واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


آداب عرض ہے ......

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-09-09, 10:38 PM   #16
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
میں اختر حسین ھوں
کراچی میں رھتا ھوں
اور اپنی بہن کو پاک ۔ نیٹ فیملی میں

خوش آمدید کہتا ھوں

امید ھے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوالیں گی

شکریہ

والسلام
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (26-09-09), انم خان (17-09-09), راجہ اکرام (15-09-09)
پرانا 15-09-09, 04:05 AM   #17
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید
میرا نام عدنان ہے
اور میں بھی اتفاق سے گوجرانوالہ میں رہتا ہوں
ویسے آپ کا ارادہ کہاں رہنے کا تھا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-09-09, 04:08 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم اپنی بہن کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔

دعاؤں کی درخواست ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-09-09, 06:45 PM   #19
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوس آمدید ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 06:14 PM   #20
Junior Member
اجنبی
 
انم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 9
کمائي: 322
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا ایک بار پھر سے بہت شکریہ
انم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
انم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 06:14 PM   #21
Junior Member
اجنبی
 
انم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مراسلات: 9
کمائي: 322
شکریہ: 20
8 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
ویسے آپ کا ارادہ کہاں رہنے کا تھا
۔
انم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
انم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 17-09-09, 07:35 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک بار پھر خوش آمدید جی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-09, 02:22 PM   #23
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی ایک بار پھر سے خوش آمدید!!!

کیونکہ مجھے یاد نہیں میں نے آپکو پہلے خوش آمدید کہا تھا یا نہیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-09-09, 11:17 PM   #24
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید انم!
میں ارم ہوں، اب اس سے زیادا اور کیا کہوں، اپنی تعریف کرنا تو مجھے پسند ہی نہیں!
آپ کا نام تو کچھ اور نہیں؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-09-09, 11:54 AM   #25
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ کا نام تو کچھ اور نہیں؟
خلیل بھائی آپ پچھلے جنم کی بات کر رہے ہیں؟؟؟؟؟؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پرانا 19-09-09, 12:05 PM   #26
Senior Member
مقبول
 
مسٹر شیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by مسٹر شیف; 03-10-09 at 06:56 AM.
مسٹر شیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-09-09, 10:57 AM   #27
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
خوش آمدید انم جی آپ کو ہم اپنے گھر میں خوش آمدید کہتے ہیں یہ فورم نہیں ہمارا گھر ہے اور اس گھر میں ہر اچھے انسان کو آنے کی اجازت ہے ۔ امید ہے آپ بھی ایک اچھی ممبر بلکہ بہت اچھی ممبر ثابت ہونگی ۔
میرا نام مرزا محمد فاروق ہے اور میں لالہ موسیٰ میں رہتا ہوں جی ۔
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-09, 09:28 PM   #28
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,463
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
آپ کا نام تو کچھ اور نہیں؟
ہاہاہاہا
نہیں ابھی تک تو یی ہے!
جب بدلوں گی تو آپکو بتا دوں گی!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-09, 12:36 PM   #29
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی لڑکی مراسلہ دیکھیں
ہاہاہاہا
نہیں ابھی تک تو یی ہے!
جب بدلوں گی تو آپکو بتا دوں گی!
یہ بھی ٹھیک ہے ،
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 10:11 AM   #30
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,475
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : انم خان مراسلہ دیکھیں
پاک ڈاٹ نیٹ کے باسیوں کو انم خان کا سلام امید کرتی ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب مزے کررہے ہونگے۔ میری ابھی ابھی پاک ڈاٹ نیٹ پہ آمد ہوئی ہے اور دیکھا کہ ماشااللہ یہاں کافی سارے لوگ موجود ہیں اور کسی اردو فورم کو اتنا ایکٹو دیکھ کہ دل خوش ہوگیا

میں اپنے بارے میں بتاتی چلوں کہ میرا نام انم خان ہے اور میرا تعلق گوجرانوالہ سے ہے ، میری تعلیم ایم اے اردو ہے اور ایک پرائیویٹ کالج میں بطور لیکچرار تعینات ہوں۔

انٹرنیٹ کبھی کبھی استعمال کرتی ہوں جب کبھی بیرون ملک رشتہ داروں سے چیٹ کرنی ہو اور پاک ڈاٹ نیٹ کا لنک کافی دیر پہلے گوگل سرچ سے مل گیا تھا لیکن تب ٹائم نہیں تھا اس کو وزٹ کرنے کا لیکن پچھلے کچھ دنوں سے میں اردو میں کچھ بھی سرچ کرتی ہوں تو سرچ رزلٹس میں پاک ڈاٹ نیٹ کے لنکس موجود ہوتے ہیں

تو بس پھر کیا یہ دیکھ کہ میں نے فورا آپ کو جوائن کیا اور مجھے قوی امید ہے کہ یہاں سے مجھے کافی کچھ سیکھنے کو ملے گا انشااللہ

اب آپ سب سے بھی گزارش ہے کہ آپ سب لوگ اپنا اپنا تعارف کروائیں

السلام علیکم
میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
آپ کا انا یقینا مجھ جیسے طالب علم کے لیے بہت مفید ہوگا
کیوں کہ میں بھی یونیورسٹی میں پڑھتا ہوں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (10-10-09)
جواب

Tags
color, green, images, فورم, کالج, گوگل, پاک, پاکستانی, پسند, ڈاٹ, لوگ, اللہ, اردو, اردو فورم, تعلیم, تعارف, خوش, خان, دل, دعا, زمانہ, علمی, عدنان, عرض, صحافت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger