| ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے دوستو اور ساتھیو!
اگر آپ کے دل میں قرآن کو سمجھنے کی لگن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہ رہے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کے متمنی ہیں تو قرآن کی تفسیر کا مطالعہ کریں اس فورم پر آپ کو یہ سہولت ہے کہ آپ اس تھریڈ میں اپنا دفتر، سکول یا گھر کا پوسٹل ایڈریس لکھ دیں تو آپ کو تفسیر ابنِ کثیر کی Cd بالکل مفت کورئیر کے زریعے گھر بیٹھے چند دنوں میں ہی مل جائے گی۔ آپ مجھے اپنا ایڈریس میرے ذاتی پیغام میں بھی چھوڑ سکتے ہیں۔ اس تھریڈ کے لنک کو اپنے دوستوں کو بھی ای میل کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔ شکریہ آپ کی دعاوں کا متمنی۔ مسٹر رائٹ |
|
|
|
| 35 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (09-12-11), arslansun (25-02-09), asakpke (05-02-11), bashirahmed98 (06-10-10), KhanMS (07-09-08), mahtabshariq (04-11-10), saqib (14-07-10), shafresha (18-09-10), S_S_G_Commando (15-02-08), فیروز (14-04-08), فیصل ناصر (23-12-08), یحیٰی (28-05-08), ڈفر (05-02-11), چیتا چالباز (22-12-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (27-11-07), محمد کاشف حبیب (13-06-08), محمدعدنان (27-11-07), مسافر (23-12-08), اویسی (04-11-10), ابو زین (21-04-09), احمد بلال (13-09-09), احمد غزنوی (22-12-08), جان جی (30-06-08), خالد احمد صدیقی (27-05-08), خرم شہزاد خرم (27-11-07), رانا امر (25-02-09), راجہ صاحب (27-05-08), شیراز احمد (23-12-08), شمشاد احمد (17-09-10), طارق راحیل (22-11-08), عبداللہ آدم (17-09-10), عبداللہ حیدر (10-09-09), عدنان دانی (14-06-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,061
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,043 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی بھی دین کے طالب کے لیے اس سے اچھی اور کیا پیشکش ہو گی۔ بھائی لوگوں فورا فائدہ اٹھائیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (17-09-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ماشااللہ شکیل بھائی بہت اچھی آفر ہے اور انشااللہ اللہ عزوجل آپ کو اس کا اجر ضرور دے گا۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
اللہ ہم سب کو نیک باتیں سننے اور اس پر عمل کی توفیق دے، آمین۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام وعلیکم،
برادر مہربانی فرما کر قرآن پاک کی تفسیر (سی ڈی ) ارسال فرما دیں، اللہ تعلیٰ آپ کو اس کا اجر دے، آمین، Last edited by عبدالقدوس; 29-11-07 at 03:49 PM. وجہ: you address is sent via pm to Mr. Right |
|
|
|
|
|
#6 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واجدان بھائی،
میں آج چند دنوں کے بعد فورم پر آیا ہوں، آپ کا ایڈریس نوٹ کر لیا ہے، انشااللہ تفسیر کی سی ڈی کچھ ہی دنوں میں آپ کے ہاتھوں میں ہو گی۔ اس کے علاوہ آپ پہلے خوش نصیب ہیں جن کو اس فورم کے ذریعے سی ڈی ملے گی تو اس حوالے سے بھی میں آپ کو ذاتی طور پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ شکریہ والسلام۔ |
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (12-12-07) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
آپ تفسیر ابن کثیر ارسال کر رہے ہیں؟
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بالکل،
CD کی صورت میں۔ کیا کچھ غلط کر رہے ہیں؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجدان صاحب ، آپ کو سی ڈی ابھی تک ملی ہے یا نہیں،
pls confirm |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سی ڈی مل گئی ہے، الفاظ نہیں ہیں جن سے آپ کا شکریہ ادا کروں،
بس اتنی دعا ہےکہ اللہ تعا لٰی آپ کو بن مانگے بہت سی خوشیاں دے۔ آمین۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | اویسی (04-11-10), عبداللہ آدم (17-09-10) |
|
|
#11 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ کی ضرورت نہٰیں ہے بھائ
بس آپ اس پر عمل ضرور کریں صرف باتوں میں جیتنے کے لیے اس سے مواد نہ حاصل کیجئے گا۔ شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,061
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,043 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رائٹ بھائی اپ نے بلکل صیح فرمایا ہے۔ اگر اس پر عمل کیا جائے تو عمل کرنے والے کے ساتھ ساتھ اپکی زندگی بھی سنور جائے گی۔
اللہ ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطاء کرئے ۔۔ آمین والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 1
کمائي: 12
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی جان مجھے بھی ایک عدد قرآن پاک کی سی ڈی ارسال کریں- شکریہ
|
|
|
|
| immran4u کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-09-10) |
|
|
#14 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عمران صاحب آپ مجھے اپنا ایڈریس بمعہ فون نمبر کے میرے ذاتی پیغام پر ارسال کر دیں ، انشا اللہ آپ کو جلد ہی تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی مل جائے گی۔
|
|
|
|
| مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (30-09-10) |
![]() |
| Tags |
| color, firm, pakistani, فورم, پیارے, پاک, یو ٹیوب, قرآن, مفت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, عمران, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! | ھارون اعظم | سیاست | 3 | 15-04-10 06:00 PM |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 09:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |