| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم آپ کا شکریہ
اور عامر صاحب آپ کا بھی شکریہ |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے یہاں آپکا وقت اچھا گذرے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تفسیر صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھیا یہ تو بہت چھوٹا سا تعارف ھے آپ کی عمر شریف کتنی ھے کیا کرتے ھیں کیا مشاغل ھیں کچھ بتانا پسند فرمائیں گے؟
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے تلاش کر بھی لیا
اس کا مطلب ہے تفتیش ہی ہے مشاغل بہت سے ہیں عمر 28 سال تقریباََ ٹھیک عمر امی سے پوچھ کر بتاؤں گا ![]() کام کرتا ہوں جو بھی مل جائے کاغذ اٹھا لیتا ہوں، ٹین ڈبہ، لوہا پُرانا، اور بھی بہت سے کام ہیں کرنے کو زمانے میں محبت کے سوا
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (14-09-09) |
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
محنت میںکوئی عار نہیں ہے بھائی میرے
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی میں نے کون سا آرا نکال لیا ہے
![]() سچ بات کی آپ نے مذاق کی اجازت ہے نا یا مذاق بتا کر کرنا پڑے گا کہ یہ مذاق ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#24 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
لیکن مذاق ایسا ہو جس سے کسی کی دل آزاری نہ ہو ![]() اچھا تو آپ آرا بھی چلا لیتے ہو ![]() پھر تو آپ ان سواتین سے بھی خطرناک ہوئے بھئی |
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سواتین ؟؟؟؟
لگتا ہے آپ خواتین لکھنا چاہتے تھے۔ نہیں بھائی اتنا خطرناک نہیں ہوں یہ خواتین زیادہ خطر ناک ہوتی ہیں |
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#26 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
یہ خواتین یہاں سواتین ہی کہلاتی ہیں باقی بھائی مجھے بھی پتہ ہے کہ سواتین زیادہ خطرناک ہیں لیکن میں کہوں گا نہیں کیونکہ مجھے ان سے بہت ڈر لگتا ہے اور ویسے بھی ایک سواتین اس وقت فورم پہ دندناتی پھررہی ہے |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (19-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہائے اللہ
آپ خود ڈرتے ہیں تو پھر مجھے کیوں ڈرا رہے ہیں پا جی کچھ تو خیال کریں میں تو کمزور دل بندہ بلکے بچا ہوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (14-09-09), ایس اے نقوی (14-09-09) |
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو کبھی ان کے خلاف نہیں بولوں گا یہ تو بہت اچھی ہوتی ہیں۔ ابھی دیکھیں نا ایک بہن جی میری مدد بھی کر رہی ہیں اچھی ہوتی ہیں خواتین
![]() یااللہ میں سچ کب بولوں گا
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (14-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, green, پاک, پاکستانی, پسند, ویب, ڈاٹ, لوگ, نوکری, محبت, آج, انتظامیہ, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, خوش, دوست, دبئی, شہزاد, علم, عامر, عرب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|