واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


میرا سلام سب کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-09, 12:03 PM   #16
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا ڈاکٹر صاحب یہ تو بتائیں یہ ھومیو والوں کی کیا حکمت ہے کسی کو کوئی بھی مسئلہ ھو یا نا بھی ہو تو آپ یہ چار میٹھی گولیاں اٹھائیں اور دو قطرے چھڑکے ۔ دوائی مختلف بھی ہوتی ہے کے سب کو ایک ہی لاٹھی سے ھانک دیتے ہیں ۔دوائی مختلف ھو سکتی ہے پر طریقہ واردات ہمیشہ ایک سا ہو ہوتا ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-06-09), ام غزل (29-06-09), سحر (29-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 02:39 PM   #17
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رازی شکریہ
یہ سوال بہت کیا جا تا ہے اور میں اس سوال کا جوات بہت تفصیل سے دینا چا ہتا ہوں۔
ہومیو پیتھی کو اردو میں علاج با لمثل کہا جا تا ہے۔ اسکا مطلب ہے۔ جو دوائی مریض کی علاما ت سے مطا بقت رکھتی ہو ۔ وہ مریض کو دینا ۔ در اصل ہومیو پیتھی میں دوائی کو پہلے صحت مند انسا نوں پر آزما یا جا تا ہے۔ اسکے لیے ایک مخصو ص طریقہ کا ر اختیا ر کیا جا تا ہے ۔ جسے پروونگ کہیتے ہیں/
جو دوائی اپنی خا م حالت میں ایک صحت مند انسا ن کے اندر جو علامات پیدا کر تی ہے۔ وہ دوائی پو ٹنٹا ئز شکل میں کسی مریض کے اندر مو جو د ویسی ہی علاما ت کو درست کر دیتی ہے۔

ہومیو پیتھی کی یہ فلاسفی آج سے تقریبا 260 سا ل پہلے پیش کی گئی ۔ آج تک ہر کسو ٹی پر یہ فلاسفی درست ثا بت ہوئی۔
تقریبا ایسی ہی با ت مختلف احا دیث میں بھی بیان کی گئی ہے۔ مکھی کے با رے میں حدیث بھی اسی با ت کا اشا رہ کر تی ہے۔
محترم رازی۔ ہومیو پیتھی کسی مرض کا علاج نہیں کر تی بلکہ مریض کا علا ج کر تی ہے۔ ہو میو پیتھی با قا عدہ اور منظم فلسفے پر قا ئم ہے۔ ہومیو پیتھی دیگر طریقہ ہائے علاج کی طرح علاما ت کو دبا تی نہیں بلکہ مرض کی اصل وجو ہا ت کو درست کر تی ہے۔
اور ہاں بظا ہر ایک جیسی نظر آنے والی ادویا ت ایک جیسی نہیں ہو تیں ۔ ہر ایک کے الگ الگ خواص ہوتے ہیں۔
با ت لمبی ہو جا ئے گی۔ لیکن حقیقت ہو میو پیتھی نسل انسانی کیلئے قدر ت کی طر ف سے ایک عنا ئت ہے۔ اس کو سمجھنے والے اسکے دیوا نے ہیں۔ مگر جو نہیں سمجھتے وہ صر ف ۔۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-06-09), ام غزل (29-06-09), رضی (29-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 03:03 PM   #18
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
مگر جو نہیں سمجھتے وہ صر ف ۔۔۔۔۔
نہیں کی کہنا چاہندے او تسی

اچھا تو اب پتہ چلا کے اگر کسی کو کچھ نا ھو پھر بھی آپ اسے دوائی کیوں دیتے ہیں ۔ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 03:08 PM   #19
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ًمیں خا لی جگہ اسے واسطے چھوڑی سی کہ ہر کو ئی اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دے مطا بق مطبل کڈھ لیوے۔۔۔۔
تسا ں اپنی مرضی دا مطبل کڈھ لیا ناں۔۔۔

ہن مزے کرو۔۔۔۔۔
موجا ں ہی موجاں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 03:10 PM   #20
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتے دس لائناں وچ میں کی لکھیا او تساں لگدا اے پڑھا ای کوئی نہیں۔۔۔۔
شا با شے۔۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 03:16 PM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محترم بھائی اپ کو پاک نیٹ پر بہت بہت خوش آمدید ،
امید ہے آپ ایک اچھا اور مفید اضافہ ثابت ہوں گے ۔
شکریہ ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (29-06-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 29-06-09, 03:23 PM   #22
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ ۔۔۔
میں یہا ں آ کر بہت کچھ سیکھ رہا ہوں۔۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 10:32 AM   #23
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نظم آ پ کی خد مت میں پیش کر رہا ہوں امید ہے پسند آئے گی۔

ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 03-07-09, 10:32 AM   #24
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک نظم آ پ کی خد مت میں پیش کر رہا ہوں امید ہے پسند آئے گی۔

ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 03:11 AM   #25
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈاکٹر نور نظم کہاں ہے کافی دیر سے انتظار کر رہا ہوں ،
ویسے میں نے آپ کا بلاگ دیکھا ، اس میدان میں آپ کی خدمات قابل قدر ہیں ،
Muscular dystrophy کے لئیے ہومیو پیتھی میں کوئی علاج ہے کیا ، اگر ہے تو کون سا ؟
جلدی سے بتائیں ورنہ آیا ہومیو پیتھی پر ایک لطیفہ ۔
اپنی اور اپنے علاقے کی کچھہ تصاویر بھی اس تعارف میں پوسٹ کر دیں تا کہ عوام کا بھلا ہو سکے ،
اور عمر پر اعتراض بھی دور ہو جائے ، کیا خیال ہے آپ کا بیچ اس مسئلے کے

ہم پاک نیٹ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-07-09), رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:25 PM   #26
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Muscular dystrophy (MD) refers to a group of genetic diseases
characterized by progressive weakness and degeneration of the
skeletal or voluntary muscles which control movement. The muscles of
the heart and some other involuntary muscles are also affected in
some forms of MD, and a few forms involve other organs as well. The
major forms of MD include myotonic, Duchenne, Becker, limb-girdle,
facioscapulohumeral, congenital, oculopharyngeal, distal and Emery-
Dreifuss. Duchenne is the most common form of MD affecting children,
and myotonic MD is the most common form affecting adults. MD can
affect people of all ages. Although some forms first become apparent
in infancy or childhood, others may not appear until middle age or
later.

There are many homeopathic medicine for the treatment of MD.
some of these are following.
Causticum
Lathyrus
Plumbum
Kali Phos
Gelsemium
Agaricus Musc.
Kali hypophos

Selection from these medicine will be based on overall symtoms of the patient.
similarly selection of Potency is also decided by the Physician on the basis of level vital force of the patient
.
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 12:29 PM   #27
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ صا حب
معذرت کہ ابھی میرے پا س علاقے کے فوٹو نہیں ہیں۔
میر ا فوٹو تو یہاں ہے۔ اور عمر بھی واضح نظر آ رہی ہے۔


ویسے مینوں دسو ۔ تساں چا ہندے کی او؟
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-07-09, 12:52 PM   #28
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,464
کمائي: 53,031
شکریہ: 8,507
2,556 مراسلہ میں 6,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پاک نیٹ فیملی میں خوش آمدید جناب ڈاکٹر نور صاحب ۔امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 12:57 PM   #29
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
شاہ صا حب
معذرت کہ ابھی میرے پا س علاقے کے فوٹو نہیں ہیں۔
میر ا فوٹو تو یہاں ہے۔ اور عمر بھی واضح نظر آ رہی ہے۔


ویسے مینوں دسو ۔ تساں چا ہندے کی او؟
نور بھائی آپ کی عمر کا جھگڑا ایک تھریڈ میں کھڑا ہوا تھا جس میں آپ کو انکل شنکل کہا گیا تھا ، اسی وجہ سے ہم مختلف اور حالیہ تصاویر کی مدد چاہتے تھے ، کیوں‌کہ گستاخی معاف، مجھے محسوس ہوا کہ آپ اس معاملے میں کافی حساس واقع ہوے ہیں‌۔
Muscular Dystrophy کی بابت معلومات دینے کا شکریہ ، اصل میں‌ ایلو پیتھی میں اس بیماری کے دوران ادویات Patient کو Facilitate تو کرتی ہیں‌اور مسلز کے کمزوری کے عمل کو slow بھی کر دیتی ہیں لیکن مستقل علاج نہیں کر پاتیں ، کیا ہومیو میں بھی یہی ہے ،
نئے ممبران کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ، انہیں بھگایا نہیں جاتا ، اس سوال کا جواب ادھار رہا آپ ایک دو ہفتے پرانے ہو جائیں ہمیں آپ کی طبیعت کا پتا چل جائے کہ مزاق مزاج نازک پر گراں تو نہیں گزرتا تبھی آپ کو اس کا جواب دیا جائے گا ۔
ویسے میرے خیال میں تو یہ لڑکے بالے آپ کو اور کسی حد تک ہمیں بھی انکل، چاچو وغیرہ تو کہ ہیں سکتے ہیں، ہیں‌جی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (04-07-09)
پرانا 04-07-09, 01:58 PM   #30
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,037
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,941 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شا ہ صا حب۔

مجھے آپ لوگ چا چا ، با با، جو پسند ہے کہ سکتے ہیں۔
عمر کا جھگڑ ا تو وہا ں ہوتا جہاں عمر پتہ نہ ہو ۔
میں 42 سا ل کا ہوں ۔ اس میں جھگٹرے والی با ت ہے ہی نہیں
۔
شا ہ جی۔
میں اس فورم پہ در اصل اچھا وقت گذارنے کیلئے آتا ہوں۔ کو شش کر تا ہوں ۔ ہنسی مذاق کیسا تھ وقت گذرے۔
آپ نے کیونکر یہ اندازہ لگا یا کہ کچھ با نیں میر ے مزاج پر "گراں" گزر سکتی ہیں۔
نہیں شاہ جی ۔ ایسی کو ئی با ت نہیں۔

میں نے دوسرے تھریڈ میں بھی با ت مذاق کے انداز میں کی تھی مگر شا ید درست سمجھی نہیں گئی۔

بہر حا ل " مٹی پا ئو"

ہومیو پیتھی مکمل صحت یا بی پر یقین رکھتی ہے۔ اسی لئے اس میں بیما ری کے بجا ئے بیما ر کا علاج کیا جا تا ہے۔
تا ہم کسی مریض کی درست مزاجی دوا تک پہنچنا مشکل اور وقت طلب کا م ہے۔ دوسرا ، ہما رے ملک میں ہو میو پیتھی
کو فروغ دینے میں لیت و لعل سے کام لیا جا تا ہے۔ کیوں کہ بہت سے "بڑوں" کا معا ملہ ہے۔ اسی لئے ہومیو پیتھی کیطرف لوگ سب سے آخر میں آتے ہیں ۔ جب پا نی سر گذر چکا ہوتا ہے۔

نہ ڈاکٹر کے پا س زیا دہ وقت ہو تا ہے نہ مریض کے پا س اور لوگ فوری رزلٹ بھی چا ہتے ہیں -اسی وجہ بہت سے ہومیو ڈاکٹر مختلف مرکبات سے کا م چلاتے ہیں۔

میں اور میرے کچھ سا تھی اس حوالے سے الحمد للہ بھر تگ و دو کر رہے ہیں۔ امید ہے جلد ہی اچھے رزلٹ آئیں گے۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
رضی (04-07-09), شاہ جی 90 (04-07-09)
جواب

Tags
color, dystrophy, green, فوٹو, فورم, پوسٹ, پاک, پسند, ڈاکٹرنور, لوگ, لطیفہ, نظر, مکمل, اللہ, اسلام, بھائی, تعارف, تصویر, تصاویر, جواب, خوش, علاج, صلاحیتیں, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:55 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger