واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

سلام نمستے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-03-08, 08:52 AM   #16
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
بھائی جان اپنے بارے میں کچھ بتانا پسند فرمائیں گے کہ آپ کیا کرتے ہو اور گوجرانوالہ میں کہاں‌رہتے ہوں
وہ تو میں بتا چکا ہوں اُوپراس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں۔اس کے علاوہ یہ کے میں وحدت کالونی میں رہتا ہوں۔اور آپ کیا کرتے ہو۔
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-08, 08:54 AM   #17
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلام نمستے

میں بھائی محنت مزدوری کرتا ہوں اور گوندلانوالہ گائوں میں رہتا ہوں
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-08, 09:11 AM   #18
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
میں بھائی محنت مزدوری کرتا ہوں اور گوندلانوالہ گائوں میں رہتا ہوں
محنت مزدوریکیا بات ہے۔اصل میں تو یہی دنیا کا سب سے بہتر کام ہے۔گوندلانوالہ پنڈ۔زبردست!وہاں تو میں اکثر جاتا ہوں۔آپ وہاں احمد،شیرافگن وغیرہ کو تو جانتے ہی ہونگے۔
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-08, 12:11 PM   #19
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,961
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
ڈرنے والی بات ہے۔میرے سر کا نام بھی عدنان ہے اور وہ ہم جیسے بڑے بچوں کو بھی پھینٹی لگانے سے نہیں چوکتے۔ہاہاہاہاہاہا۔مزاق کر رہا ہوں
ایک اور بات یہ کہ پوسٹ کرتے وقت اردو پیڈ ایکٹو نہیں ہوتا۔میں نے ابھی ابھی پوسٹ ایڈٹ کی ہے تو وہاں صرف انگلش لکھی رہی تھی تو پھر میں نے دوسرے طریقے سے اردو لکھی۔
جی ہاں‌ ایڈیٹ والا خانہ اردو سے عاری رکھا گیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-08, 12:12 PM   #20
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,961
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
میں بھائی محنت مزدوری کرتا ہوں اور گوندلانوالہ گائوں میں رہتا ہوں
بعید کھول دوں‌سارے ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-03-08, 04:04 PM   #21
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بعید کھول دوں‌سارے ؟
نیک کام میں دیری کیسی ۔نیکی اور پوچھ پوچھ۔ہمیں بھی تو پتا چلے کہ قابل ناظم کون سی محنت مزدوری کرتے ہیں۔
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-03-08, 04:22 AM   #22
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی کوئی مسئلہ نہیں۔جو دل میں کہہ لینا چاہیئے۔اصل میں آپ شائد ہندوکے ساتھ ساتھ ہندی سے بھی خفا ہیں۔یہ بلکل اسی طرح ہے جس طرح انگریز کی غلامی کے دور میں انگریزی کو برا سمجھا جاتا تھا۔خیر آپ فکر نا کرو، نمستے کا مطلب بھی سلام کہنا ہی ہے۔جیسے مائیکل کا مطلب خدا کا تحفہ ہے لیکن لوگ کہتے ہیں کہ عیسائیوں کا نام یہ وہ۔اچھا یہ سب میں آپ کو نہیں کہ رہا۔ویسے ہی جنرل بات کر رہا ہوں
ارے بھائی میں نا تو ہندوں سے خفا ہوں اور نا ہی ہندی سے خفا ہوں نا انگلش سے خفا ہوں اور نا ہی انگرزوں سے خفا ہوں اور یہ بھی آپ کی بات ٹھیک ہی ہے کے جیسے ہم السلام کہتے ہیں وہ نمستے کہتے ہیں لیکن السلام اور نمستے ہیں بہت فرق ہے ویسے تو میں کہتا ہوں مسلمان ہونے کے ناطے ہم کو السلام علیکم کہنا چاہے اور پاکستانی ہونے کے ناطے اردو زبان میں بات کرنی چاہے
اگر میری کوئی بات آپ کو بُری لگی ہو تو معافی چاہتا ہوں شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 06:39 AM   #23
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: جواب: سلام نمستے

جی آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔اسلام اور پاکستان سب سے پہلے۔
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 06:57 AM   #24
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلام نمستے

تو پھر کیا بات ہے سلام نمستے کے بارے میں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 07:15 AM   #25
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: سلام نمستے

اسے آپ ایک طرح کا سٹائل یا انداز سمجھ لیں۔میں بلکل اسے ایڈت کر دیتا اگر اس کا مطلب کچھ برا ہوتا۔جیسےHelloکا مطلب کچھ غلط قسم کا ہے۔ویسے آپ کے یوزر نیم کا کیا مطلب ہے۔
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-03-08, 08:47 AM   #26
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,790
کمائي: 2,338,961
شکریہ: 17,772
12,245 مراسلہ میں 28,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
اسے آپ ایک طرح کا سٹائل یا انداز سمجھ لیں۔میں بلکل اسے ایڈت کر دیتا اگر اس کا مطلب کچھ برا ہوتا۔جیسےHelloکا مطلب کچھ غلط قسم کا ہے۔ویسے آپ کے یوزر نیم کا کیا مطلب ہے۔
یوزر نام تو انہوں‌نے اپنی پوسٹ سے متعلقہ رکھا ہوا ہے۔بھائی جان
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-08, 01:52 PM   #27
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
محنت مزدوریکیا بات ہے۔اصل میں تو یہی دنیا کا سب سے بہتر کام ہے۔گوندلانوالہ پنڈ۔زبردست!وہاں تو میں اکثر جاتا ہوں۔آپ وہاں احمد،شیرافگن وغیرہ کو تو جانتے ہی ہونگے۔
بھائی جان بالکل میں‌سب کو جانتا ہوں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بعید کھول دوں‌سارے ؟
جناب اگر آپ ایسے خوش ہوتو ہولو خوش
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-08, 05:02 AM   #28
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سلام نمستے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عفریت کا آنسو مراسلہ دیکھیں
اسے آپ ایک طرح کا سٹائل یا انداز سمجھ لیں۔میں بلکل اسے ایڈت کر دیتا اگر اس کا مطلب کچھ برا ہوتا۔جیسےHelloکا مطلب کچھ غلط قسم کا ہے۔ویسے آپ کے یوزر نیم کا کیا مطلب ہے۔
السلام علیکم کوئی بات نہیں بھائی جیسے آپ بہتر سمجھتے ہیں آپ ویسے ہی کرے ہم کون ہوتے ہیں آپ پر اپنی مرضی ڈالنے والے ہو سکتا ہے میرے سمجھانےکا طریقہ اچھا نہیں تھا یا میں آپ کو سمجھا نہیں سکا یا میرے سمجھانے میں اثر نہیں‌تھا خیرہر کوئی جانتا ہے کیا بہتر ہے اور وہ کیا بہتر کر سکتا ہے اسی طرح آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں اس لے کوئی مسئلہ نہیں بہت شکریہ اور ہاں فوٹو ٹیک 81 کا مطلب کچھ اس طرح ہے
فوٹو کاپی مشین ٹیکنیشن 81 میرا سالِ پیدائش ہے اس لے میں نے اپنا آئی ڈی یہ رکھا ہے بہت شکریہ اگر میری کوئی بات آپ کو بُری لگی ہو تو میں آپ سے معافی چاہتا ہوں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-03-08, 05:05 AM   #29
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سلام نمستے

اصل میں میں نئے وژن کا ویٹ کر رہا ہوں جیسے ہی وہ ریلز ہوتا ہے میں انشاءاللہ ترجمہ مکمل کرتا ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-08, 11:08 AM   #30
عفریت کا آنسو
Guest
 
مراسلات: n/a
کمائي: 0 [چیک]
Default جواب: جواب: سلام نمستے

ارے بھائی آپ بہت اچھے ہیں
 
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, فارم, گمان, پہچان, پوسٹ, پاکستان, پسند, لوگ, مکمل, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, بچوں, تعارف, جواب, خوش, خدا, دل, دعا, شہزاد, عبدالقدوس, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا جاویداسد خبریں 10 29-11-10 08:51 PM
::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں‌ ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ عادل سہیل اسلامی عقیدہ 1 23-06-10 05:13 PM
پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع راجہ اکرام سیاست 3 27-01-10 01:41 AM
پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں وجدان عمومی بحث 2 04-07-08 04:00 PM
شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد پاکستانی خبریں 1 09-09-07 09:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger