واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 11:52 PM  
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

پیارے دوستو اور ساتھیو!

اگر آپ کے دل میں قرآن کو سمجھنے کی لگن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہ رہے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کے متمنی ہیں تو قرآن کی تفسیر کا مطالعہ کریں

اس فورم پر آپ کو یہ سہولت ہے کہ آپ اس تھریڈ میں اپنا دفتر، سکول یا گھر کا پوسٹل ایڈریس لکھ دیں تو آپ کو تفسیر ابنِ کثیر کی Cd بالکل مفت کورئیر کے زریعے گھر بیٹھے چند دنوں میں ہی مل جائے گی۔

آپ مجھے اپنا ایڈریس میرے ذاتی پیغام میں بھی چھوڑ سکتے ہیں۔

اس تھریڈ کے لنک کو اپنے دوستوں کو بھی ای میل کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

شکریہ

آپ کی دعاوں کا متمنی۔

مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
35 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-12-11), arslansun (25-02-09), asakpke (05-02-11), bashirahmed98 (06-10-10), KhanMS (07-09-08), mahtabshariq (04-11-10), saqib (14-07-10), shafresha (18-09-10), S_S_G_Commando (15-02-08), فیروز (14-04-08), فیصل ناصر (23-12-08), یحیٰی (28-05-08), ڈفر (05-02-11), چیتا چالباز (22-12-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (27-11-07), محمد کاشف حبیب (13-06-08), محمدعدنان (27-11-07), مسافر (23-12-08), اویسی (04-11-10), ابو زین (21-04-09), احمد بلال (13-09-09), احمد غزنوی (22-12-08), جان جی (30-06-08), خالد احمد صدیقی (27-05-08), خرم شہزاد خرم (27-11-07), رانا امر (25-02-09), راجہ صاحب (27-05-08), شیراز احمد (23-12-08), شمشاد احمد (17-09-10), طارق راحیل (22-11-08), عبداللہ آدم (17-09-10), عبداللہ حیدر (10-09-09), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 30-06-08, 11:12 AM   #61
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عبدالرحمان صاحب اور راجہ صاحب،

آپ لوگوں کی محبت اور مہربانی کا بہت بہت شکریہ۔
جناب محبت اور مہربانی تو آپ کی ہے
اللہ خوش رکھے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
مسٹر رائٹ (01-07-08), جان جی (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 11:17 AM   #62
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بالکل مسٹر رائٹ‌جی،
یہ تو آپکی ہی مہربانی ہے اللہ آپکو خوش رکھے (آمین)
والسلام
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جان جی کا شکریہ ادا کیا
arslansun (25-02-09), مسٹر رائٹ (01-07-08)
پرانا 07-09-08, 09:27 PM   #63
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 71
شکریہ: 2
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بہت شکریہ، اللہ ؔپ کو جزائے خیر دے۔ مجھے بھی ایک سی ڈی بھجوادیں۔ شکریہ۔
KhanMS آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-09-08, 11:00 AM   #64
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 46
کمائي: 167
شکریہ: 10
16 مراسلہ میں 23 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

جزاک اللہ۔ ہمیں بھی یہ سی ڈی عنایت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں۔
پتہ وہ فون نمبر ذپ کررہا ہوں۔
کاشف رفیق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-08, 12:22 AM   #65
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 316
کمائي: 4,237
شکریہ: 217
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

جناب یہ سی ڈی آپ مجھےاس پتہ پر ارسال کریں۔اللہ تعالیٰ اپ کو اس کام کی جزاء خیر دے۔

Last edited by yousafdummar; 23-11-10 at 10:33 PM.
yousafdummar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-08, 11:49 AM   #66
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Faisalabad
عمر: 33
مراسلات: 1
کمائي: 165
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
ساجد امجد ساجد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

جناب آپ مجھے یہ سی ڈی اس پتہ پر ارسال فرما کر ثواب دارین حاصل کریں؛
ساجد امجد ساجد
الحق ڈویلپرز، فرسٹ فلور
265-بی، پیپلز کالونی نمبر 2
فیصل آباد
فون:7955666-0345
ساجد امجد ساجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-09-08, 04:40 PM   #67
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,463
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

مجھے بھی دے دیں
///////////////////////////////////////////////////
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 09:31 PM   #68
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھائ، جن لوگوں کو ابھی تک سی ڈی نہیں ملی وہ لوگ اپنا اپنا ایڈریس ابھی ادھر پوسٹ کر دیں۔ لیٹ کی دل سے معذرت چاہتا ہوں۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 11:02 PM   #69
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,183
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
پیارے دوستو اور ساتھیو!

اگر آپ کے دل میں قرآن کو سمجھنے کی لگن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہ رہے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کے متمنی ہیں تو قرآن کی تفسیر کا مطالعہ کریں

اس فورم پر آپ کو یہ سہولت ہے کہ آپ اس تھریڈ میں اپنا دفتر، سکول یا گھر کا پوسٹل ایڈریس لکھ دیں تو آپ کو تفسیر ابنِ کثیر کی Cd بالکل مفت کورئیر کے زریعے گھر بیٹھے چند دنوں میں ہی مل جائے گی۔

آپ مجھے اپنا ایڈریس میرے ذاتی پیغام میں بھی چھوڑ سکتے ہیں۔

اس تھریڈ کے لنک کو اپنے دوستوں کو بھی ای میل کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

شکریہ

آپ کی دعاوں کا متمنی۔

مسٹر رائٹ
اللہ آپ کو عزت دے آپ نے بیشک ایک انقلابی کام کیا ہے۔
برائے مہربانی ایک سی ڈی مجھے بھی ہدیہ کر دیجیئے۔
جزاک اللہ
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-12-08, 09:02 PM   #70
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 3
کمائي: 71
شکریہ: 2
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
بھائ، جن لوگوں کو ابھی تک سی ڈی نہیں ملی وہ لوگ اپنا اپنا ایڈریس ابھی ادھر پوسٹ کر دیں۔ لیٹ کی دل سے معذرت چاہتا ہوں۔
السلام و علیکم بھائی مجھے ابھی تک سی ڈی نہیں ملی برائے مہربانی مجھے اس پتہ پر بھیج دیں آپ کی نوازش ہو گی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین۔

Last edited by میاں شاہد; 25-02-09 at 12:01 PM.
KhanMS آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-09, 06:09 PM   #71
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2
کمائي: 137
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

.................................................. ..............................

Last edited by میاں شاہد; 25-02-09 at 12:01 PM.
aromarebel آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 11:40 AM   #72
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

کیا یہ CD کوئی سافٹ ویئر ہے یا محض PDF فائلز؟
جواب کا منتظر
شاہد علی صدیقی
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 12:02 PM   #73
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,623
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

تمام ارکین سے التماس ہے کہ وہ اپنے ایڈریس وغیرہ ذاتی مراسلے میں دیں اس طرح‌اوپن فورم پر ایڈریس اور ٹیلیفوں نمبر لکھنے سے گریز کریں‌شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-02-09, 04:46 PM   #74
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,387
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

ماشاءاللہ کیا بات ہے جناب آپ کے اس عمل کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے فی الحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں نصیب فرمائےآپ کے اورغموں کے درمیان اتنا فاصلہ ہو جتنا کہ زمین سے آسمان،آپ کو اس سے بھی زیادہ
نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(آمین ثوامین(
رانا امر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا
مسٹر رائٹ (10-09-09)
پرانا 26-02-09, 08:59 AM   #75
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,135
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

مسٹر رائٹ السلام علیکم،
میرا سوال ابھی تک موجود ہے کےکیا یہ CD کوئی سافٹ ویئر ہے یا محض PDF فائلز؟
جواب کا منتظر
شاہد علی صدیقی
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, firm, pakistani, فورم, پیارے, پاک, یو ٹیوب, قرآن, مفت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, عمران, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger