| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناظمین سے درخواست ہے کہ یاسر عرفات کا پاسورڈ ری سیٹ کردیں اور انہیں میل کر دیں وہ اس وجہ سے نہیں آ رہے کہ وہپاسورڈ بھول چکے ہیں آپ سب کا شکریہ
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,954
کمائي: 276,374
شکریہ: 33,140
12,649 مراسلہ میں 36,940 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دونوں افراد کو خوش آمدید کہتے ہیں
امید ہے آپ لوگ اچھی اچھی شئرنگ کریں گے ![]() شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش آمدید بھائی اللہ آپ کو خوشیاں دے اور رازی جیسا مفید اور مخلص ساتھی ثابت کرے آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | یاسر عرفات (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,363
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ دونوں حضرات کو پاک نیٹ پر بہت بہت خوش آمدید !
امید ہے آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | یاسر عرفات (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#22 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,160
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=مباح;174713]
اقتباس:
اصل میں یہاں میرا مقصد پرجوش خوش آمدید کرنا تھا اس کے لئے جن زبانوں کے الفاظ مجھے معلوم تھے میں نے کر دئے۔ ابھی تو سندھی، براہوی اور سرائیکی جیسی کئی زبانیں رہتی ہیں۔ لیکن آپ کا شکریہ آپ نے بلوچی کے بارے میں بتایا/ آپ کو اور سب نئے آنے والوں کو ”وش آتکے “
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عرفات (08-06-09), رضی (08-06-09) |
|
|
#23 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,160
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سلام مسنون اور دعائے خیر آپ نے درست فرمایا یہ پاکستانی فورم ہے لیکن انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان میں نے پڑھا ہے کہ پوری دنیا سے افراد اس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ اس لئے اگر تمام لوگ شرکت کر سکتے ہیں تو ان کی زبان کے چند ایسے الفاظ جن سے ان کو اپنائیت کا احساس ہو میرے خیال میں کوئی حرج نہیں۔ اور اگر یہ اعتراض یہ ہے کہ اس فورم پر اردو کو فروغ دینا ہے اس لئے ان الفاظ کا استعمال درست نہیں تو دیگر زبانیں بھی اردو نہیں ہیں۔ میرا نقطہ نظر یہ ہے زبانیں قابل نفرت نہیں ہوتیں۔ بطور خاص جب خوشی کا اظہار مقصود ہو تو جتنے مناسب اور معقول طریقے اور انداز آپ کو معلوم ہیں استعمال کیجئے۔ یہ میری رائے ہے اگر کسی کو میرے الفاظ سے دکھ پہنچے تو میں تہہ دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔ آپ کا بھائی راجہ اکرام ۔ |
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 212
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام حضرات کا شکریہ اور بہت بہت شکریہ مجھے نیا پاسو رڈ مل چکا ہے بس آپ لوگوں کی رہنمائی چاہیئے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عرفات کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (09-06-09), رضی (10-06-09) |
|
|
#25 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 212
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس کو استیعما ل کر نا نای ا رھا ھے لیکن جالد ھی سیکھ جا و گا ۔تمام رکن کو میر ی طر ف سے سلا م ھو۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عرفات کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (09-06-09), رضی (10-06-09) |
|
|
#26 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 3
کمائي: 212
شکریہ: 22
3 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عد نا ن طالب کو خوش آ مد ید نا ھو۔
|
|
|
|
| یاسر عرفات کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (09-06-09) |
|
|
#28 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں انتہائی معزرت خواہ ہوں اگر میرے الفاظ سے آپ کو تکلیف پہنچی ہو تو ، میری اس زبان سے کوئی دشمنی نہیں ، اختلاف ضرور ہے کہ اس کے زریعے اردو کو دبانے کی انتہائی کوشش کی جا رہی ہے ، آج سے کچھہ عرصہ پہلے تک میں بھی اس حق میں تھا کہ قربتیں بڑھنی چاہئیںاور فاصلے کم ہونے چاہئیں ، پھر ایک دن انڈیا کے ایک مشہور شاعر ڈاکٹر کمار وشواس کی ایک ویڈیو یو ٹیوب پر دیکھی اور میں نے فیصلہ کیا کہ جس ملک کے دانشور اس قدر زہریلے خیالات کے ہوں اس ملک کی زبان کے فروغ کی بجائے ہمیں اپنی اردو کو اہمیت دینی چاہئیے ، میری تنگ نظری سہی لیکن اس دن کے بعد سے مجھے اردو میں دنیا کی ہر زبان کو تڑکا منظور ہت ہندی کا نہیں ۔ ویڈیو دیکھئیے اور فیصلہ کیجئیے ۔ |
|
|
|
|
| شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (03-07-09) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (03-07-09) |
![]() |
| Tags |
| color, com, flash, فورم, پیارے, پاک, پاکستانی, پاسورڈ, یو ٹیوب, لوگ, نفرت, نظر, متعارف, معلوم, اللہ, الزام, انتظامیہ, امیر, اردو, اسلام, بھائی, حضرات, خوش, دل, درخواست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Duaaon ka Talib Aapka Apna | اخترحسین | ایس ایم ایس | 5 | 12-10-09 11:08 PM |