہ
آپ
نے
بھی
ابن شبیر
کا
ویلکم
کیا
چلیں اب غلطی سمجھ کر جانے دیتی ہوں!
شکریہ کہ آپ نے اتنے مشکل لفظوں میں شکریہ کہا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:22 PM   #39
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
چلیں اب غلطی سمجھ کر جانے دیتی ہوں!
شکریہ کہ آپ نے اتنے مشکل لفظوں میں شکریہ کہا!
قابل
گرامی
قدر
محترمہ
بندہ
ناچیز
آپ
کا
مشکور
و
ممنون
ہے
کہ
آپ
اپنے
وقت
سے
اتنا
وقت
خاکسار
کو
عطا
فرمایا
جس
کے
لئے
بندہ
آپ
کا
شکرگزار
ہے
اور
آپ
کی گراں
قدر
خدمات
کا
اعتراف
کرتے
ہوئے
آپ
کو
خراج
تحسین
پیش
کرتا
ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:35 PM   #40
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاا
بےشک اس میں سے آدھا میرے اوپر سے گزرا ہے پر شکریہ اور کوئی بات نہیں، اب آپنے اتنے اچھے طریقے سے کہا تو میں انکار تو نہیں کر سکتی تھی نا!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:49 PM   #41
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ابن شبیر!
امید کرتی ہوں ہمیں آپسے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، اگر نہں تو میری ترح آپکو بھی یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
آپ کی پہلی بات سے اتفاق نہیں کرتا لیکن دوسری بات سے اتفاق کرتا ہوں

بہت شکریہ خوش آمدید کہنے کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (14-09-09), نیلم خان (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:52 PM   #42
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
ابن شبیر آپ کو پاک نیٹ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے بہترین رکن ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
خوش آمدید محترم ابن شبیر
اور دیگر اراکین کیا بات ہے یہاں آمد کم ہو رہی ہے ابھی تک عدنان اور ابن شبیر کی ہی بات ہوئی ہے سب لوگ ویلکم کرنے نہیں آئے عدنان بھائی انکے خلاف کاروائی کی جائے جو یہاں نہیں آئے
ایک بار پھر خوش آمدید ابن شبیر
اور آپ کو کوئی پریشانی ہو تو آپ کسی بھی رکن سے پوچھ سکتے ہیں سب آپ کے ساتھ تعاون کریں گے
شکریہ
آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ جو اتنی محبت سے مجھے خوش آمدید کہہ رہے ہیں انجم شاہ جی مجھے تو بہت سے اراکین سے خوش آمدید کہا ہے کیا ابھی اور بھی کہیں گے مجھے تو ایسا لگ رہا ہے میں یہاں کا بہت اہم رکن ہو جو مجھے سب خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔ حالانکہ سب کو اسی طرح خوش آمدید کہا جاتا ہے لیکن مجھے لگ رہا ہے کہ مجھے خاص طور پر خوش آمدید کہا جا رہا ہے بہت شکریہ
پرشانی کیا ہونی ہے جو مسئلہ ہوتا ہے سب محبت کے ساتھ حل کر دیتے ہیں انشاءاللہ سب بہتر ہو گا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (15-09-09)
پرانا 14-09-09, 06:55 PM   #43
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم و مکرمی جناب عزت مآپ پاک نیٹ کے عظیم و عالیشان اراکین حضرات و حواتین۔ حال ہی میں ہم پاک نیٹ پر جلوانما ہوئے ہیں۔ سبب معولم نہیں۔ بعد جلوانمائی کے، یہاں سے خلوص و محبت کے وہ پھول نچھاوڑ ہوئے ہیں کے بندہِ ناچیز کا دل باغ ، باغ ہوگیا ہے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (15-09-09), ایس اے نقوی (19-09-09)
پرانا 15-09-09, 01:55 AM   #44
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابنِ شبیر مراسلہ دیکھیں
جب سمجھانے والے اتنے اچھے انداز سے سمجھائیں گے تو سمجھنا تو پرے گا
خلیل بھائ کو پی ایم کریں اور اپنا ایوارڈ وصول کریں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (15-09-09), ایس اے نقوی (19-09-09)
پرانا 15-09-09, 01:56 AM   #45
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
ابن شبیر آپ کو پاک نیٹ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے بہترین رکن ثابت ہوں گے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
خوش آمدید محترم ابن شبیر
اور دیگر اراکین کیا بات ہے یہاں آمد کم ہو رہی ہے ابھی تک عدنان اور ابن شبیر کی ہی بات ہوئی ہے سب لوگ ویلکم کرنے نہیں آئے عدنان بھائی انکے خلاف کاروائی کی جائے جو یہاں نہیں آئے
ایک بار پھر خوش آمدید ابن شبیر
اور آپ کو کوئی پریشانی ہو تو آپ کسی بھی رکن سے پوچھ سکتے ہیں سب آپ کے ساتھ تعاون کریں گے
شکریہ
واہ جی واہ ساڈا ناں کسے کھاتے وچ ھی نہیں
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (15-09-09), ایس اے نقوی (19-09-09)
جواب

Tags
color, com, green, پاک, پاکستانی, پسند, ویب, ڈاٹ, لوگ, نوکری, محبت, آج, انتظامیہ, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, خوش, دوست, دبئی, شہزاد, علم, عامر, عرب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger