واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر



ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر


سورة البَلَد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-08-09, 07:18 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سورة البَلَد

سورة البَلَد

سورة البَلَد
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ا س شہر کی قسم ہے (۱) حالانکہ آپ اس شہر میں مقیم ہیں (۲) اورباپ کی اور اس کی اولاد کی قسم ہے (۳) کہ بےشک ہم نے انسان کو مصیبت میں پیدا کیا ہے (۴) کیا وہ خیال کرتا ہےکہ اس پر کوئی بھی ہرگز قابو نہ پا سکے گا (۵) کہتا ہے کہ میں نے مال برباد کر ڈالا (۶) کیا وہ خیال کرتا ہے کہ اسے کسی نے بھی نہیں دیکھا (۷) کیا ہم نے اس کے لیے دو آنکھیں نہیں بنائیں (۸) اور زبان اور دو ہونٹ (۹) اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھائے (۱۰) پس وہ (دین کی) گھاٹی میں سے نہ ہو کر نکلا (۱۱) اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ گھاٹی کیا ہے (۱۲) گردن کا چھوڑانا (۱۳) یا بھوک کے دن میں کھلانا (۱۴) کسی رشتہ دار یتیم کو (۱۵) یا کسی خاک نشین مسکین کو (۱۶) پھر وہ ان میں سے ہو جو ایمان لائے اور انہوں نے ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی اور رحم کرنے کی وصیت کی (۱۷) یہی لوگ دائیں والے ہیں (۱۸) اور جنہوں نے ہماری آیتوں سے انکار کیا وہی بائیں والے ہیں ۱۹) انہیں پر چاروں طرف سے بند کی ہوئی آگ ہے (۲۰
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
وصیت, لوگ, معلوم, ایمان, انسان, شہر, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا عروج شاعر مشرق علامہ اقبال 9 15-05-11 01:07 PM
سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے گلاب خان خبریں 0 09-12-10 06:22 AM
بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ حیدر خبریں 6 14-08-09 12:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:02 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger