واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

تعارف ضروری ہے، واقعی!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-09-09, 11:44 AM   #16
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
صبح بخیر
اسلام و علیکم!
محترم گلاب خان آپ کو پاک نیٹ گھرانے ہر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ کو ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے اور آپ سے امید کی جاتی ہے کہ آپ ہمارے لئے باعث افتخار ثابت ہوں گے اگر آپ کو فورم سے متعلق کسی مشکل کا سامنا ہو تو آپ کسی بھی رکن سے پوچھ سکتے ہیں سب آپ کی راہنمائی کریں گے

(اور‌ کسی اخبار سے منسلک ہیں یا نیوز چینل سے)اور نیلم یہاں آپ کو پھر شکریہ ادا کروں گا
آپ کا بھی شکریہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 02:54 PM   #17
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,035
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسرعمران، پنجاب سے تعلق ہے، کمپیوٹر سائنس میں گریجویشن کی ہے، آجکل سعودی عرب میں آئی ٹی سے متعلقہ ملازمت کرتا ہوں۔ سعودی عرب میں پانچ سال کا عرصہ گزار چکا ہوں۔ گرافک ڈیزائنر بھی ہوں، ویب ماسٹر بھی، کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کا کام بھی کیا ہے اور پروگرامنگ کا بھی، لیکن آخری شعبہ جو کہ مستند ہے بھی ہے، وہ ہے ویب ڈویلپر، تاہم ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے اور کوشش کر رہا ہوں کہ سیکھتا رہوں، میرا ذاتی بلاگ بھی ہے، جسکا ربط یہ ہے۔ بہت شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), محمدعدنان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 03:23 PM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرزا یاسر عمران بھائی آپ اپنا تعارف نئے تھریڈ میں بنا کر کریں آپ کے پاس تو ماشاءاللہ ویسے ہی بہت ساری نالیج ہیں اُمید کرتا ہو آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

گلاب بھائی آپکو

خوش آمید
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 04:05 PM   #19
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب بھائی
خوش آمدید
خوشی ہوئی کہ ایک اور صحافی ہمارے فورم پر تشریف لائے۔ یقینا آپ سے سیکھنے کو ملے گا
ویسے آپ پنڈی میں کس جگہ رہتے ہیں
اگر ’’سیکیورٹی رسک‘‘ نہ ہو تو اپنے بارے میں کچھ تفصیل سے بتا دیں۔
آپ سے مل کر خوشی ہو گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), رضی (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 05:57 PM   #20
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی آپکو ویلکم گلاب خان جی!

ویسے تو اکثر میں ہی سب سے مدد مانگ رہی ہوتی ہوں لیکن اگر کسی بھی کام میں میں آپکی مدد کر سکی تو مجھے بری خوشی ہوگی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 06:03 PM   #21
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گلاب بھائی پاک ڈاٹ نیٹ پہ آپکو خوش آمدید کہا جاتا ہے
اور بھائی جی اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتائیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 06:35 PM   #22
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
گلاب بھائی پاک ڈاٹ نیٹ پہ آپکو خوش آمدید کہا جاتا ہے
اور بھائی جی اپنے بارے میں کچھ اور بھی بتائیں
بڑی بات ہے عدنان بھائ آج کل آپ کی ریگولر زیارت ھو رھی ھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 07:22 PM   #23
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
بڑی بات ہے عدنان بھائ آج کل آپ کی ریگولر زیارت ھو رھی ھے
جی بس وہ آجکل دفتر روزانہ آنا پڑرہا ہے ناں
اور ویسے بھی میں کل چھٹی جارہا ہوں اور انشااللہ منگل کو واپسی ہوگی
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 10:21 PM   #24
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
جی بس وہ آجکل دفتر روزانہ آنا پڑرہا ہے ناں
اور ویسے بھی میں کل چھٹی جارہا ہوں اور انشااللہ منگل کو واپسی ہوگی
لو جی اب ھم چھکے مارنے لگے تو آپ غائب
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 10:57 PM   #25
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : neelum مراسلہ دیکھیں
لو جی اب ھم چھکے مارنے لگے تو آپ غائب
کوئی بات نہیں‌ آپ اپنی انرجی بچا کر رکھیں یہ نا ہو کہ چھکے مارتے مارتے آئوٹ ہوجائیں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:03 PM   #26
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
کوئی بات نہیں‌ آپ اپنی انرجی بچا کر رکھیں یہ نا ہو کہ چھکے مارتے مارتے آئوٹ ہوجائیں
مطبل توھاڈی خواہش اے اسی آؤٹ ھو جائیے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 25-09-09, 11:30 PM   #27
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,035
شکریہ: 8,651
3,901 مراسلہ میں 11,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
مرزا یاسر عمران بھائی آپ اپنا تعارف نئے تھریڈ میں بنا کر کریں آپ کے پاس تو ماشاءاللہ ویسے ہی بہت ساری نالیج ہیں اُمید کرتا ہو آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
وقاص صاحب، معذرت خواہ ہوں، اس تھریڈ کا ٹائٹل کچھ ایسا تھا کہ مجھے لگا یہ سب کے تعارف کے لیے ہے، خیر اب تو تعارف کرا ہی دیا، تو نیا تھریڈ کیا بنانا،
شکریہ
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (25-09-09), ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 02:54 AM   #28
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,712
شکریہ: 918
2,432 مراسلہ میں 6,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
ماشاء اللہ سب ہی بہت پیارے لوگ ہیں اس گھرانے کے۔ سب کی پیاری پیاری باتیں پڑھ کر بہت زیادہ خوشی ہورہی ہے۔

روزنامہ جنگ کے شعبہ خبر میں کام کررہا ہوں
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 03:03 AM   #29
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,712
شکریہ: 918
2,432 مراسلہ میں 6,903 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راولپنڈی میں مریڑ کے علاقے میں‌رہائش ہے، چکوال سے تعلق ہے اور وہیں تعلیم حاصل کی، سکول کے زمانے سے کچھ نہ کچھ اخبار سے دلچسپی تھی، اللہ تعالٰی نے کرم کیا اور اخبار میں ملازمت مل گئی۔ والدین کی محنت ان کی دعائیں میرا اثاثہ ہے۔ اللہ تعالٰی میرے والدین پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے جس طرح انہوں نے مجھے بچپن میں پالا۔ اور اب میں اللہ کے کرم سے اس مقام پر ہوں۔
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (26-09-09), راجہ اکرام (26-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09)
پرانا 26-09-09, 10:03 AM   #30
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خان جی جان کر خوشی ہوئی کہ آپ مریڑھ میں رہتے ہیں ، میرا تو جب پنڈی تھا تو قریب روزانہ وہاں سے گزر ہوتا تھا ، وہ پنج سڑکی اور صدر کی واک اببھی یاد آتی ہے ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, php, فورم, کوشش, کمال, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, نیوز, چینل, اللہ, بھائی, تعارف, جواب, خوش, خان, دل, درخواست, سائنس, عید, عاجزی, عرصہ, صبح, صحافت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستان کا سری لنکن فوج سے دفاعی تعاون، تامل ٹائیگرز کی شکست کا باعث بنا فرحان دانش خبریں 5 28-08-11 08:10 PM
دفاعی ا شتر اک اور تعاون بڑھانے پر پاک چین اتفاق،دونوں ملک آزاد تجارت کیلئ عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 08:18 AM
سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز عبدالقدوس خبریں 0 20-02-08 03:34 AM
رُباعی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:26 PM
اسرائیل اور بھارت کا دفاعی تعاون چاچا کمال خبریں 1 15-08-07 01:50 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger