واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

فورمز کے بادشاہ شاھین

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-08, 10:02 AM   #31
Member
اجنبی
 
شاھین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 76
کمائي: 291
شکریہ: 31
45 مراسلہ میں 65 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
Well Come To Pak Net
آپ وہی شاہین ہیں جنہیں میں جانتی ہوں یا کوئی اور؟
وعلیکم وسلام
جی ہم وہ نہیں‌جنہیں‌آپ جانتیں ہیں کیونکہ میں‌تو ابھی ابھی شکار کے پیچھے زمین پر آیا ہوں ورنہ تو میرا کام پرواز کرنا ہے ۔۔ ۔۔۔۔ امید ہے اآپ سمجھ گئی ہونگی
شاھین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاھین کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (27-04-08)
پرانا 27-04-08, 03:20 PM   #32
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاھین مراسلہ دیکھیں
وعلیکم وسلام
جی ہم وہ نہیں‌جنہیں‌آپ جانتیں ہیں کیونکہ میں‌تو ابھی ابھی شکار کے پیچھے زمین پر آیا ہوں ورنہ تو میرا کام پرواز کرنا ہے ۔۔ ۔۔۔۔ امید ہے اآپ سمجھ گئی ہونگی
اچھا تو آپ کون ہیں؟میں اتنی سمجھدار نہیں ہوں کہ آپکی بات سمجھ سکوں ۔Well میں جس شاہین کو جانتی ہوں وہ بہت اچھے ہیں ۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 11:02 AM   #33
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اگر یہ وہ نہیں جنہیں آپ جانتی ہیں تو یقینا یہ اچھے بھی نہیں ہوگے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (30-04-08)
پرانا 30-04-08, 11:49 AM   #34
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اگر یہ وہ نہیں جنہیں آپ جانتی ہیں تو یقینا یہ اچھے بھی نہیں ہوگے
ایسا کب کہا میں نے؟ ہر انسان اچھا ہوتا ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (01-05-08)
پرانا 30-04-08, 12:47 PM   #35
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

چلو شکر ہے آپ سمجھ گئی اور شاہین میاں آپ کہاں ہوتے ہیں جناب زرا ہم غریبوں کو بھی ٹیم دے دیا کریں
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 01:29 PM   #36
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

ٹائم لکھیں بھائی ورنہ کسی اور شئے کی دعوت دے دیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-04-08, 01:30 PM   #37
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
ایسا کب کہا میں نے؟ ہر انسان اچھا ہوتا ہے
یعنی ڈھکے چھپے الفاظ میں آپ خود کو اچھا کہہ رہی ہیں۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (01-05-08)
پرانا 01-05-08, 09:21 AM   #38
Member
اجنبی
 
شاھین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 76
کمائي: 291
شکریہ: 31
45 مراسلہ میں 65 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

بھائی میں سارا دن آپ کے ساتھ تو ہوتا ہوں۔
شاھین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 02:04 PM   #39
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,137
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: جواب: جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
یعنی ڈھکے چھپے الفاظ میں آپ خود کو اچھا کہہ رہی ہیں۔
جی نہیں میں خود پسندی میں مبتلا نہیں ہوں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 02:08 PM   #40
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
جی نہیں میں خود پسندی میں مبتلا نہیں ہوں
ہونا چاہئے لیکن اک حد تک
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 02:09 PM   #41
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاھین مراسلہ دیکھیں
بھائی میں سارا دن آپ کے ساتھ تو ہوتا ہوں۔
یہ مذاق تھا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-05-08, 06:04 PM   #42
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اچھا شاہین بھائی یہ بتائو کہ آپ ابھی تک ’’اجنبی‘‘ کیوں ہو ، آپ تو 2007 میں فورم کو ممبر بنے ہیں
اس لیے آپ کوفورم کا بادشاہ بننے کے لیے کچھ کام کرناہوگاتاکہ ’’آپ پیارا‘‘۔’’مقبول‘‘ وغیرہ بنے۔۔
شاہین بھائی یہ بھی ضرور بتانا کہ آپ کو میری بات سمجھ میں بھی آئی یا نہیں
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-08, 05:09 AM   #43
Member
اجنبی
 
شاھین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 76
کمائي: 291
شکریہ: 31
45 مراسلہ میں 65 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اچھا شاہین بھائی یہ بتائو کہ آپ ابھی تک ’’اجنبی‘‘ کیوں ہو ، آپ تو 2007 میں فورم کو ممبر بنے ہیں
اس لیے آپ کوفورم کا بادشاہ بننے کے لیے کچھ کام کرناہوگاتاکہ ’’آپ پیارا‘‘۔’’مقبول‘‘ وغیرہ بنے۔۔
شاہین بھائی یہ بھی ضرور بتانا کہ آپ کو میری بات سمجھ میں بھی آئی یا نہیں
جی اگر آپ انگلش میں‌بھی لکھ لیتے تو مجھے سمجھ آجاتی خیر سب سے پہلے تو میں آپ کو آپ کی سالگرہ پر مبارک باد دینا چاہونگا۔مبارک ہو اب آب شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں نادرا کا ۔۔۔۔بھائی میں اکثر فورم کا جائزہ لیتا رہتا ہوں لیکن ایک مہمان کی طرح۔
شاھین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاھین کا شکریہ ادا کیا گیا
سیپ (02-05-08)
پرانا 03-05-08, 03:42 PM   #44
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کے بادشاہ شاھین

آپ فورم کے بادشاہ ہے آپ کو مہمان نہیں ایک خادم کی طرح فورم کے لیے کام کرنا چاھیے۔۔۔
دوسری بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں شناختی کارڈ ایک سال بعد ہی بنائونگا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, come, فورم, فورمز, فن, کارڈ, لوٹے, آج, اللہ, انسان, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حال, خون, خود پسندی, خوش, خرم, دوست, درخواست, سالگرہ, عید, عبدالقدوس, عزت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 02:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 11:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger