| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09) |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی بہت شکریہ سسٹر، آپکے شہر کا بھی پتہ لگ گیا، اچھی بات ہے، آپ کسی دوسرے فورم پر ماڈیریٹر بنی ہیں، مطلب آپ فورمز کی دنیا میں اجنبی نہیں ہیں، یقینن آپ کے تجربے سے ہمیں بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا میں اب جاتی ہوں کافی وقت ہوگیا انشاءاللہ زندگی رہی تو پھر ملیں گے
__________________
مجھے تم سے محبت ہے ! |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,712
شکریہ: 918
2,432 مراسلہ میں 6,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سائرہ کو خوش آمدید
سائرہ کو پاک نیٹ کی دنیا میں خوش آمدید |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,712
شکریہ: 918
2,432 مراسلہ میں 6,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے مشاہدے کی بات ہے لاہور، شیخوپورہ، گوجرانوالہ اور ارد گرد علاقوں کے لوگ باتیں بہت اچھی کرتے ہیں، اس کا اندازہ پاک نیٹ میں نووارد سائرہ کی باتوں سے بخوبی ہوتا ہے، ماشاء اللہ پڑھی لکھی بھی ہیں، انداز بھی اچھا ہے، میرا خیال ہے تعریف کافی ہوگئی ہے، سائرہ تو خوش ہوگی لیکن بس کرنا بہتر ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09), سلمان رومی (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09), عامرشہزاد (13-10-09) |
|
|
#23 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 25
کمائي: 170
شکریہ: 302
13 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور امید کرتا ہوں کہ آپ ہمارے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگی سائرہ مجھے بھی لکھنے کا کافی شوق ہے اور ماشاء اللہ یہاں کافی استاد لوگ ہیں میرا ارادہ بن رہا ہے ان سب کو ایک ایک کرکے پکڑنے کا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سلمان رومی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (12-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,712
شکریہ: 918
2,432 مراسلہ میں 6,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھیا کسی کو بھی پکڑنے کا ارادہ ترک کردیں اور پڑھنے کا ارادہ کریں، کیونکہ پکڑنے میں کامیابی یقینی نہیں ہے، اگر لکھنے کا ارادہ ہے تو اُس خاص موضوع پر زیادہ سے زیادہ پڑھنے کی کوشش کریں اس سے آپ کو زیادہ معلومات حاصل ہوں گی اور آپ کُھل کر لکھ سکیں گے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
مثال معصومیت
کمال معصومیت صبح بخیر! اسلام وعلیکم! سائرہ آپ کو پاک نیٹ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ پاک نیٹ پر ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گی اور آپ کو فورم پر کسی مشکل کا سامنا ہو تو آپ بلا جھجک کسی بھی رکن سے پوچھ سکتی ہیں انشاءاللہ سب آپ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے اور معظم بھائی نیلم اور ام غزل دونوں کا یہ انداز نہیں ہے اور نیلم چند دن غیر حاضر رہے گی |
|
|
|
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم سائرہ
آپ کو پاک نیٹ فیملی میں شمولیت پر خوش آمدید آپ خوابوں کی سرزمین سے آئی ہیں خواب بہت اچھے ہوتے ہیں۔۔ کیونکہ خواب دیکھنے والے ہی دنیا میں اپنا مقام بنا تے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری دعا ہے کہ خداوند قدوس آپ کی معصوم آنکھوں میں پسنے والے ہر خواب کی مثبت تعبیر سے نوازے ۔ آپ زندگی کی تمام تر رعنائیوں سے لظف اندوز ہوں۔۔ آپ رائٹر بننے کی خواہش رکھتی ہیں ۔۔ یہ بھی بہت اچھی بات ہے۔۔۔ سب سے پہلے اپنی مشاہدے کی صلاحیت کو بہتر سے بہتر بنائیں۔۔ اچھا مشاہدہ آپ کو اچھی تحر یر لکھنے میں کام دے گا۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ پر یقیننا آپ کو ہر طرح کا تعاون ملے گا۔ یہ پرخلوص لوگوں کی ایک خوبصورت فیملی ہے۔۔ انشاءاللہ آپ کو یہاں بہت پیار ملے گا۔۔۔ آتے جا تے رہیے گا۔۔ شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#27 | ||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() اقتباس:
اقتباس:
آپ کی بات بھی ٹھیک ہے کیونکہ میں نے جس کسی سے بھی پوچھا ہے اس نے یہی مشورہ دیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دوسروں کا لکھا ہوا پڑھو اقتباس:
|
||||
|
|
|
| سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (12-10-09) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (12-10-09) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی آپ سینئیر ہیں اور ہم نے زندگی میں ایک ہی بات سیکھی ہے سینئیر کو |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-10-09) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,432
شکریہ: 2
2,014 مراسلہ میں 3,239 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید میری طرف سے۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (14-10-09), شاہ جی 90 (13-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, کوشش, کمپیوٹر, گوگل, پاک, ڈاٹ, لوگ, آج, انتظامیہ, اجنبی, بھائی, تعلیم, جھوٹ, خوش, دل, زندگی, سال, شہر, شاعری, شعر, عرض, غلط, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| معصومیت | Ashfaq Ahmed | گپ شپ | 12 | 27-07-11 07:57 AM |
| معصومیت | مہک | گپ شپ | 67 | 09-09-09 06:42 PM |
| معصومیت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 12-03-09 02:24 PM |
| معصومیت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 1 | 30-10-08 02:40 AM |
| معصومیت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 13-10-08 08:00 PM |