| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,743
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم شیف
امید ھے آپ اچھا اضافہ ثابت ھونگے اور آپ کی بدولت پاک نیٹ کے گھر والوں کو اچھے کھانے کھانے کو ملیں گے |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم منتظمین بھائی آپ تکے کو جب مسالا لگاتے ہیں تو ساتھ میں کچری پوڈر بھی لگا دیا کریں انشاللہ آپ کا تکے کی بوٹی نرم ہو گی اگر اس بارے می کچھ اور پوچھنا ہو تو ضرور بتاونگا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#35 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
شکریہ بھائی،
آپ شاید میر انڈئین سبزی وال فرمائش بھول گئے ہیں۔ |
|
|
|
|
|
#36 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#37 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,369
شکریہ: 33,139
12,648 مراسلہ میں 36,939 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مغلائی تندوری ران اسلام علیکم منتظمین بھائی سب سی پہلے تو معذرت اتنی دیر سی آپ کی فرمایش پوری کر رہا ہوں بس کام کی وجہ سی وقت نہیں ملتا اب می آپ کو مغلای تندوری ران بنانا سیکھاتا ہوں لکن شرط یا ہے ک آپ ضرور کوشش کیجے گا اس ترکیب کو میں جب کوی بوہت ہی خاص مہمان آتا ہے تو بناتا ہوں تو لیجیے مغلائی تندوری ران اور سب سی اچھی بات یا ہے ک آپ کو ایسی ترکیب بتاونگا کہ آپ کو تندور کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی سب سی پہلے آپ نوٹ کر لے کہ سامان کیا کیا چاہیے ایک عدد بکرے کی ران . تیل ٢ چمچ ادرک پیسا ہوا ٢ چمچ لہسن ٢ چمچ لیموں کا رس ٤ چمچ روز میری ١ چمچ دہی ١ پاؤ کاجو ١٥ تا ٢٠ دانے خشخاش ١ چمچ مونگھ پہلی ١٠ دانے سفید چنا بغیر چھلکوں کے ١٥ دانے پپیتا پسا ہوا ڈھائی چمچ گرم مسالا ١ چمچ لال مرچ ١ چمچ فرنچ مسٹرڈ کریم آدھا چمچ رنگ پیلا اور لال نمک حسبے ضرورت سب سے پہلے تو یا کریں کہ آپ پانی میں سرکا ملا کر اس میں ران کو ڈال دیں تا کہ گوشت کی بو ختم ہو جائیں پھر ١ گھنٹے بعد ران کو نکال کر اس کو اچھی طرح پانی سے دھو کر کٹ لگا دے اور جو مسالے میں نے بتایئں ہے ان سب کو ملا لیں روز میری کو پیسنا نہیں ہے ان سب کو ملانے کے بعد اہک کویلہ جلا کر اس کو کسی ڈھکن والے برتن میں رکھ کر کویلہ کسی پلیٹ می رکھ کر اس کو مسالے کے ساتھ رکھ کر ڈھکن بند کر دیں تا کہ مسالے می بار بی کیو کی خوشبو آ جاۓ پھر اس مسالے کو کٹ لگی ہوی ران کو لگا دیں مسالے ران کو لگانے ک بعد ران کو المونیم فویل میں لپیٹ کر ٢٤ گھنٹے کے لیا فرج می رکھ دیں کیوں کہ ران کو اہک دیں پہلے مسالے لگانے ہوتے ہیں پھر فرج سے نکال کر آٹے کے پیڑے لے کر ان کو بیل کر المونیم فویل پر اچھی طرح لگا دیں کہ المونیم فویل نظر نہ آے پھر اس کو اون می رکھ دیں اون پہلے سے گرم ہونا چاہیے اون کو ٢٠٠ کی ڈگری پر رکھیں ور ١ گھنٹے ک لئے لگا دے گوشت گلہ کہ نہیں یا دیکھنے کے لیا آپ کسی نوک دار چیز کو ران میں گھسا کر دیکھے کہ اس راڈ یا چھری کو پانی لگا ہوا ہے یا سوکھا ہوا ہے اگر پانی ہے تو ابھی ور پکانا ہے اگر خشک ہے تو سمجھو ران تیار ہے اب اس کو نکال کر المونیم فویل ہٹا کر کسی ٹرے می نکال کر ران ک چاروں طرف سلاد لگا دیں اور سرو کریں کھائیں اور مسٹر شیف کو دعائیں دیں شکریہ
|
|
|
|
| مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-07-09) |
|
|
#39 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس ترکیب میں اگر کسی دو ست کو کچھ سمجھ میں نا آئے تو ضرور پو چھے میں ضرور بتاؤنگا ا گر کؤئی بنائے تو ضرور بتائے کہ کیسی بنی ایک بات کوکنگ کے حوالے سے ضرور سمجھ لیں جو کہ میں اکثر نئے ساتھیوں کو کہتا ھوں کہ پھلی دفعہ ھی کوئی چیز اچھی بن جائے یہ ضروری نھیں بار بار کوشش کرنے سے اُس چیز میں سدھار آتا ھے چیز اچھی نا بنے تو مایوس ھونے کی ضرورت نھیں بلکہ پو چھو کہ ایسا کیوں ھوا بار بار پوچھو گے تو پتا چلے گا کہ کہا غلطی ھوئی یہ غلطیاں ھی آپ کو ماھر بنائیں گیں شکریہ
|
|
|
|
| مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (04-07-09) |
|
|
#40 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
فورمز پر خوش آمدید ویسے تو مجھے انڈا بھی نہیں ابالنا آتا لیکن کھانا کھانے میں دیر نہیں کرتا :P
|
|
|
|
|
|
#42 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,739
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, کراچی, پاک, پاکستانی, لوگ, نظر, معذرت, آج, اسلام, بھائی, جواب, حکم, حضرات, خواتین, خوش, دل, دعائیں, رات, راستہ, عورت, علی, عبدالقدوس, صدیقی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی | وقاص0097 | Ask Experts ماہرین کی رائے | 7 | 25-07-11 01:26 PM |
| پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں | فیصل ناصر | خبریں | 2 | 01-12-10 09:35 AM |
| جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر | جاویداسد | خبریں | 1 | 18-07-10 04:59 PM |
| کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں | عبدالقدوس | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 01-07-08 10:16 PM |