واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ماورا شاہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-07-09, 01:46 AM   #16
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس مقصد کے لیے اپ اپنے کمپیوٹر میں‌ گوگل کروم انسٹال کر لیں۔ ایک ایکسپلورر اپ استعمال کر لیں‌اور ایک ان کو دے دیں۔ اس طرح‌ بہت سارے مسائل پر اپ قابو پا سکتے ہیں‌۔ اور ایک دوسرے کے اکاونٹ میں‌ سے پوسٹنگ کے مسلے سے بھی بچ جائیں‌گے۔

بھابھی کو تھوڑا ایکٹو کریں کیونکہ خواتین سیکشن میں‌ کافی بہتری کی گنجائش ہے۔

والسلام
منتظمین بھائی
وہ اردو لکھنا سیکھہ رہی ہیں اور وہ بھی ایسے کہ انہیں‌کی بورڈ پر کی ڈھونڈنی پڑتی ہے ، ظاہر ہے کہ تھوڑا وقت تو لگے گا
کیا گوگل کروم انسٹال کرنے سے پاک نیٹ پر بھی بیک وقت دو ممبران ایک کمپیوٹر سے آن لائن ہو سکتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 01:51 AM   #17
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,129
شکریہ: 9,674
7,363 مراسلہ میں 22,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل کروم بھی ایکسپلور ہی ہے بس یہ گوگل کا ہے۔ جی اسی سے دو دو یوزر الگ الگ ایکسپلور (‌انٹرنیٹ ایکسپلور اور گوگل کروم) استعمال کرتے ہوئے اپنا اپنا کام کر سکتے ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 09:38 AM   #18
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مشورہ بھی تو آپ ہی نےدیاتھاانکو آنےکامیں توانکانام دیکھ کرہی سمجھ گیاتھا یہ ہماری بھابھی ہیں کیونکہ شہربھی اٹک ہی لکھاہورتھامگرڈرنےکی وجوھات یہ تھی کہ اجنبی عورتیں عموماًاس قسم کےسوالات پرناراض ہوجایاکرتی ہیں چلیں اب تواجنبیت ختم اوریقین ہوگیاکہ یہ ہماری بھابھی ہی ہیں چلیں اچھاہےاس فورم میں خواتین کی تعدادبڑھ رہی ہےجسکامطلب ہےیہ مکمل فیمیلی فورم ہےویسےمیں اپنی بھابھی کوخوش آمدیدکہتاہوں اورسمجھتاہوں انکی آمدہمارےلیئے نیک شگون ہوگی۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-07-09), شاہ جی 90 (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 01:05 PM   #19
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے بھی خوش آمدید
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (22-07-09)
پرانا 20-07-09, 02:05 PM   #20
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
مشورہ بھی تو آپ ہی نےدیاتھاانکو آنےکامیں توانکانام دیکھ کرہی سمجھ گیاتھا یہ ہماری بھابھی ہیں کیونکہ شہربھی اٹک ہی لکھاہورتھامگرڈرنےکی وجوھات یہ تھی کہ اجنبی عورتیں عموماًاس قسم کےسوالات پرناراض ہوجایاکرتی ہیں چلیں اب تواجنبیت ختم اوریقین ہوگیاکہ یہ ہماری بھابھی ہی ہیں چلیں اچھاہےاس فورم میں خواتین کی تعدادبڑھ رہی ہےجسکامطلب ہےیہ مکمل فیمیلی فورم ہےویسےمیں اپنی بھابھی کوخوش آمدیدکہتاہوں اورسمجھتاہوں انکی آمدہمارےلیئے نیک شگون ہوگی۔
بہت بہت شکریہ محمد آصف بھائی ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھیں آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-07-09, 02:24 PM   #21
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : muhammad asif virani مراسلہ دیکھیں
مشورہ بھی تو آپ ہی نےدیاتھاانکو آنےکامیں توانکانام دیکھ کرہی سمجھ گیاتھا یہ ہماری بھابھی ہیں کیونکہ شہربھی اٹک ہی لکھاہورتھامگرڈرنےکی وجوھات یہ تھی کہ اجنبی عورتیں عموماًاس قسم کےسوالات پرناراض ہوجایاکرتی ہیں چلیں اب تواجنبیت ختم اوریقین ہوگیاکہ یہ ہماری بھابھی ہی ہیں چلیں اچھاہےاس فورم میں خواتین کی تعدادبڑھ رہی ہےجسکامطلب ہےیہ مکمل فیمیلی فورم ہےویسےمیں اپنی بھابھی کوخوش آمدیدکہتاہوں اورسمجھتاہوں انکی آمدہمارےلیئے نیک شگون ہوگی۔
ارے واہ یہ اپنی بھابھی جی ہیں کیا بات ہے شکریہ آصف صاحب اچھی خبر دینے کا اور شاہ جی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-07-09, 02:27 PM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
محمد آصف بھائی سلام
آپ نے سوال ان سے کیا تھا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب وہ آن لائن ہوتی ہیں‌ مجھے لاگ آف ہونا پڑتا ہے اور جب میں لاگ ان ہوتا ہوں‌تو ان کی چھٹی ،
امید ہے کہ آپ سمجھہ گئے ہوں گے
بھئی وہ آپ کی بھابی ہیں‌آپ کی بات پر ناراض کیوں‌ہوں‌گی

جناب اگر یہ مسئلہ ہے تو میں‌ آپ کو ایک کمپیوٹر گفٹ کر سکتا ہوں ابو ظہبی میں کمپیوٹر کا ہی کام کرتا ہوں پھر آپ کو انشاءاللہ مسئلہ نہیں ہوگا کیا خیال ہے آپ کا

اب کہیں مانگ ہی نا لینا

شاہ جی بہت خوشی ہوئی ۔ ویسے آپ ان کو کمپیوٹر کب استعمال کرنے دیتے ہونگے ۔ بہتر تو یہی ہو گا ایک اور کمپیوٹر خرید ہی لیں ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-07-09), رضی (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 04:32 PM   #23
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
جناب اگر یہ مسئلہ ہے تو میں‌ آپ کو ایک کمپیوٹر گفٹ کر سکتا ہوں ابو ظہبی میں کمپیوٹر کا ہی کام کرتا ہوں پھر آپ کو انشاءاللہ مسئلہ نہیں ہوگا کیا خیال ہے آپ کا

اب کہیں مانگ ہی نا لینا

شاہ جی بہت خوشی ہوئی ۔ ویسے آپ ان کو کمپیوٹر کب استعمال کرنے دیتے ہونگے ۔ بہتر تو یہی ہو گا ایک اور کمپیوٹر خرید ہی لیں ۔
خرم بھائی وہ بھی یہی کہ رہی تھیں کہ ایک اور کمپیوٹر لےلیتے ہیں ، ہم نے کہا کہ چلو اچھا ہے ، انشااللہ اچھا سا ایک اور پی سی لیتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-07-09, 07:47 PM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں مدد کر سکتا ہوں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (21-07-09)
پرانا 20-07-09, 07:49 PM   #25
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مریم گیلانی مراسلہ دیکھیں
ماشااللہ جی یہ تو بہت اچھی بات ہے
اچھا ماورا باجی آپ سرکاری ادارے میں پڑھاتی ہو یا کہ کسی پرائیویٹ میں
میں گورنمنٹ ٹیچر ھوں
ماورا شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-07-09, 08:02 PM   #26
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
السلام و علیکم ماورا
آپ کو پاک نیٹ پر خوشامدید
میں سحر ہوں
بائی پروفیشن ڈینٹل سرجن ہوں
اور بائی ڈیزیگنیشن تین بچوں کی ماں ہوں
آپ کو پاک نیٹ پر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی
اب مزہ آئے گا خواتین ممبرز کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے
سحرآپ سے مل کر
بہت خوشی ھوئی میںبچوں کے بارے میں بہت conscious ھوں ایجوکیٹڈ ماوں سے مل کر مجھے بہت خوشی ھوتی ھے
ماورا شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
سحر (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 08:20 PM   #27
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مریم گیلانی مراسلہ دیکھیں
سحر آپی یہ بات تو ہے کہ فیمیل ممبرز آرہی ہیں لیکن آن لائن کم کم آتی ہیں
مریم مجھے اس فرم پر اکر خوشی ھوئی لیکن ٹائم کم ملتا ھے کیونکہ بچوں کی سمر وکیشن کم رہ گئی
ھیں اور انھیں پیپرز کی تیاری کروا رہی ھوں
ماورا شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 08:39 PM   #28
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بہن ماورا سلام،
آپ کا نام بہت خوب صورت ہے، اللہ عزوجل آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب فرمائے،
ہمیشہ خوش رہیں، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
شاہ فریشاہ بھائی میرے نام کا معنی ھے وہ بلندی جسے کوئی چھو نہ سکے آپ نے میرے نام کی تعریف کی تو میں نے آپکو اپنے نام کا معنی بتا دیا
آپکی دعاوں کا شکریہ
ماورا شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ماورا شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-07-09)
پرانا 20-07-09, 08:43 PM   #29
Junior Member
اجنبی
 
ماورا شاہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 34
مراسلات: 17
کمائي: 706
شکریہ: 102
13 مراسلہ میں 39 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خلیل بھائی آپ کی جییییی سمجھ میں نہیں آئی
ماورا شاہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-07-09, 09:31 PM   #30
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,123
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,711 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی وہ بھی یہی کہ رہی تھیں کہ ایک اور کمپیوٹر لےلیتے ہیں ، ہم نے کہا کہ چلو اچھا ہے ، انشااللہ اچھا سا ایک اور پی سی لیتے ہیں
شاہ صاحب سلام!

آپ کی سہولت کے لیئے لنک حاضر ہے!

http://pak.net/%DA%AF%D9%BE-%D8%B4%D...99/#post186623
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, exam, فورم, کمپیوٹر, کمال, گوگل, گوگل کروم, پوسٹ, پاک, مکمل, ماں, ماورا, مسائل, اللہ, انٹرنیٹ, اجنبی, اردو, بھائی, بچوں, حکم, حل, خواتین, خوش, خبر, خرم

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger