واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


سحر کا سلام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-04-09, 10:12 AM   #16
ناظم اعلی

 
Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,970
کمائي: 55,850
شکریہ: 2,969
1,411 مراسلہ میں 3,145 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
سلام اورخوش آمدید سحر

آپ کا نام بہت پیارا ھے اور مجھے اچھے اور پیارے لوگوں سے مل کر بہت خوشی ھوتی ھے ان شاءاللہ فورم پہ بات ھوتی رھے گی
پیار1 کیوں نہ لگے آدھا نام آپ کا بھی تو یہی ہے نا۔

اقتباس:
اور سحر جی کوئی تحریر ہمارے لکھ کر ہمارے منہ پر دے ماریں
شاہ جی آپ کا یہ فقرہ مجھے کچھ نا مناسب سا لگا ہے ۔۔۔ آپ کرائمز رپورٹر بھی ہیں ۔۔۔ صحافتی زبان ایسی تو نہیں ہوتی۔

اقتباس:
کس نے کہا تھا یہاں خواتین آٹے میں نمک کی طرح ھیں ۔دیکھ لیں نمک بڑھ رھا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لیکن آٹا تو اب نا پید ہوتا جارہا ہے پاکستان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی تعداد میں اضافہ کرتی جائیں۔ میں خواتین و حضرات کے درمیان ایک صحتمند مقابلے کا پروگرام ترتیب دے رہا ہوں۔ عنقریب اعلان ہو جائے گا۔۔۔ذہنی طور پر تیار رہیں۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (10-06-09), سحر (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 10:55 AM   #17
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,556
شکریہ: 20,498
4,943 مراسلہ میں 14,619 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں


شاہ جی آپ کا یہ فقرہ مجھے کچھ نا مناسب سا لگا ہے ۔۔۔ آپ کرائمز رپورٹر بھی ہیں ۔۔۔ صحافتی زبان ایسی تو نہیں ہوتی۔
اسلام و علیکم!
زولو بھائی جی اللہ جانتا ہے کہ پاک نیٹ پر میں ایک ادنی سے حقیر فقیر سا خادم اعلی ہوں
اور ہر انسان گھر کی چار دیواری سے باہر کچھ ہوتا اور گھر کی اندر اس کا روپ الگ ہوتا ہے اور میں مختلف اوقات میں کہتا ہوں کہ پاک نیٹ ہمارا گھرانہ ہیں اور میں گھر کے اندر صحافتی زبان کا استعمال کرتے ہوئے بھی نہیں کرتا
ہر وہ بات ازراہ مزاق کی گئی تھی
اور مجھے 11 سال ہو گئے ہیں شعبہ صحافت سے وابستہ ہوئے اور اللہ گواہ ہے کہ آج تک میں نے کبھی کسے سے معافی نہیں مانگی اور پاک نیٹ پر میں اکثر معافیاں مانگتا ہوں کیونکہ یہاں میں رپورٹر بن کر نہیں آتا گھر کا ممبر بن کر آتا ہوں
امید ہے کہ آپ میری کسی بات کا برا محسوس نہ کرتے ہوئے درمیانی تعلقات کو مزید بہتر طرح سے ہموار کریں گے
( آپ کا شکریہ )
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (13-05-09), منتظمین (22-04-09), مرزا محمد فاروق (10-06-09), راجہ اکرام (22-04-09), سحر (22-04-09)
پرانا 16-05-09, 03:43 PM   #18
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,226
شکریہ: 3,975
1,160 مراسلہ میں 2,342 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا نام طارق راحیل ہے
آپ کو فورم پر خوش آمدید
امید ہے آپ کو فورم پسند آئے گا۔۔۔
رابطہ برقرار رکھئے گا۔۔۔۔۔
فورم پر۔۔۔۔
سب سے۔۔۔۔
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں
اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ
www.tariqraheel.blogspot.com
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (10-06-09), سحر (17-05-09)
پرانا 10-06-09, 03:17 AM   #19
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,602
کمائي: 40,442
شکریہ: 25,309
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے اس سلسلے پر میری نظر آج پڑی ۔ آپ کی تحاریر تو بہت کار آمد ھوتی ہیں۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-06-09, 11:23 AM   #20
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,393
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
آپ کے اس سلسلے پر میری نظر آج پڑی ۔ آپ کی تحاریر تو بہت کار آمد ھوتی ہیں۔


شکر ہے نظر تو پڑی ہماری تو نظر بھی نہیں‌پڑتی
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-06-09, 12:48 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,583
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,248 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید

ابھی دیکھا ہے یہ دھاگہ
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (11-06-09), راجہ اکرام (18-09-09), رضی (13-06-09)
جواب

Tags
فورم, پہچان, پیارے, پاک, پاکستان, پسند, لوگ, نظر, مکمل, آج, اللہ, انسان, بھائی, تحریر, تعارف, حضرات, خواتین, خوش, دوست, دعا, سال, صحافتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger