واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

پہلے ایک سوال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-07, 11:34 PM   #16
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہلے ایک سوال

میں‌اپکو ذاتی طور پر فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں‌کہ اپ کا اور فورمز کا ساتھ بہت اچھا گزرے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 05:53 PM   #17
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

بہت شکریہ ضرور آپ احباب سے مجھ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 05:58 PM   #18
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: پہلے ایک سوال

جناب عبدالقدوس صاحب
آداب و سلامِ مسنون
جناب بہت شکریہ آپ نے ناچیز کو اس قابل جانا۔۔
رہی بات آپ کے سوال کی تو بھائی ۔۔۔ علامہ اقبال میرے نا پسندیدہ شعرا کی فہرست میں بھی شامل نہیں ہیں۔۔۔۔ علامہ کا کام بھی ماشا اللہ بہت زیادہ ہے۔۔۔
اصل میں ہم غالب کو کسی بھی عہد میں رد نہیں کرسکتے ۔۔ یہی وجہ ہے کہ میں نے انتہائی اختصار سے کام لیتے ہوئے۔۔ صرف غالب پر ہی اکتفا کیا ہے۔۔ اگر میں اقبال لکھتا تو کوئی صاحب یہ بھی کہہ سکتے تھے کہ جناب آپ غالب کو کیوں‌پسند نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔ امید ہے میرا مطمعِ نظر آپ بخوبی جان گئے ہونگے۔

کوئی بھی بات طبیعت پر گراں گزرنے پر معافی کا خواستگار ہوں۔
خاکسار۔
م۔م۔مغل

Last edited by م۔م۔مغل; 12-11-07 at 06:08 PM.
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 06:06 PM   #19
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پہلے ایک سوال ۔۔میرا تعارف

منتظمین (10-11-07), مسٹر رائٹ (10-11-07), عبدالقدوس (10-11-07)

آپ تمام حضرات نے شکریہ کی ناب دبا کر( button press) مجھ ناچیز کا حوصلہ بڑھایا
جس کے لیے میں آپ تمام کا دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے متشکرہوں۔
نیاز مشرب
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 07:04 PM   #20
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,909
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: پہلے ایک سوال ۔۔میرا تعارف

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : م۔م۔مغل مراسلہ دیکھیں
منتظمین (10-11-07), مسٹر رائٹ (10-11-07), عبدالقدوس (10-11-07)

آپ تمام حضرات نے شکریہ کی ناب دبا کر( button press) مجھ ناچیز کا حوصلہ بڑھایا
جس کے لیے میں آپ تمام کا دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے متشکرہوں۔
نیاز مشرب
م۔م۔مغل
جناب شکریہ تو آپ کا بہرحال ہے ہی کیوں کہ آپ نے ہمارے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکالا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (13-11-07)
پرانا 13-11-07, 09:49 AM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,561
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پہلے ایک سوال

محترم و مکرم و معظم و محشم جناب م م مغل صاحب پہلے تو آپ کا میں مشکور ہوں کہ آپ نے ہماری اس بزم کو عزت بخشی آپ کا تعارف جانے کے بعد میں بہت خوش ہوا کیوں کہ ہم کو یہاں ادبی لوگوں کی بہت ضرورت تھی اور خاص طور پر مجھے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہاں جہاں تک عبدالقدس بھائی کی بات ہے وہ بھی ٹھیک غالب صاحب کا تو انکار ادبی مخفل میں کبھی نہیں ہو سکتا اور علامہ اقبال صاحب کا بھی کیوں کے ادب میں سب سے پہلے غالب اور بعد میں علامہ اقبال صاحب اور پھر فیص احمد فیص صاحب کا نمبر آتا ہے خیر اس بات کے برعکس میں‌آپ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہوں اور بہت پُر امید ہوں کہ آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-11-07)
پرانا 13-11-07, 10:04 AM   #22
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

م م مغل بھائی بہت اچھا لگا جناب آپ کے بارے میں جان کر اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-07, 12:45 PM   #23
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: پہلے ایک سوال ۔۔میرا تعارف

بہت مہربانی ۔۔۔۔
ویسے شکریہ کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔۔
طالبِ دعا
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-11-07, 01:31 PM   #24
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
م م مغل بھائی بہت اچھا لگا جناب آپ کے بارے میں جان کر اور امید کرتا ہوں کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ
آداب
عدنان صاحب میری مثال تو خود " من نہ دانم فاعلاتن فاعلات" والی ہے۔
میں ایک طفلِ مکتب ہوں۔۔۔ مجھے امید ہے کہ یہاں کے دوستوں سے
مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔
اپنی محبتوں اور دعائوں میں یاد رکھیئے گا۔
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-11-07)
پرانا 13-11-07, 02:55 PM   #25
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
محترم و مکرم و معظم و محشم جناب م م مغل صاحب پہلے تو آپ کا میں مشکور ہوں کہ آپ نے ہماری اس بزم کو عزت بخشی آپ کا تعارف جانے کے بعد میں بہت خوش ہوا کیوں کہ ہم کو یہاں ادبی لوگوں کی بہت ضرورت تھی اور خاص طور پر مجھے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور ہاں جہاں تک عبدالقدس بھائی کی بات ہے وہ بھی ٹھیک غالب صاحب کا تو انکار ادبی مخفل میں کبھی نہیں ہو سکتا اور علامہ اقبال صاحب کا بھی کیوں کے ادب میں سب سے پہلے غالب اور بعد میں علامہ اقبال صاحب اور پھر فیض احمد فیض صاحب کا نمبر آتا ہے خیر اس بات کے برعکس میں‌آپ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہوں اور بہت پُر امید ہوں کہ آپ سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم
ارے ارے ارے۔۔ اتنے سارے القابات۔۔۔
کیا مجھے شرمندگی سے مارنے کا ارادہ کرلیا ہے۔۔
خرم بھیا ۔۔۔ غالب اقبال اور فیض کے بارے میں آپ نے
صحیح فرمایا ۔۔ مزید آں یہ کہ آپ نے اتنے تپاک ،خلوص
اور محبت سے مجھ ناچیز کو خوش آمدید کہا ۔۔۔جس کے
لیے میں آپ کا انتہائی ممنون ہوں۔۔۔
مجھے امید ہے کہ آپ آئندہ بھی مجھے شرفِ کلام بخشتے رہیں گے۔
آپ کا بھائی
م۔م۔مغل
:D
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 09:09 AM   #26
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,561
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: پہلے ایک سوال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : م۔م۔مغل مراسلہ دیکھیں
ارے ارے ارے۔۔ اتنے سارے القابات۔۔۔
کیا مجھے شرمندگی سے مارنے کا ارادہ کرلیا ہے۔۔
خرم بھیا ۔۔۔ غالب اقبال اور فیض کے بارے میں آپ نے
صحیح فرمایا ۔۔ مزید آں یہ کہ آپ نے اتنے تپاک ،خلوص
اور محبت سے مجھ ناچیز کو خوش آمدید کہا ۔۔۔جس کے
لیے میں آپ کا انتہائی ممنون ہوں۔۔۔
مجھے امید ہے کہ آپ آئندہ بھی مجھے شرفِ کلام بخشتے رہیں گے۔
آپ کا بھائی
م۔م۔مغل
:D
سر ایک تو آپ کا بہت بہت شکریہ کہ کل آپ نے ایم اے ساگر صاحب کو فون کیا میرے طرف سے بھی اور ان کی طرف سے بھی اور دوسرا امید ہے کے آپ سے کچھ نا کچھ سیکھنے کوملے گا شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل (14-11-07)
پرانا 14-11-07, 11:43 AM   #27
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: پہلے ایک سوال

آداب خرم صاحب
اگر میں نے ساگر صاحب کو فون کیا ۔۔۔۔
تو اس میں شکریہ کی کیا بات ۔۔۔۔
قبلہ میں نے کوئی معرکہ تو نہیں کیا۔۔
آدمی ۔۔ اور انسان میں سماجیات ہی کا تو فرق ہے۔
امید ہے کہ ساگر صاحب جلد از جلد صحتیاب ہو کر۔۔
ہمارے ساتھ ہونگے۔۔۔۔
میری دعا ہے کہ کارسازِ حقیقی ساگر صاحب اور جملہ بیماروں
کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے (آمین)
آپ کا بھائی
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے م۔م۔مغل کا شکریہ ادا کیا
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پہچان, پسند, پسندیدہ, لوگ, م۔م۔مغل, محمد اقبال, محبت, اللہ, انتظامیہ, بھائی, تعارف, جواب, جلد, حضرات, خوش, دل, دعا, شہزاد, علامہ محمد اقبال, عبدالقدوس, عزت, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger