| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب اور اتنی زیادہ موٹی تازی بھی نہیں ہیں رازی کچھہ خدا کا خوف کرو یار ۔ اتنی ایکسرسائیز کرتا ہوں اگر پھر بھی موٹا نظر آ رہا ہوں تو یہ میری بد قسمتی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جبڑے ہلانے نہیں توڑنے ہوتے ہیں خاص طور پر اس بندے کے جو طنزیہ انداز میں چیلنج دے کر رنگ میں آئے ۔ لیکن افسوس کہ پورے جبڑے کی بجائے ایک آدھ دانت کی قربانی دے کر اکثر لڑکے بچ جاتے تھے اب تو تقریباً 06سال ہو گئے مارشل آرٹ کا موقع ہی نہیں ملتا ۔ گن واقعی بچوں کے کام کی چیز نہیں ہے یہ تو ویسے بھی پسٹل جیسی ہوتی ہے اور اس کا جھٹکا اتنا کم ہوتا ہے کہ لڑکیاں بھی بہت آسانی سے استعمال کر لیں ۔ ویسے میری پسندیدہ ترین گن S.M.G ہے جسے عرف عام میں کلاشنکوف کہا جاتا ہے ۔ اور اس بڑوں کے کھلونے کا اصل مزا تو اس وقت آتا ہے جب آپ کسی ٹارگٹ شوٹنگ کمپیٹیشن میں پوزیشن لیتے ہیں وقاص ، میں مزاق انجوائے کرتا ہوں برا نہیں مناتا ، اچھا لگا کہ آپ نے اتنے پیارے کمنٹس دئیے شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رازی ، کیوں ڈراتے ہو اسے ، وقاص بہت اچھے رازی کی باتوں میں مت آنا ۔ اور ہاں یہ تجربے تو اب ماضی کا حصہ ہیں آج کل تو ہم شاعری کرتے ہیں یا ہلکی پھلکی ورزش ۔ ویسے دھیان رکھنا وقاص ایسا نہ ہو کہ کمپیوٹر سکرین سے پنچ نکل کر ہٹ کر دے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,013
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ،
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,847
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,496 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب شاہ جی َ بہت خوب
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,708
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,343 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() ![]() اقتباس:
![]() اس کا مطبل ھے اب آپ کو سوچ سمجھ کر جواب دیا جائے![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (02-09-09), شاہ جی 90 (03-09-09) |
|
|
#22 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,160
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
معظم شاہ جی واقعی بہت اچھی تصاویر ہیں، دل خوش ہوا دیکھ کر میرے بھی آپ ہی جیسے شوق اور اسی انداز میں تصاویر بھی ہیں، مجھے یہ گن والی تصویر اور مارشل آرٹ والی تصویر سب سے زیادہ پسند آئی ہے۔ بس وہ جوانی تھی، اب تو دو چار قدم چل ہی ہانپنے لگتے ہیں اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے نہیں بہنا
ہم تو اقبال کے مریدوں میں سے ہیں ہو حلقہ یاراںتو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن کھل کر کہئیے جو بھی کہنا چاہیں ۔ اقتباس:
اگر آپ نے اپنی تصاویر ہم سے شئر نہ کیں تو ہمیں دکھہ ہو گا جلدی سے اپلوڈ کر دیں ہمیں انتظار رہے گا |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-09-09), راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,160
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,151 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجا جی یہ ماضی ہی تو ہمیں جینے کی ایک آس دیتا ہے
اگر آپ نے اپنی تصاویر ہم سے شئر نہ کیں تو ہمیں دکھہ ہو گا جلدی سے اپلوڈ کر دیں ہمیں انتظار رہے گا[/QUOTE] سلام شاہ جی آپ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن یہ ممکن نہ ہو گا وجہ یہ ہے کہ ایک تو یہ تصاویر مجھ سے تقریبا 1200 کلو میٹر کی دوری پر ہیں اور پتہ نہیں وہاں بھی کس جگہ اور کس حال میں ہوں گی۔ورنہ آپ سے کیا چھپانا اس لئے انتہائی معذرت کے ساتھ امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔ اوکے شاہ پاجی؟ |
|
|
|
|
|
#25 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,708
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,343 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,878
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,786 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کا حکم سر آنکھوں پر لیکن یہ ممکن نہ ہو گا وجہ یہ ہے کہ ایک تو یہ تصاویر مجھ سے تقریبا 1200 کلو میٹر کی دوری پر ہیں اور پتہ نہیں وہاں بھی کس جگہ اور کس حال میں ہوں گی۔ورنہ آپ سے کیا چھپانا اس لئے انتہائی معذرت کے ساتھ امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے۔ اوکے شاہ پاجی؟[/QUOTE] کوئی بات نہیں راجا جی ، آپ کی جببھی ان تصویروں تک رسائی ہو ہمیں دکھا دیجئیے گا ہم انتظار کریں گے ۔ کمر میں شدید تکلیف کی بنا پر بیٹھا نہیں جا رہا ، انشااللہ باقی باتیں آئندہ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (03-09-09), راجہ اکرام (03-09-09) |
|
|
#27 |
|
Administrator
![]() |
شاہ جی سے تو ڈرنا چاہئے جی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں نہیں شاہ جی صرف تصویروں میں خوفناک دکھائی دیتے ہیں ویسے اتنے بیانک ہیں نہیں بڑا پیار کرنے والے شخص ہیں ۔ اٹک کے شہزادے ہیں آپ کو نہیں پتہ ہر کوئی بس ان کو دیکھ کر ڈر جاتا ہے لیکن آپ فکر نہ کریں ہم ہیں نہ یار
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,708
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,343 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کمر میں شدید تکلیف کی بنا پر بیٹھا نہیں جا رہا ، انشااللہ باقی باتیں آئندہ[/QUOTE] اللہ کرم کرے شاہ جی کمر درد کیسا ھے اب؟ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#30 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,708
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,343 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| php, system, فوٹو, کالج, پسند, لوگ, نظر, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, تحریر, تعارف, تصویر, تصاویر, جلد, حل, خوش, خرم, دوست, زندگی, شہزاد, علی, عشق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں | زارا | سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست | 11 | 03-05-11 08:59 PM |
| اپنی پسندیدہ تصویر بتائیں اور مفت حاصل کریں ڈیجیٹل کیمرا | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 20-11-09 07:31 AM |
| میں پاکستان جا رہا ہوں کچھ خاص تصویریں | خرم شہزاد خرم | 14اگست | 9 | 11-08-09 11:15 PM |
| تصویر کے بارے میں بتائیں اور 500 پوائنٹس جیتیں۔ | عرفان حیدر | کمپیوٹر کی بنیادی معلومات | 7 | 07-07-08 11:33 AM |