واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

قریشی کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-10, 10:21 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی!! سمجھ نہیں آئی۔ نکے شکریہ کی تعداد تو زیرو ہے یعنی ایک بھی بٹن نہیں دبایا۔پھر یہ کیا بات ہے
وہ دل میں شکریہ ادا کرتے ہیں جیسا کبھی کبھی آپ بھی کرتی ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:24 PM   #17
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ طاہر بھائی دل کی بات بھی پڑھ لیتے ہیں
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), راجہ اکرام (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:35 PM   #18
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
طاہر بھائی!! سمجھ نہیں آئی۔ نکے شکریہ کی تعداد تو زیرو ہے یعنی ایک بھی بٹن نہیں دبایا۔پھر یہ کیا بات ہے
السلام علیکم،

لگتا ہے یا تو میرے جملےمیں کوئی غلطی ہے یا پھر آپ لوگ سمجھ نہی پائے۔

بھائی قریشی صاحب نے لکھا تھا کہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قریشی مراسلہ دیکھیں
اگر پُڑھ لیں تو شکریہ۔ نہ پڑھین تو کوئی بات نہین۔
یعنی پڑھنے اور نہ پڑھنے والے دونوں کا شکریہ ادا کیا ہے - ادہر شکریہ سے مراد "شکریہ کا بٹن"‌ نہیں ہے

امید ہے کہ اب میں اپنی بات سمجھانے میں کامیاب رہا ہوں اگر نہیں تو ۔۔۔ قریشی صاحب سے پوچھیں گے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارے واہ طاہر بھائی دل کی بات بھی پڑھ لیتے ہیں
نہیں جناب دل کی بات پڑھنے والی صفت دور دور تک نہیں ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (03-02-10), راجہ اکرام (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 12:52 PM   #19
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 5
کمائي: 261
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ، اس بات میں تو مین بھی الجھ گیا تھا، اچھا ہوا طاہر بھائی نے سمجھا دیا۔ آپ سب کا شکریہ۔ مجھے امید ہی نہیں تھی کہ سب میری اتنی حوصلہ افزائی کریں گے۔ ورنہ میرا تو خیال تھا کہ جہاں فورم کے مقبول ترین ممبر کا ساتھ دینے والے دو تین ہی نظر آرہے ہیں وہاں میری کیا حیثیت۔ اور طاہر بھائی اسی مراسلے کی وجہ سے میں نے سوچا کہ اب تعارف کرانا پڑے گا۔ بن بلائے جھگڑے میں جو کود گیا ہوں۔ عادت سے مجبور ہوں
شفریشا صاحب۔ نام بڑا مشکل ہے مگر باتیں بہت اچھی۔ کام تو مین چلا لیتا ہون، فونیٹک کا کچھ سمجھ آجاتا ہے، تجربے کر کر کے کی ڈھونڈنی پڑتی ہے۔ اسلئے سپیڈ بہت ہی کم ہے۔لیکن اب کوشش کروں گا۔
قریشی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قریشی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), ام طلحہ (03-02-10), راجہ اکرام (20-01-10), طاھر (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 09:57 PM   #20
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 03:25 AM   #21
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قریشی مراسلہ دیکھیں
واہ، اس بات میں تو مین بھی الجھ گیا تھا، اچھا ہوا طاہر بھائی نے سمجھا دیا۔ آپ سب کا شکریہ۔ مجھے امید ہی نہیں تھی کہ سب میری اتنی حوصلہ افزائی کریں گے۔ ورنہ میرا تو خیال تھا کہ جہاں فورم کے مقبول ترین ممبر کا ساتھ دینے والے دو تین ہی نظر آرہے ہیں وہاں میری کیا حیثیت۔ اور طاہر بھائی اسی مراسلے کی وجہ سے میں نے سوچا کہ اب تعارف کرانا پڑے گا۔ بن بلائے جھگڑے میں جو کود گیا ہوں۔ عادت سے مجبور ہوں
شفریشا صاحب۔ نام بڑا مشکل ہے مگر باتیں بہت اچھی۔ کام تو مین چلا لیتا ہون، فونیٹک کا کچھ سمجھ آجاتا ہے، تجربے کر کر کے کی ڈھونڈنی پڑتی ہے۔ اسلئے سپیڈ بہت ہی کم ہے۔لیکن اب کوشش کروں گا۔

واہ رے واہ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو بہت جلد ہی لکھنا سیکھ لیا
خدا کرے کہ آپ کو قلم کھبی نہ رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیشہ مظلوم کیلئے اٹھے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-01-10, 03:25 AM   #22
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : قریشی مراسلہ دیکھیں
واہ، اس بات میں تو مین بھی الجھ گیا تھا، اچھا ہوا طاہر بھائی نے سمجھا دیا۔ آپ سب کا شکریہ۔ مجھے امید ہی نہیں تھی کہ سب میری اتنی حوصلہ افزائی کریں گے۔ ورنہ میرا تو خیال تھا کہ جہاں فورم کے مقبول ترین ممبر کا ساتھ دینے والے دو تین ہی نظر آرہے ہیں وہاں میری کیا حیثیت۔ اور طاہر بھائی اسی مراسلے کی وجہ سے میں نے سوچا کہ اب تعارف کرانا پڑے گا۔ بن بلائے جھگڑے میں جو کود گیا ہوں۔ عادت سے مجبور ہوں
شفریشا صاحب۔ نام بڑا مشکل ہے مگر باتیں بہت اچھی۔ کام تو مین چلا لیتا ہون، فونیٹک کا کچھ سمجھ آجاتا ہے، تجربے کر کر کے کی ڈھونڈنی پڑتی ہے۔ اسلئے سپیڈ بہت ہی کم ہے۔لیکن اب کوشش کروں گا۔

واہ رے واہ۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے تو بہت جلد ہی لکھنا سیکھ لیا
خدا کرے کہ آپ کا قلم کھبی نہ رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہمیشہ مظلوم کیلئے اٹھے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, ہے۔, ہے،, کوئی, کروادیا, گا۔, پہلے, پسند, لکھنے, لگتا, لیں, ممبر, ماہ, معلومات, آیا, ایم بی اے, السلام, اردو, بی, تھا۔, تین, تعارف, جائے, سوچا, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب ابن یعقوب اقسام حدیث 16 24-05-10 10:03 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 0 28-10-09 10:28 PM
حمد باری تعالی wajee شعر و شاعری 3 12-10-09 02:53 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger