واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میں ہوںآبی بھائی کی لاڈلی بہنا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-08-09, 06:30 PM   #16
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 06:48 AM   #17
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
ہمارے فورم پر خوش آمدید
بہت شکریہ



اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بہت بہت خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید سارہ
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر ایک اچھا اضافہ
ثابت ہونگی ۔
شکریہ
جی کوشش تو ہوگی
بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
میری بہن کوھزاربارخوش آمدید
بہت شکریہ بھائی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
سارہ آپی خوش آمدید
امید ہے آپ سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا
آدب اردو کا ہو ، پنجابی کا ہو یا پھر انگلش کا ہوتا تو ادب ہی ہے نا امید ہے اس پر بات چلتی رہے گی
ایک بار پھر سارہ آپی آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتا ہوں
جی خرم بہت پیاری بات کی آپ نے ،بے شک بات ادب کی تو بات زندگی کی ہے کیونکہ ادب کا دوسرا نام زندگی ہے

بہت شکریہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔امید ہے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
جی شکریہ ہم کشش کریں گے اچھا اضافہ ثابت ہوں



اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید کہتے ہیں
سارہ
انشااللہ یہاں اپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا

ویسے یہاں خواتین کے انچارج اپنے شاہ جی ہیں
ابھی کچھ ہی دیر میں آپ کو وہ بھی وش کرینگے

خواتین کے انچارج،کیا مطلب
بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام بہن سارا،
مجھے اُمید ہے کے آپ اس فورم کے لیئے ایک کارآمد اضافہ شامل ہوں گی۔
میری دُعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
اللہ عزوجل آپکو ہمیشہ خوش رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
بہت بہت بہت شکریہ ان دعاوں کے لئے
آپ بھی خوش رہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
اب آپ صرف آبی بھیا ہی کی نہیں‌ بلکہ ہم سب کی بہنا ہیں
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں دے
یقینا ہمیں‌ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا

ایک بار پھر خوش آمدید
جی بھائی بےشک
بہت شکریہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Dani مراسلہ دیکھیں
سارا جی خوش آمدید
جی آیاں نوں
ست بسم اللہ
سنگا چل دے
پخیر راغلے
بھلی کرے آیو
تے السلامُ علیکم امید کرنا ہاں کہ تُسی بالکل ٹھیک ٹھاک ہوئوں گے۔ تہاڈے بارے جان کہ بہو چنگا لگیا کہ تُساں پنجابی ادب وج ایم اے کیتا ہویا اے۔ کسے دور وچ پنجابی بطور مضمون مینوں بہت شوق سی پڑن دا لیکن کیہہ دساں میرا ایہہہ شوق پورا نہیں‌ہوسکیا۔ خیر ہور تسی سنائو ٹھیک ٹھاک ہو نا
اوہ میں کیہا جی بڑی مہربانی
کوئی گل نہیں تسی کوئی چنگا جیہا رسالہ لوا لوو پنجابی دا شوق پورا ہو جاے گا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
سب سے پہلے تو سارہ جی آپ کو دل کی گہرائیوں سے پاک نیٹ پر خوش آمدید کہا جاتا ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آپ کا یہاں وقت بہت ہی اچھا گزرے گا
اورآپ کو یقین دلایا جاتا ہے کہ یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا اور آپ سے شکوہ اس بات کا ہے کہ
آپ نے اپنا تعارف ادھورا کروایا
چلیں کوئی بات نہیں جو ہو گیا سو ہو گیا
آب جب بھی لکھیں تو یہ ضرور کہنا کہ
فورم کے تمام اراکین کی لاڈلی بہنا
اور آبی ٹو کول کا شکریہ جنہوں نے آپ کو فورم کے بارے میں بتایا
اللہ آپ کو زندگی عطا فرمائے اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا آپ کو موقع عطا فرمائے کہ آپ ہمیں کچھ سکھا سکو آمین الہی آمین
اور موٹا بھائی یعنی فیصل ناصر کے مطابق کہ خواتین کے انچارج
تو واضح ہو کہ سواتین او ہو خواتین سے زیادہ شامت میری ہی آتی ہے
اللہ نگہبان
سارے ممبرز کی بہنا

















جی جی کیوں نہیں مجھے کوئی اعتراض نہیں
بہت شکریہ وارم ویلکم کے لئے بھائی
اور یہ پتہ نہیں کیا چکر ہے خواتین اور انچارج کا

[QUOTE=سید انجم شاہ;199024]اس ہفتے میں فورم پر دو سواتین او ہو خواتین آئی ہیں جن کا استقبال بھرپور طریقے سے کیا گیا اور استقبال کا کہا بھی میں نے
پھر بھی ایک وقت آئے گا جب فورم کی ملکہ اور پاک نیٹ کے تمام اراکین کی پیاری اور لاڈلی بہن کی واپسی ہو گی تو یہ ہی سواتین جن کا استقبال ہو رہا ہے میرے خلاف محاز کھولے ہوں گے
اسکے ساتھ ہی دانش کو بھی ویلکم کیا جائے


اچھا وہ کون ہیں




اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
[IMG][/IMG] بس
بس تو بس ہی سہی
بہت شکریہ
saraah آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), خرم شہزاد خرم (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 06:53 AM   #18
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 06:54 AM   #19
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹو کول مراسلہ دیکھیں
تینوں کنے کیا سی کہ ایتھے آآآآآآآآآآآآ تے نالے جتھے جتھے توں پہلاں میرے مغر گئی ایں اوتھے کہیڑا للر لائے نیییییییی ؟؟؟ چل ہُن آ ای گئی ایں تے رب ای راکھا ایس فورم دا وی ۔ ۔ ۔چلو ویلکم شیلکم



تواڈے پچھے آنا پیندا اے آبی بھائی تواڈے تے نظر رکھ لئی

تے تسی میرے نال ایڈی اوکھی پنجابی نا بولیا کرو

تے نالے شکریہ ہن ویکھنا میں کیہ کردی ایتھے

saraah آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), آبی ٹوکول (29-08-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 06:55 AM   #20
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,419
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید ۔
شکریہ ---------------------------
saraah آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 10:51 AM   #21
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی خوش آمدید


۔۔۔
ست بسم اللہ ۔۔۔ جی آیاں نوں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجم شاہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔
ایہ مہینہ پاک نیٹ ۔۔۔ تے بھاری لگدا اے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 12:07 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہو ڈاکٹر صاحب
مینوں وی اینج ای لگدااے
بس اپنی اپنی خیر مناؤ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 12:15 PM   #23
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں بھائیو۔۔۔گھبران دی لوڑ نہیں۔۔۔
بس تھوڑا عرصہ تیل ویکھو تے تیل دی دھار ویکھو۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تو بعد ۔۔۔ آہو۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 02:50 PM   #24
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
جی خوش آمدید


۔۔۔
ست بسم اللہ ۔۔۔ جی آیاں نوں۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انجم شاہ جی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔۔
ایہ مہینہ پاک نیٹ ۔۔۔ تے بھاری لگدا اے۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاک نیٹ پر بھاری نہیں انجم شاہ پر بھاری ضرور ہے کیونکہ یہ ہی سواتین مطبل کہ خواتین نے ہی میرا ریمانڈ کرنا ہے بس فورم کی ملکہ واپس آ لیں
اور‌آپ سب لوگوں نے جشن منانا ہے اور کمبختی میری آنی ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 02:50 PM   #25
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائیو۔۔۔گھبران دی لوڑ نہیں۔۔۔
بس تھوڑا عرصہ تیل ویکھو تے تیل دی دھار ویکھو۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس تو بعد ۔۔۔ آہو۔۔
اسکے بعد انجم شاہ کا حال دیکھو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 02:53 PM   #26
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rajaikram مراسلہ دیکھیں
آہو ڈاکٹر صاحب
مینوں وی اینج ای لگدااے
بس اپنی اپنی خیر مناؤ
اپنی اپنی خیر نہیں
بلکہ یہ کہو کہ انجم شاہ پھر اپنی خیر منائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 02:57 PM   #27
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=saraah;201799]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
پھر بھی ایک وقت آئے گا جب فورم کی ملکہ اور پاک نیٹ کے تمام اراکین کی پیاری اور لاڈلی بہن کی واپسی ہو گی تو یہ ہی سواتین جن کا استقبال ہو رہا ہے میرے خلاف محاز کھولے ہوں گے
اچھا وہ کون ہیں
بس تو بس ہی سہی
بہت شکریہ
جناب جی فورم کی ایک ملکہ ہیں
جن کا حکم چلتا ہے اور انکا کار خاص عزت مآب جناب رازی صاحب ہیں
جو انکے آتے ہی سب کو بھول کر انکے کان بھرنا شروع کر دیتے ہیں
اور ہر بار ایک ہی بیچارا ان سب کا نشانہ بنتا ہے اور وہ ہے انجم شاہ یعنی کہ بقلم خود
بس جی کیا کریں حالات ہی ایسے ہیں اپنے ہی دشمن بن جاتے ہیں آج کل تو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 05:08 PM   #28
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=سید انجم شاہ;201939]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : saraah مراسلہ دیکھیں

جناب جی فورم کی ایک ملکہ ہیں
جن کا حکم چلتا ہے اور انکا کار خاص عزت مآب جناب رازی صاحب ہیں
جو انکے آتے ہی سب کو بھول کر انکے کان بھرنا شروع کر دیتے ہیں
اور ہر بار ایک ہی بیچارا ان سب کا نشانہ بنتا ہے اور وہ ہے انجم شاہ یعنی کہ بقلم خود
بس جی کیا کریں حالات ہی ایسے ہیں اپنے ہی دشمن بن جاتے ہیں آج کل تو
میرے خلاف سازشیں ھو رہی ہیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 05:42 PM   #29
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید سارہ جی

امید ہے آپ اچھی ممبر ثابت ہونگی اپنا تعارف تو پورا کروا دیا کریں ۔
Attached Images
File Type: bmp untitled.bmp (157.3 KB, 15 views)
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09), راجہ اکرام (29-08-09)
پرانا 29-08-09, 07:10 PM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اسکے بعد انجم شاہ کا حال دیکھو
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اپنی اپنی خیر نہیں
بلکہ یہ کہو کہ انجم شاہ پھر اپنی خیر منائے
شاہ جی فکر نہیں کرنے کا
اک بار آنے دیں ملکہ عالیہ کو پھر حالات کے مطابق حکمت عملی تبدیل کر لیں‌گے۔
کیا خیال ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (29-08-09)
جواب

Tags
color, php, فورم, فورمز, پاک, پاکستان, ڈاکٹرنور, چین, نظر, موقع, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, خواتین, خوش, خلاف, دیکھو, دل, زندگی, شہر, عرصہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger