واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


100 مراسلات مکمل ہونے پر پاک نیٹ پرایک اجنبی کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-10-09, 11:44 AM   #16
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام گوہر بھائی
آپ کے مختلف مضامین پر پاک نیٹ میں آپ سے ملاقات تو ہوتی رہتی ہے، لیکن آپ کے اس تعارف کا مجھے پہلے علم نہیں تھا۔
جان کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔
مجھے بھی لکھنے کا بہت شوق ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ عشق نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجئے
اک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔
کبھی کبھی کوشش کرتا ہوں کہ لکھ لوں لیکن نہ تو یکسوئی ہے اور نہ ہی مشاہدہ۔ اس لئے مشکل ہے۔ آپ کی دعا اور رہنمائی یہ منزل آسان کر دے گی۔

ایک بار پھر خوش آمدید اور کامیاب تحریروں پر مبارکباد
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (14-10-09)
پرانا 14-10-09, 11:52 AM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے مگر میں جھجکتی ہوں لکھتے ہوئے
سلام ۔۔۔سائرہ بہن
شوق قابل تعریف اور جھجھک قابل اعتراض چیز ہے
سیکھنے کے میدان میں جھجھک آپ کو ایک قدم آگے نہیں بڑھنے دے گی، میں نے بھی اس اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ اسی جھجھک کے چرنوں پر قربان کر دیا، لیکن کیا ملا ؟؟ افسوس ہی افسوس

اس لئے جو دل میں آئے اسے کاغذ پر اتار لیجئے۔ جھجھک مت محسوس کیجئے۔
پھر اسے پڑھیے ، آپ کو خود محسوس ہو گا کہ کہاں تبدیلی اور بہتری ہو سکتی ہے۔ دوسری بار جب آپ پڑھیں گی تو خود حیران ہوں گی ۔اور بے اختیار آپ کے منہ سے نکلے گا کہ ’’ ہائیں ! یہ میں نے لکھا ہے‘‘

بس کوشش کیجئے، لیکن ایک بات ذہن میں رکھے، اک بار شروع کرنے کے بعد چھوڑنا مت، کیوں کہ ایک لکھاری کے لئے جس روانی کی ضرورت ہے اس کے لئے تسلسل ضروری ہے، اور وقفہ اور ناغہ اس روانی کو متاثر کرتا ہے۔
امید ہے کہ جلد ہی آپ کی تحریر پڑھنے کو ملے گی

اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو
دعا ہے کہ پروردگار آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 12:42 PM   #18
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ گوہربھائی
آپ نے تھوڑی سے تفصیل دی ہے
تاہم تشنگی ابھی باقی ہے
زندگی رہی
تو آپ کے بارے مزید جانتے رہیں گے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خداوند قدوس نے آپ کو لکھنے کی صلاحیت بخشی ہے
اور آپ اس کا مثبت استعمال کررہے ہیں
یہ بڑی بات ہے۔
اللہ آپ کو مزید توفیق دیتا رہے
اس دورخرابی میں آپ جیسے لکھنے والے ایک نعمت سے کم نہیں ہیں
ہماری پھربور دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-10-09, 01:15 PM   #19
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر بھائی بہت خوب کیا تعارف کروایا ہے‌آپ نے آپ کی تحریریں بہت اچھی ہوتی ہیں بہت شکریہ آپ کا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, پاک, ویب, مکمل, مسائل, انٹرنیٹ, انسان, اجنبی, اردو, اردو فورمز, اسلامی, بھائی, تحریر, تحریری, تعارف, حل, دھماکہ, رمضان, زندگی, سفر, سال, علم, عنوان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ صارفین کی تعداد دو ارب عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 20-10-10 08:11 PM
یاہو نے آواز کے ذریعے انٹرنیٹ پر سرچ کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کرا دیا وجدان دلچسپ اور عجیب 6 26-02-09 09:54 AM
پرسنل کمپیوٹر ٹیکنالوجیز میں جدید ترین تھرڈ جنریشن کا انٹل وی پرو سوئیٹ متعارف ابن جلال کمپیوٹر کی باتیں 2 25-09-08 12:10 AM
فلپائن :انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے افراد کی تعداد رواں سال 2 کروڑ 40 لاکھ ہو جائیگی عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger