| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم و مکرمی جناب محب علوی صاحب
السلام علیکم کسی نے سچ ہی کہا ہے سچے دل سے جس بی چیز کی خواہش کرو وہ ضرور ملتی ہے آپ کے بارے میں عبدالقدوس بھائی سے سنا اس سے پہلے میں خود بھی آپ کے بارے میںکچھ نا کچھ جانتا تھا کل میں نے سوچا کیوںنا آپ کو زاتی پیغام ارسال کیا جائے اور آپ سے گفتگو کا شرف حاصل کیا جائے لیکن اس وقت ہی بجلی چلی گی اس کے بعد کام میںایسا لگا کے وقت ہی نہیں ملا اور گھر چلا گیا آج آتے ساتھ سب سے پہلے آپ کے بلاگ پر نظر پڑی اس کو پڑھا تو دل خوش ہو گیا آپ کے بارے میں یہ بات بہت اچھی لگی کے آپ اردو کے لیے کام کر رہے ہیں یہاں جب آپ کو دیکھا تو دل خوش ہو گیا اس کے لیے تو میںعبدالقدوس بھائی کا شکریہ ادا کروں گا جن کی درخواست پر آپ یہاں آئے اور ہمیںبھی وقت دینے کا ارادہ کیا مجھے امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا تو سر آپ سے کچھ پوچھنا ہے آپ یہ بتائے کے اردو کے لیے ہمیںکیا کرنا چاہے کیا آپ شاعری کے لیے بھی کچھ کام کر رہے ہیں ؟ مجھے شاعرے سے لگاو ہے اور سیکھنا بھی چاہتا ہوں کیا آپ اس میں میری مدد کر سکتے ہیں بلاگ کے بارے میںآپ کی رائے پڑھی اب مجھے اس بارے میںبھی فکر مند ہونے کی ضرورت نہیںہے عبدالقدوس اور عدنان بھای کے بعد آپ بھی میرا ساتھ دے گے ان سب باتوں کے بعد میں آپ کو دل کی گہرائی سے خوش آمدید کہتا ہوں مجھے دلی طور پر بہت خوشی ہوئی ہے آپ کو یہاں دیکھ کر اب مجھے یہ بھی امید ہے اب میری اردو بھی ٹھیک ہو جائے گی شکریہ خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (18-01-08) |
|
|
#21 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک جواب شاید میں نے دیا تھا مگر پہنچا نہیں۔
خیر مجھے بھی بہت خوشی ہے کہ آپ لوگ اتنی محبت سے پیش آ رہے ہیں۔ ویب ڈیزائنگ جتنی مجھے آتی ہے اتنی ساتھ ساتھ کرتے رہیں گے اور کچھ مل جل کر اور سیکھ لیں گے۔ اس سے مجھ سمیت سب کا بھلا ہو جائے گا۔ |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیکھنے کا عمل تو دو طرفہ ہے اس کی آپ فکر نہ کریں انشاءللہ مل جل کر سیکھیں گے ہم لوگ۔
اردو کے لیے سب سے پہلے تو ہمیں تشہیر کرنا ہے کہ اردو کمپیوٹر پر لکھنا پڑھنا بہت آسان ہے اکثریت ابھی تک اس چیز سے ہی لاعلم ہے۔ اس کے لیے ہمیں زبردست تشہیری مہم چلانی پڑے گی اور اسکول ، کالج اور یونیورسٹیوں کی سطح پر اس کو پھیلانا ہوگا۔ اس کے علاوہ صنف نازک کی شمولیت ابھی تک کافی کم ہے مردوں کے مقابلے میں اسے بھی بڑھانا ہوگا خاص طور پر تکنیکی معاملات میں تاکہ وہ بھی اسی جوش و جذبے سے کام کریں جس سے مرد حضرات کر رہے ہیں۔ شاعری مجھے کافی پسند ہے اور کبھی کبھی کچھ لکھتا رہتا ہوں ایک پراجیکٹ گیتوں کے بول لکھنے کا ہے جو وقت اور افرادی قوت میسر آنے پر شروع کرنے کا ارادہ ہے۔ شاعری کے لیے عروض سیکھنا بہت ضروری ہیں اور یہ کام ہم اردو ویب پر کر سکتے ہیں۔ بلاگنگ کو میں آجکل سرفہرست رکھ رہا ہوں اور چاہتاہوں کہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو بلاگنگ کی طرف لایا جائے اور ان سے مسلسل بلاگنگ کروائی جائے۔ اردو کے حوالے سے آپ کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ ابھی تک میں نے یہی دیکھا ہے کہ منتظم اور ناظم تو ہیں اس دھاگے پر مگر دوسرے اراکین شاید کم کم ہی آتے ہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محب علوی کا شکریہ ادا کیا | جلالپوری (24-08-08), خرم شہزاد خرم (23-01-08) |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
|
|
|
|
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,983
کمائي: 56,103
شکریہ: 2,997
1,426 مراسلہ میں 3,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محب علوی صاحب کو فورم پر خوش آمدید ۔
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ زولو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#26 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سر محب آپ کی خدمت کا کون نہیں مانتا آپ سے درخواست کروں گا ہم کو بھی کچھ نا کچھ سیکھاتے رہیں بلاگز کے بارے میں بھی اور فارم کے بارے میں بھی اردو میں شکریہ
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جی ہاںمحب بھائی ہمیںبلاگنگ کے بارے میں کچھ بتائیں لیکن یہاں نہیںجناب اس کےلئے الگ سے تھریڈ سٹارٹ کریںجناب
|
|
|
|
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لو جی جناب محب بھائی آہستہ آہستہ پھنس رہے ہیں
|
|
|
|
|
|
#29 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابھی تو محب صاحب سے بہت کچھ سیکھنا ہے
|
|
|
|
|
|
#30 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 12
کمائي: 0
شکریہ: 2
4 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اب آپ لوگوں کے ساتھ ہوں۔
بلاگنگ کے حوالے سے میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اردو ٹیک کو ہم نے بنایا ہی بلاگنگ کے حوالے سے ہے تاکہ بلاگنگ کی تمام ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, ٹیک, ڈکشنری, ویب, ورڈ, لوگ, نظر, موقع, مقابلہ, آج, اللہ, انگلش, اردو, اسلام, بھائی, تعارف, جواب, حال, خوش, دل, درخواست, رات, عبدالقدوس, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|