واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

مختلف مترجم صاحبان کے تراجم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-09, 08:28 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مختلف مترجم صاحبان کے تراجم

مختلف مترجم صاحبان کے تراجم

ولما یعلم اللہ الذین جاھدوامنکم ۔ (پارہ 4 سورۃ آل عمران آیت 142 )

ترجمہ : اور ابھی معلوم نہیں کئے اللہ نے جو لڑنے والے ہیں تم میں (شاہ عبدالقادر )

ترجمہ : حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں ۔ ( فتح محمد جالندھری دیوبندی )

ترجمہ : وہ ہنوز تمیز نساختہ است خُدا آں را کہ جہاد کردہ انداز شما ۔ ( شاہ ولی اللہ )
ترجمہ : حالانکہ ابھی اللہ نے ان لوگوں کو تم میں سے جانا ہی نہیں جنہوں نے جہاد کیا۔(عبدالماجد دریابادی دیوبندی )

ترجمہ : اور ابھی تک اللہ نے نہ تو اُن لوگوں کو جانچا جو تم میں سے جہاد کرنے والے ہیں ۔ (ڈپٹی نذیر احمد دیوبندی )

ترجمہ : حالانکہ ہنوزاللہ تعالٰی نے اُن لوگوں کو تو دیکھا ہی نہیں جنہوں نے تم میں سے جہاد کیا ہو ۔ ( تھانوی دیوبندی )

ترجمہ : اور ابھی تک معلوم نہیں کیا اللہ نے جو لڑنے والے ہیں تم میں ۔ ( دیوبندی محمود الحسن )

ترجمہ: اور ابھی اللہ نے تمہارے غازیوں کا امتحان نہ لیا ۔ ( سیدی اعلٰی حضرت)
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 06-08-09 at 08:31 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), wajee (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:31 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویمکرون ویمکراللہ واللہ خیرالمٰاکرین۔ (پارہ 9 سورۃ الانفال آیت 30)

ترجمہ ::*اور وہ بھی فریب کرتے تھے اور اللہ بھی فریب کرتا تھا اور اللہ کا فریب سب سے بہتر ہے ۔ ( شاہ عبدالقادر )

ترجمہ : اور مکر کرتے تھے وہ اور مکر کرتا تھا اللہ تعالٰی اور اللہ تعالٰی نیک مکر کرنے والوں کا ہے ۔ ( شاہ رفیع الدین )

ترجمہ : وایشاں بد سگالی می کردند و خدا بد سگالی می کرد ( یعنی بایشاں ) وخدا بہترین بد سگالی کنندگان است۔ ( شاہ ولی اللہ )

ترجمہ : اور وہ بھی داؤ کرتے تھے اور اللہ بھی داؤ کرتا تھا اور اللہ کا داؤ سب سے بہتر ہے ۔( محمود الحسن دیوبندی )

ترجمہ : اور حال یہ کہ کافر اپنا داؤ کر رہے تھے اور اللہ اپنا داؤ کررہا تھا اور اللہ سب داؤ کرنے والوں سے بہتر داؤ کرنے والا ہے ۔ ( ڈپٹی نذیر احمد )

ترجمہ : اور وہ تو اپنی تدبیر کر رہے تھے اور اللہ میاں اپنی تدبیر کر رہے تھے اور سب سے زیادہ مستحکم تدبیر والا اللہ ہے۔( تھانوی دیوبندی)

ترجمہ : اور وہ اپنا سا مکر کرتے تھے اور اللہ اپنی خفتہ تدبیر فرماتا تھا اور اللہ کی خفیہ تدبیر سب سے بہتر ۔ ( سیدی اعلٰی حضرت )
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), wajee (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 08:37 PM   #3
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اجر کی امید اللہ سے رکھئے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 08:41 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا فتحنا لک فتحا مبینا لیغفرلک اللہ ما تقدم من ذنبک وما تاخر ( پ 26، سورہ فتح، آیت 1)

ترجمہ :::: ہم نے فیصلہ کر دیا تیرے واسطے صریح فیصلہ تاکہ معاف کرے تجھ کو اللہ جو آگے ہوئے تیرے گناہ اور جو پیچھے رہے۔ (شاہ عبد القادر)

ترجمہ : تحقیق فتح دی ہم نے تجھ کو فتح ظاہر تو کہ بخشے واسطے تیرے خدا جو کچھ ہوا تھا پہلے گناہوں سے تیرے اور جو کچھ پیچھے ہوا- ( شاہ رفیع الدین)

ترجمہ: ہر آئینہ ما حکم کر دیم برائے توبفتح ظاہر عاقبت فتح آنست کہ بیا مرز ترا خدا آنچہ کہ سابق گزشت از گناہ تو و آنچہ پس ماند -( شاہ ولی اللہ )

ترجمہ:بے شک ہم نے آپ کو ایک کھلا فتح دی تاکہ اللہ آپ کی سب اگلی پچھلی خطائیں معاف کر دے- ( عبد الماجد دریا بادی دیوبندی)

ترجمہ : اے پیغمبر یہ حدیبیہ کی صلح کیا ہوئی در حقیقت ہم نے تمہاری کھلم کھلا فتح کرا دی تا کہ تم اس فتح کے شکریہ میں دین حق کی ترقی کےلئے اور زیادہ کوشش کرو اور خدا اس کے صلے میں تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دے- ( ڈپٹی نزیر احمد دیوبندی)

ترجمہ : بے شک ہم نے آپ کو ایک کھلم کھلا فتح دی تا کہ اللہ تعالٰی آپ کی سب اگلی پچھلی خطائیں معاف فرما دے- ( تھانوی دیوبندی )

ترجمہ :اے محمد ہم نے تم کو فتح دی- فتح بھی صریح و صاف تا کہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے- ( فتح محمد جالندھری یہی ترجمہ محمود الحسن کا ہے*)

ترجمہ : بے شک ہم نے تمہارے لئے روشن فتح دی تاکہ اللہ تمہارے سبب سے گناہ بخشے تمہارے اگلے کے اور تمہارے پچھلوں کے- ( اعلٰی حضرت )
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 08:41 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اجر کی امید اللہ سے رکھئے
ہم تو اجر کی امید اللہ سے ہی رکھتے ہیں

بے شک اللہ ہی اجر عطا فرمانے والا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), shafresha (06-08-09), فیصل ناصر (06-08-09), مسافر (07-08-09), بتول باجی (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 09:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم بھائی سلام،
مجھے افسوس ہے مگر آپ کا نیا تھریڈ اس فورم پر ایک نئے "فتنے" کو جنم دے سکتا ہے۔ مجھے خوش فہمی ہےکے آپ کی نیت یقیناً "صاف" ہے مگر بدقسمتی سے اس تھریڈ کے بعد ایک اور طوفان جنم لینے والا ہے۔

شاہد یہ پہلا تھریڈ ہوگا جسے میں یہاں‌سے "منتقل" کروں گا، برائے کرم آپ میری نیت پر "شک" نہیں کیجیئے گا!

اللہ مخلصین کو اجرِ عظیم عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-08-09, 09:15 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے تو قرآن پاک کے تراجم لکھیں ہیں اگر اس پر بھی کسی کو اعتراض ہے تو پھر اللہ خیر کرے
اور پھراحادیث کے بارے میں کیاکہیں گے آپ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-08-09, 09:36 PM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں نے تو قرآن پاک کے تراجم لکھیں ہیں اگر اس پر بھی کسی کو اعتراض ہے تو پھر اللہ خیر کرے
اور پھراحادیث کے بارے میں کیاکہیں گے آپ
خرم بھائی سلام،
آپ کی بات دُرست ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کے جس کتابچے سے آپ نے یہ تحریر نقل کی ہے وہ کافی عرصے سے دعوتِ اسلامی کے اجتماع کے دوران عام اسٹالز بھی فروخت ہو رہا ہے۔ نتیجتاً دیگر کُتب خانوں پر اس کتابچے کے "رد" میں بھی کئی کتابچے دستیاب ہیں۔
کہیں ایسا نا ہو کے یہاں پر کوئی اور صاحب اُن کتابچوں کو یہاں پر نقل کرنا شروع کریں اور پھر ایک سلسہ لامتناہی شروع ہوجائے۔
میرے خیال میں آپ مجھ سے متفق ہوں گے!

Last edited by shafresha; 07-08-09 at 06:10 PM.
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
مسافر (07-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09), طاھر (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 09:56 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی سلام،
آپ کی بات دُرست ہے مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کے جس کتابچے سے آپ نے یہ تحریر نقل کی ہے وہ کافی عرصے سے دعوتِ اسلامی کے اجتماع کے دوران عام اسٹالز بھی فروخت ہو رہا ہے۔ نتیجتاً دیگر کُتب خانوں پر اس کتابچے کے "رد" میں بھی کئی کتابچے دستیاب ہیں۔
کہیں ایسا نا ہو کے یہاں پر کائی اور صاحب اُن کتابچوں کو یہاں پر نقل کرنا شروع کریں اور پھر ایک سلسہ لامتناہی شروع ہوجائے۔
میرے خیال میں آپ مجھ سے متفق ہوں گے!
آپ کی بات سے متفق نا ہونا بہت بڑی غلطی ہو گی میری
اس لیے میں آپ کی ہر بات سے متفق ہوں۔
تو کیا رد میں انھوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ یہ تراجم غلط ہیں یا پھر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے کہ یہ تراجم ہمارے ہیں ہی نہیں
جس طرح اب پُرانی کتابوں میں بھی ترمیم کی جا رہی ہے علماءاکرام کی
مخترم جو آپ کا حکم
آنکھ بند کر کے تسلیم کروں گا

Last edited by خرم شہزاد خرم; 07-08-09 at 05:09 AM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-08-09, 10:04 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,147
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,715 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات سے متفق نا ہونا بہت بڑی غلطی ہو گی میری
اس لیے میں آپ کی ہر بات سے متفق ہوں۔
خرم جو آپ کا حکم
آنکھ بند کر کے تسلیم کروں گا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
خرم جو آپ کا حکم آنکھ بند کر کے تسلیم کروں گا
میرا خیال ہے میرے اشارے کو غلط سمجھا گیا ہے!

چلیئے یہ بتاتا چلوں کے میری "مختصر سی عربی دانی" کے مطابق اعلیٰ حضرت احمد رضا ضان صاحب کے مذکورہ آیات کے کیئے گئے تراجم کو "مفہوم" کہنا مُناسب ہوگا۔ کیونکے لفظی ترجمعہ تو کم و بیش وہی بنتا ہے جو دیگر مترجمین نے کیا ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-09), مسافر (07-08-09), بتول باجی (06-08-09), طاھر (07-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 10:50 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

"بے شک اللہ نیتوں کا حال خوب جانتا ہے "

یہ کونسی آیت ہے ؟؟
کوئی صاحب بتائیں گے کیا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
بتول باجی (06-08-09)
پرانا 07-08-09, 12:01 AM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 61
کمائي: 1,139
شکریہ: 43
42 مراسلہ میں 114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ان ترجموں میں کیا فرق ہے
مجھے تو سب ایک ہی مطلب بیان کرتے نظر آتے ہیں
بتول باجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بتول باجی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-09), مسافر (07-08-09), خرم شہزاد خرم (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 05:07 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بتول باجی مراسلہ دیکھیں
ان ترجموں میں کیا فرق ہے
مجھے تو سب ایک ہی مطلب بیان کرتے نظر آتے ہیں
میں نے مختلف مترجم صاحبان کے تراجم لکھیں ہیں۔ اب باقی سمجھنے والوں تک ہے وہ کیا سمجھتا ہے۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-08-09, 03:40 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لفاظ مختلف استعمال کیے ہیں لیکن اگر انہی تراجم کی تفسیر کی جائے گی تو مطلب سب کا ایک ہی آئے گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-08-09), مسافر (07-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 04:50 PM   #15
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات یہ ہے کہ اپنی اپنی دیوار سب کو صاف ہی نظر آرہی ہے اور دیوار کی دوسری طرف والی گندگی دوسروں کے کھاتے میں ڈالنے کی پرانی روایت ہے ۔ پیارے بھائی شہ فریشہ نے بلکل صحیح بات کی کہ ۔
اگر بات ہے لفظی ترجمہ کی تو وہ تو یہی بنتا ہے
اور اگر بات ہے مفہوم اور بامحاورہ تو اس میں الفاظ کا رکھ رکھاؤ تبدیل ہو جاتا ہے
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اسکے مسلک کے فلاں حضرت نے جو ترجمہ کیا ہے اس کے تو کیا کہنے اور باقی سب تو غلط ترجمعے بیان کر رہے ہیں تو یہ سب سے بڑی غلط فہمی ہے
تراجم میں فرق یہ بھی تو پراناقضیہ ہے جس کو یہاں پر عام کیا جا رہا ہے
بھائی اگر دنیاوی سبقت کی بات ہے تو ہر مسلک یہی کہتا ہے کہ وہ سب سے اعلٰی ہے
بات تو تب کہ کہ اللہ رب العزت اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم خود آخرت میں فرمادیں
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-09), فیصل ناصر (07-08-09), خرم شہزاد خرم (07-08-09), طاھر (08-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09)
جواب

Tags
color, green, فروخت, کتابوں, پیارے, پاک, قرآن, نظر, معلوم, آئینہ, اللہ, امتحان, اسلامی, بہترین, بھائی, تحریر, ترمیم, حکم, حال, خدا, خرم, عمران, صلح, صاف, صریح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger