واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

"قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول" آراء اور تجاویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-08, 09:00 PM   #1
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default "قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول" آراء اور تجاویز

"قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول" آراء اور تجاویز

اس دھاگے میں آپ "قرآن کریم سمجھنے کو کے بنیادی اصول" کے بارے میں اپنی آراء اور تجاویز لکھ سکتے ہیں۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 23-10-08 at 09:16 PM.
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10)
پرانا 27-10-08, 02:59 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیر ا بھتیجے ، اللہ مزید ہمت دے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (27-10-08), نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10), ابن جلال (27-10-08), عبداللہ آدم (09-07-10), عبداللہ حیدر (27-10-08)
پرانا 27-10-08, 04:23 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول

جزاک اللہ ، عبداللہ حیدر بھائی بہت خوب
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-07-10)
پرانا 27-10-08, 09:44 AM   #4
Junior Member
اجنبی
 
Rahim.Zulfiqar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 11
کمائي: 105
شکریہ: 1
8 مراسلہ میں 12 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کریم کو سمجھنے کے بنیادی اصول

ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
Rahim.Zulfiqar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Rahim.Zulfiqar کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-07-10)
پرانا 08-07-10, 10:18 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عبد اللہ حیدر ۔ سلام علیکم

آپ کی کاوش بہت اچھی ہے۔ کہیں کہیں نکات ، جناب مودودی صاحب سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ جیسا کہ میں نے ان کے کسی مضمون میں کسی جگہ پڑھا تھا کہ مضمون کا تواتر ہونا ضروری ہے۔

چند روز قبل ایک مراسلہ میں برادر من آبی ٹو کول نے " تفسیر القرآن بالقرآن" کے اصولوں‌ کا تذکرہ کیا۔ اگر آبی ٹو کول صاحب خود یا کوئی دوسرے صاحب "تفسیر القرآن بالقرآن " یا "تفسیر القرآن من القرآن " کے اصول یہاں‌ فراہم کردیں تو سب کی معلومات میں اضافہ ہوگا۔

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (09-07-10), مرزا عامر (10-07-10)
پرانا 08-07-10, 11:38 AM   #6
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بھائی عبد اللہ حیدر ۔ سلام علیکم

آپ کی کاوش بہت اچھی ہے۔ کہیں کہیں نکات ، جناب مودودی صاحب سے ملتے جلتے بھی ہیں۔ جیسا کہ میں نے ان کے کسی مضمون میں کسی جگہ پڑھا تھا کہ مضمون کا تواتر ہونا ضروری ہے۔

والسلام
و علیکم السلام،
وہ مراسلہ "مقدمہ تفہیم القرآن" سے لکھا گیا ہے، ایڈیٹنگ کے دوران شاید کہیں حوالہ حذف ہو گیا تھا۔ پسند کرنے کا شکریہ۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 08-07-10, 11:44 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی عبداللہ حیدر،
تفسیر القرآن من القرآن کے اصولوں پر کچھ ریسرچ فرمائیے۔

والسلام
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (10-07-10), عبداللہ حیدر (08-07-10)
جواب

Tags
color, ہونا, ہے۔, کوئی, ٹو, پاک, پسند, قرآن, نکات, مراسلہ, معلومات, اللہ, اچھی, اضافہ, بہترین, بھائی, جگہ, جیسا, حیدر, خود, روز, سلام, ضروری, صحیح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسرا قدم:"تاریخ حدیث و اصول حدیث پر جامع تنقید" حیدر حجت حدیث 29 22-01-12 07:35 PM
انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" Hashims Search Engines 8 02-09-11 03:24 PM
اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 17 23-02-11 08:37 PM
سہر ے والوں نے"خوشی" کیلئے تین "جنا زے "تیار کردیے جاویداسد خبریں 1 11-11-10 04:27 PM
"کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا حیدر خبریں 6 11-10-10 04:49 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger