| ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 23 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | malik ehsan (12-06-09), nsa47 (09-11-08), Real_Light (21-10-08), فاروق سرورخان (25-10-08), فرحان دانش (30-12-08), وجدان (14-03-08), منتظمین (16-10-08), محمدعدنان (14-03-08), معظم (04-12-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو زین (21-04-09), ابو عمار (17-05-08), ابن جلال (25-09-08), جیدی (24-09-08), حسن مغل (10-11-08), حسان (24-09-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08), رانا امر (01-05-09), سیپ (19-04-09), طارق راحیل (03-01-09), عمیر نعیم (19-05-08), عمار عتیق (05-04-08), غازی اسلام (26-03-09) |
| کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-10-08 | خالد احمد صدیقی | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#61 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 83 وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لا تَعْبُدُونَ إِلا اللَّہَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَی وَالْيَتَامَی وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُوا الصَّلاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلا قَلِيلا مِنْكُمْ وَأَنْتُمْ مُعْرِضُونَ (٨٣) اور جب ہم نے بنی اسرائیل سے عہد لیا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا اور ماں باپ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھلائی کرتے رہنا اور لوگوں سے اچھی باتیں کہنا، اور نماز پڑھتے اور زکوٰة دیتے رہنا، تو چند شخصوں کے سوا تم سب (اس عہد سے) منہ پھیر کر پھر بیٹھے and remember we took a Covenant from the Children of Israel (to This effect): worship none but Allah. treat with kindness your parents and kindred, and orphans and those In need; speak fair to the people; be steadfast In prayer; and practise regular charity. then did ye turn back, except a few among you, and ye backslide (even now). |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#62 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 84 وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ لا تَسْفِكُونَ دِمَاءَكُمْ وَلا تُخْرِجُونَ أَنْفُسَكُمْ مِنْ دِيَارِكُمْ ثُمَّ أَقْرَرْتُمْ وَأَنْتُمْ تَشْھَدُونَ (٨٤) اور جب ہم نے تم سے عہد لیا کہ آپس میں کشت وخون نہ کرنا اور اپنے کو ان کے وطن سے نہ نکالنا تو تم نے اقرار کر لیا، اور تم (اس بات کے) گواہ ہو and remember we took your Covenant (to This effect): shed no blood amongst you, nor turn out your own people from your homes: and This ye solemnly ratified, and to This ye can bear witness |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#63 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 85 ثُمَّ أَنْتُمْ ھَؤُلاءِ تَقْتُلُونَ أَنْفُسَكُمْ وَتُخْرِجُونَ فَرِيقًا مِنْكُمْ مِنْ دِيَارِھِمْ تَظَاھَرُونَ عَلَيْہِمْ بِالأثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَإِنْ يَأتُوكُمْ أُسَارَى تُفَادُوھُمْ وَھُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيْكُمْ إِخْرَاجُھُمْ أَفَتُؤْمِنُونَ بِبَعْضِ الْكِتَابِ وَتَكْفُرُونَ بِبَعْضٍ فَمَا جَزَاءُ مَنْ يَفْعَلُ ذَلِكَ مِنْكُمْ إِلا خِزْيٌ فِي الْحَيَاةِ الدُّنْيَا وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ يُرَدُّونَ إِلَی أَشَدِّ الْعَذَابِ وَمَا اللَّہُ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُونَ (٨٥) پھر تم وہی ہو کہ اپنوں کو قتل بھی کر دیتے ہو اور اپنے میں سے بعض لوگوں پر گناہ اور ظلم سے چڑھائی کرکے انہیں وطن سے نکال بھی دیتے ہو، اور اگر وہ تمہارے پاس قید ہو کر آئیں تو بدلہ دے کر ان کو چھڑا بھی لیتے ہو، حالانکہ ان کا نکال دینا ہی تم کو حرام تھا۔ (یہ) کیا (بات ہے کہ) تم کتابِ (اللہ) کے بعض احکام کو تو مانتے ہو اور بعض سے انکار کئے دیتے ہو، تو جو تم میں سے ایسی حرکت کریں، ان کی سزا اس کے سوا اور کیا ہو سکتی ہے کہ دنیا کی زندگی میں تو رسوائی ہو اور قیامت کے دن سخت سے سخت عذاب میں ڈال دیئے جائیں اور جو کام تم کرتے ہو، اللہ ان سے غافل نہیں after This it is ye, the same people, who slay among yourselves, and banish a party of you from their homes; assist (Their enemies) against them, In guilt and rancour; and if They come to you As captives, ye ransom them, though it was not lawful for you to banish them. then is it only a part of the Book that ye believe in, and do ye reject the rest? but what is the reward for those among you who behave like This but disgrace In This life?- and on the Day of Judgment They shall be consigned to the Most grievous penalty. for Allah is not unmindful of what ye do |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#64 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 86 أُولَئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الْحَيَاةَ الدُّنْيَا بِالآخِرَةِ فَلا يُخَفَّفُ عَنْھُمُ الْعَذَابُ وَلا ھُمْ يُنْصَرُونَ (٨٦) یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے آخرت کے بدلے دنیا کی زندگی خریدی۔ سو نہ تو ان سے عذاب ہی ہلکا کیا جائے گا اور نہ ان کو (اور طرح کی) مدد ملے گی these are the people who buy the life of This world at the price of the Hereafter: their penalty shall not be lightened nor shall They be helped |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#65 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 87 وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَی الْكِتَابَ وَقَفَّيْنَا مِنْ بَعْدِهِ بِالرُّسُلِ وَآتَيْنَا عِيسَی ابْنَ مَرْيَمَ الْبَيِّنَاتِ وَأَيَّدْنَاهُ بِرُوحِ الْقُدُسِ أَفَكُلَّمَا جَاءَكُمْ رَسُولٌ بِمَا لا تَھوَى أَنْفُسُكُمُ اسْتَكْبَرْتُمْ فَفَرِيقًا كَذَّبْتُمْ وَفَرِيقًا تَقْتُلُونَ (٨٧) اور ہم نے موسیٰ کو کتاب عنایت کی اور ان کے پیچھے یکے بعد دیگرے پیغمبر بھیجتے رہے اور عیسیٰ بن مریم کو کھلے نشانات بخشے اور روح القدس (یعنی جبرئیل) سے ان کو مدد دی۔تو جب کوئی پیغمبر تمہارے پاس ایسی باتیں لے کر آئے، جن کو تمہارا جی نہیں چاہتا تھا، تو تم سرکش ہو جاتے رہے، اور ایک گروہ (انبیاء) کو تو جھٹلاتے رہے اور ایک گروہ کو قتل کرتے رہے we gave Moses the Book and followed Him up with a succession of apostles; we gave Jesus the son of Mary Clear (Signs) and strengthened Him with the holy spirit. is it that whenever there comes to you an apostle with what ye yourselves desire not, ye are puffed up with pride?- some ye called impostors, and others ye slay |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#66 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 88 وَقَالُوا قُلُوبُنَا غُلْفٌ بَلْ لَعَنَھُمُ اللَّہُ بِكُفْرِھِمْ فَقَلِيلا مَا يُؤْمِنُونَ (٨٨) اور کہتے ہیں، ہمارے دل پردے میں ہیں۔ (نہیں) بلکہ الله نے ان کے کفر کے سبب ان پر لعنت کر رکھی ہے۔ پس یہ تھوڑے ہی پر ایمان لاتے ہیں They say, "Our hearts are the wrappings (which preserve Allah.s Word: we need no more)." Nay, Allah.s curse is on them for their blasphemy: Little is it They believe |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#67 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 89 وَلَمَّا جَاءَھُمْ كِتَابٌ مِنْ عِنْدِ اللَّہِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَھُمْ وَكَانُوا مِنْ قَبْلُ يَسْتَفْتِحُونَ عَلَی الَّذِينَ كَفَرُوا فَلَمَّا جَاءَھُمْ مَا عَرَفُوا كَفَرُوا بِہِ فَلَعْنَۃُ اللَّہِ عَلَی الْكَافِرِينَ (٨٩) اور جب اللہ کے ہاں سے ان کے پاس کتاب آئی جو ان کی (آسمانی) کتاب کی بھی تصدیق کرتی ہے، اور وہ پہلے (ہمیشہ) کافروں پر فتح مانگا کرتے تھے، تو جس چیز کو وہ خوب پہچانتے تھے، جب ان کے پاس آپہنچی تو اس سے کافر ہو گئے۔ پس کافروں پر الله کی لعنت and when there comes to them a Book from Allah, confirming what is with them,- although from of old They had prayed for victory against those without Faith,- when there comes to them that which They (should) have recognized, They refuse to believe In it but the curse of Allah is on those without Faith |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#68 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 90 بِئْسَمَا اشْتَرَوْا بِہِ أَنْفُسَھُمْ أَنْ يَكْفُرُوا بِمَا أَنْزَلَ اللَّہُ بَغْيًا أَنْ يُنَزِّلَ اللَّہُ مِنْ فَضْلِہِ عَلَی مَنْ يَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ فَبَاءُوا بِغَضَبٍ عَلَی غَضَبٍ وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ مُھِينٌ (٩٠) جس چیز کے بدلے انہوں نے اپنے تئیں بیچ ڈالا، وہ بہت بری ہے، یعنی اس جلن سے کہ اللہ اپنے بندوں میں جس پر چاہتا ہے، اپنی مہربانی سے نازل فرماتا ہے۔ اللہ کی نازل کی ہوئی کتاب سے کفر کرنے لگے تو وہ (اس کے) غضب بالائے غضب میں مبتلا ہو گئے۔ اور کافروں کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے miserable is the price for which They have sold their souls, In that They deny (the revelation) which Allah has sent down, In insolent envy that Allah of His Grace should send it to any of His servants He pleases: Thus have They drawn on themselves wrath upon Wrath. and humiliating is the punishment of those who reject Faith |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 91 وَإِذَا قِيلَ لَھُمْ آمِنُوا بِمَا أَنْزَلَ اللَّہُ قَالُوا نُؤْمِنُ بِمَا أُنْزِلَ عَلَيْنَا وَيَكْفُرُونَ بِمَا وَرَاءَہُ وَھُوَ الْحَقُّ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَھُمْ قُلْ فَلِمَ تَقْتُلُونَ أَنْبِيَاءَ اللَّہِ مِنْ قَبْلُ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (٩١) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جو (کتاب) اللہ نے (اب) نازل فرمائی ہے، اس کو مانو۔ تو کہتے ہیں کہ جو کتاب ہم پر (پہلے) نازل ہو چکی ہے، ہم تو اسی کو مانتے ہیں۔ (یعنی) یہ اس کے سوا کسی اور (کتاب) کو نہیں مانتے، حالانکہ وہ (سراسر) سچی ہے اور جو ان کی (آسمانی) کتاب ہے، اس کی بھی تصدیق کرتی ہے۔ (ان سے) کہہ دو کہ اگر تم صاحبِ ایمان ہوتے تو اللہ کے پیغمبروں کو پہلے ہی کیوں قتل کیا کرتے when it is said to them, "Believe In what Allah hath sent down, "they say, "We believe In what was sent down to us:" yet They reject all besides, Even if it be truth confirming what is with them. say: "Why then have ye slain the prophets of Allah In times gone by, if ye did indeed believe?" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#70 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 92 وَلَقَدْ جَاءَكُمْ مُوسَی بِالْبَيِّنَاتِ ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ الْعِجْلَ مِنْ بَعْدِهِ وَأَنْتُمْ ظَالِمُونَ (٩٢) اور موسیٰ تمہارے پاس کھلے ہوئے معجزات لے کر آئے تو تم ان کے (کوہِ طور جانے کے) بعد بچھڑے کو معبود بنا بیٹھے اور تم (اپنے ہی حق میں) ظلم کرتے تھے there came to you Moses with Clear (Signs); yet ye worshipped the calf (Even) after that, and ye did behave wrongfully |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#71 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 93سے96 وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَكُمْ وَرَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّورَ خُذُوا مَا آتَيْنَاكُمْ بِقُوَّةٍ وَاسْمَعُوا قَالُوا سَمِعْنَا وَعَصَيْنَا وَأُشْرِبُوا فِي قُلُوبِھِمُ الْعِجْلَ بِكُفْرِھمْ قُلْ بِئْسَمَا يَأمُرُكُمْ بِہِ إِيمَانُكُمْ إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ (٩٣) اور جب ہم نے تم (لوگوں) سے عہد واثق لیا اور کوہ طور کو تم پر اٹھا کھڑا کیا (اور حکم دیا کہ) جو (کتاب) ہم نے تم کو دی ہے، اس کو زور سے پکڑو اور جو تمہیں حکم ہوتا ہے (اس کو) سنو تو وہ (جو تمہارے بڑے تھے) کہنے لگے کہ ہم نے سن تو لیا لیکن مانتے نہیں۔ اور ان کے کفر کے سبب بچھڑا (گویا) ان کے دلوں میں رچ گیا تھا۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ اگر تم مومن ہو تو تمہارا ایمان تم کو بری بات بتاتا ہے and remember we took your Covenant and we raised above you (the towering height) of Mount (Sinai): (Saying): "Hold firmly to what we have given you, and hearken (to the Law)": They said:" we hear, and we disobey:" and They had to drink into their hearts (of the taint) of the calf because of their Faithlessness. say: "Vile indeed are the behests of your Faith if ye have any faith!" قُلْ إِنْ كَانَتْ لَكُمُ الدَّارُ الآخِرَةُ عِنْدَ اللَّہِ خَالِصَۃ مِنْ دُونِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الْمَوْتَ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (٩٤) کہہ دو کہ اگر آخرت کا گھر اور لوگوں (یعنی مسلمانوں) کے لیے نہیں اور اللہ کے نزدیک تمہارے ہی لیے مخصوص ہے تو اگر سچے ہو تو موت کی آرزو تو کرو say: "If the Last Home, with Allah, be for you specially, and not for anyone else, then seek ye for death, if ye are sincere." وَلَنْ يَتَمَنَّوْہُ أَبَدًا بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيھِمْ وَاللَّہُ عَلِيمٌ بِالظَّالِمِينَ (٩٥) لیکن ان اعمال کی وجہ سے، جو ان کے ہاتھ آگے بھیج چکے ہیں، یہ کبھی اس کی آرزو نہیں کریں گے، اور اللہ ظالموں سے (خوب) واقف ہے but They will never seek for death, on account of the (sins) which their hands have sent on before them. and Allah is well-acquainted with the wrong-doers. وَلَتَجِدَنَّھُمْ أَحْرَصَ النَّاسِ عَلَی حَيَاةٍ وَمِنَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا يَوَدُّ أَحَدُھُمْ لَوْ يُعَمَّرُ أَلْفَ سَنَۃ وَمَا ھُوَ بِمُزَحْزِحِہِ مِنَ الْعَذَابِ أَنْ يُعَمَّرَ وَاللَّہُ بَصِيرٌ بِمَا يَعْمَلُونَ (٩٦) بلکہ ان کو تم اور لوگوں سے زندگی کے کہیں حریص دیکھو گے، یہاں تک کہ مشرکوں سے بھی۔ ان میں سے ہر ایک یہی خواہش کرتا ہے کہ کاش وہ ہزار برس جیتا رہے، مگر اتنی لمبی عمر اس کو مل بھی جائے تو اسے عذاب سے تو نہیں چھڑا سکتی۔ اور جو کام یہ کرتے ہیں، اللہ ان کو دیکھ رہا ہے Thou wilt indeed find them, of all people, Most greedy of life,-even more than the idolaters: Each one of them wishes He could be given a life of a thousand years: but the grant of such life will not save Him from (due) punishment. for Allah sees well all that They do |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#72 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 97سے100 قُلْ مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِجِبْرِيلَ فَأنَّہُ نَزَّلَہُ عَلَی قَلْبِكَ بِاذْنِ اللَّہِ مُصَدِّقًا لِمَا بَيْنَ يَدَيْہِ وَھُدًى وَبُشْرَی لِلْمُؤْمِنِينَ (٩٧) کہہ دو کہ جو شخص جبرئیل کا دشمن ہو (اس کو غصے میں مر جانا چاہیئے) اس نے تو (یہ کتاب) اللہ کے حکم سے تمہارے دل پر نازل کی ہے جو پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے، اور ایمان والوں کے لیے ہدایت اور بشارت ہے say: Whoever is an enemy to Gabriel-for He brings down the (revelation) to Thy heart by Allah.s will, a confirmation of what went before, and guidance and glad tidings for those who believe,- مَنْ كَانَ عَدُوًّا لِلَّہِ وَمَلائِكَتِہِ وَرُسُلِہِ وَجِبْرِيلَ وَمِيكَالَ فَانَّ اللَّہَ عَدُوٌّ لِلْكَافِرِينَ (٩٨) جو شخص اللہ کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے پیغمبروں کا اور جبرئیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو ایسے کافروں کا اللہ دشمن ہے Whoever is an enemy to Allah and His angels and apostles, to Gabriel and Michael,- Lo! Allah is an enemy to those who reject Faith. وَلَقَدْ أَنْزَلْنَا إِلَيْكَ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ وَمَا يَكْفُرُ بِھَا إِلا الْفَاسِقُونَ (٩٩) اور ہم نے تمہارے پاس سلجھی ہوئی آیتیں ارسال فرمائی ہیں، اور ان سے انکار وہی کرتے ہیں جو بدکار ہیں we have sent down to Thee Manifest Signs (ayat); and none reject them but those who are perverse. أَوَكُلَّمَا عَاھَدُوا عَھدًا نَبَذَهُ فَرِيقٌ مِنْھُمْ بَلْ أَكْثَرُھُمْ لا يُؤْمِنُونَ (١٠٠) ان لوگوں نے جب (اللہ سے) عہد واثق کیا تو ان میں سے ایک فریق نے اس کو (کسی چیز کی طرح) پھینک دیا۔ حقیقت یہ ہے کہ ان میں اکثر بے ایمان ہیں is it not (the case) that every time They make a covenant, some party among them throw it aside?- Nay, Most of them are faithless |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#73 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() سورۃ البقرہ آیت 101-102 وَلَمَّا جَاءَھُمْ رَسُولٌ مِنْ عِنْدِ اللَّہِ مُصَدِّقٌ لِمَا مَعَھُمْ نَبَذَ فَرِيقٌ مِنَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ كِتَابَ اللَّہِ وَرَاءَ ظُھُورِھِمْ كَأنَّھُمْ لا يَعْلَمُونَ (١٠١) اور جب ان کے پاس اللہ کی طرف سے پیغمبر (آخرالزماں) آئے، اور وہ ان کی (آسمانی) کتاب کی بھی تصدیق کرتے ہیں تو جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی، ان میں سے ایک جماعت نے اللہ کی کتاب کو پیٹھ پیچھے پھینک دیا، گویا وہ جانتے ہی نہیں and when there came to them an apostle from Allah, confirming what was with them, a party of the people of the Book threw away the Book of Allah behind their backs, As if (it had been something) They did not know! وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُو الشَّيَاطِينُ عَلَی مُلْكِ سُلَيْمَانَ وَمَا كَفَرَ سُلَيْمَانُ وَلَكِنَّ الشَّيَاطِينَ كَفَرُوا يُعَلِّمُونَ النَّاسَ السِّحْرَ وَمَا أُنْزِلَ عَلَی الْمَلَكَيْنِ بِبَابِلَ ھَارُوتَ وَمَارُوتَ وَمَا يُعَلِّمَانِ مِنْ أَحَدٍ حَتَّی يَقُولا إِنَّمَا نَحْنُ فِتْنَۃ فَلا تَكْفُرْ فَيَتَعَلَّمُونَ مِنْھُمَا مَا يُفَرِّقُونَ بِہِ بَيْنَ الْمَرْءِ وَزَوْجِہِ وَمَا ھُمْ بِضَارِّينَ بِہِ مِنْ أَحَدٍ إِلا بِأذْنِ اللَّہِ وَيَتَعَلَّمُونَ مَا يَضُرُّھُمْ وَلا يَنْفَعُھُمْ وَلَقَدْ عَلِمُوا لَمَنِ اشْتَرَاهُ مَا لَہُ فِي الآخِرَةِ مِنْ خَلاقٍ وَلَبِئْسَ مَا شَرَوْا بِہِ أَنْفُسَھُمْ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ (١٠٢) اور ان (ہزلیات) کے پیچھے لگ گئے جو سلیمان کے عہدِ سلطنت میں شیاطین پڑھا کرتے تھے اور سلیمان نے مطلق کفر کی بات نہیں کی، بلکہ شیطان ہی کفر کرتے تھے کہ لوگوں کو جادو سکھاتے تھے۔ اور ان باتوں کے بھی (پیچھے لگ گئے) جو شہر بابل میں دو فرشتوں (یعنی) ہاروت اور ماروت پر اتری تھیں۔ اور وہ دونوں کسی کو کچھ نہیں سکھاتے تھے، جب تک یہ نہ کہہ دیتے کہ ہم تو (ذریعہٴ) آزمائش ہیں۔ تم کفر میں نہ پڑو۔ غرض لوگ ان سے (ایسا) جادو سیکھتے، جس سے میاں بیوی میں جدائی ڈال دیں۔ اور اللہ کے حکم کے سوا وہ اس (جادو) سے کسی کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے تھے۔ اور کچھ ایسے (منتر) سیکھتے جو ان کو نقصان ہی پہنچاتے اور فائدہ کچھ نہ دیتے۔ اور وہ جانتے تھے کہ جو شخص ایسی چیزوں (یعنی سحر اور منتر وغیرہ) کا خریدار ہوگا، اس کا آخرت میں کچھ حصہ نہیں۔ اور جس چیز کے عوض انہوں نے اپنی جانوں کو بیچ ڈالا، وہ بری تھی۔ کاش وہ (اس بات کو) جانتے They followed what the evil ones gave out (falsely) against the power of Solomon: the blasphemers Were, not Solomon, but the evil ones, teaching men Magic, and such things As came down at babylon to the angels Harut and Marut. but neither of these taught anyone (Such things) without saying: "We are only for trial; so do not blaspheme." They learned from them the means to sow discord between man and wife. but They could not Thus harm anyone except by Allah.s permission. and They learned what harmed them, not what profited them. and They knew that the buyers of (magic) would have no share In the happiness of the Hereafter. and vile was the price for which They did sell their souls, if They but knew |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#74 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 103-109 وَلَوْ أَنَّھُمْ آمَنُوا وَاتَّقَوْا لَمَثُوبَۃ مِنْ عِنْدِ اللَّہِ خَيْرٌ لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ (١٠٣) اور اگر وہ ایمان لاتے اور پرہیز گاری کرتے تو اللہ کے ہاں سے بہت اچھا صلہ ملتا۔ اے کاش، وہ اس سے واقف ہوتے if They had kept their Faith and guarded themselves from evil, far better had been the reward from their Lord, if They but knew! يَا أَيُّھَا الَّذِينَ آمَنُوا لا تَقُولُوا رَاعِنَا وَقُولُوا انْظُرْنَا وَاسْمَعُوا وَلِلْكَافِرِينَ عَذَابٌ أَلِيمٌ (١٠٤) اے اہل ایمان! (گفتگو کے وقت پیغمبرِ اللہ سے) راعنا نہ کہا کرو۔ انظرنا کہا کرو۔ اور خوب سن رکھو، اور کافروں کے لیے دکھ دینے والا عذاب ہے O ye of Faith! say not (to the Messenger. words of ambiguous import, but words of respect; and hearken (to him): to those without Faith is a grievous punishment. مَا يَوَدُّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَھلِ الْكِتَابِ وَلا الْمُشْرِكِينَ أَنْ يُنَزَّلَ عَلَيْكُمْ مِنْ خَيْرٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَاللَّہُ يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِہِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّہُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ (١٠٥) جو لوگ کافر ہیں، اہل کتاب یا مشرک وہ اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ تم پر تمہارے پروردگار کی طرف سے خیر (وبرکت) نازل ہو۔ اور اللہ تو جس کو چاہتا ہے، اپنی رحمت کے ساتھ خاص کر لیتا ہے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے it is never the wish of those without Faith among the people of the Book, nor of the Pagans, that anything good should come down to you from your Lord. but Allah will choose for His special Mercy whom He will - for Allah is Lord of Grace abounding. مَا نَنْسَخْ مِنْ آيَۃ أَوْ نُنْسِھَا نَأْتِ بِخَيْرٍ مِنْھَا أَوْ مِثْلِھَا أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّہَ عَلَی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (١٠٦) ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتے یا اسے فراموش کرا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی اور آیت بھیج دیتے ہیں۔ کیا تم نہیں جانتے کہ اللہ ہر بات پر قادر ہے none of Our revelations do we abrogate or cause to be forgotten, but we substitute something better or similar: Knowest Thou not that Allah hath power over all things? أَلَمْ تَعْلَمْ أَنَّ اللَّہَ لَہُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأرْضِ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّہِ مِنْ وَلِيٍّ وَلا نَصِيرٍ (١٠٧) تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت اللہ ہی کی ہے، اور اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں Knowest Thou not that to Allah belongeth the dominion of the heavens and the earth? and besides Him ye have neither patron nor helper. أَمْ تُرِيدُونَ أَنْ تَسْألُوا رَسُولَكُمْ كَمَا سُئِلَ مُوسَی مِنْ قَبْلُ وَمَنْ يَتَبَدَّلِ الْكُفْرَ بِالايمَانِ فَقَدْ ضَلَّ سَوَاءَ السَّبِيلِ (١٠٨) کیا تم یہ چاہتے ہو کہ اپنے پیغمبر سے اسی طرح کے سوال کرو، جس طرح کے سوال پہلے موسیٰ سے کئے گئے تھے۔ اور جس شخص نے ایمان (چھوڑ کر اس) کے بدلے کفر لیا، وہ سیدھے رستے سے بھٹک گیا would ye question your Messenger As Moses was questioned of old? but Whoever changeth from Faith to Unbelief, hath strayed without doubt from the Even way. وَدَّ كَثِيرٌ مِنْ أَھلِ الْكِتَابِ لَوْ يَرُدُّونَكُمْ مِنْ بَعْدِ إِيمَانِكُمْ كُفَّارًا حَسَدًا مِنْ عِنْدِ أَنْفُسِھِمْ مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَھُمُ الْحَقُّ فَاعْفُوا وَاصْفَحُوا حَتَّی يَأتِيَ اللَّہُ بِأمْرِهِ إِنَّ اللَّہَ عَلَی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (١٠٩) بہت سے اہل کتاب اپنے دل کی جلن سے یہ چاہتے ہیں کہ ایمان لا چکنے کے بعد تم کو پھر کافر بنا دیں۔ حالانکہ ان پر حق ظاہر ہو چکا ہے۔ تو تم معاف کردو اور درگزر کرو۔ یہاں تک کہ اللہ اپنا (دوسرا) حکم بھیجے۔ بے شک اللہ ہر بات پر قادر ہے Quite a number of the people of the Book wish They could turn you (people) back to infidelity after ye have believed, from selfish envy, after the truth hath become Manifest unto them: but forgive and overlook, till Allah accomplish His purpose; for Allah hath power over all things |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#75 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 110-113 وَأَقِيمُوا الصَّلاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَمَا تُقَدِّمُوا لأنْفُسِكُمْ مِنْ خَيْرٍ تَجِدُوهُ عِنْدَ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (١١٠) اور نماز ادا کرتے رہو اور زکوٰة دیتے رہو۔ اور جو بھلائی اپنے لیے آگے بھیج رکھو گے، اس کو اللہ کے ہاں پا لو گے۔ کچھ شک نہیں کہ اللہ تمہارے سب کاموں کو دیکھ رہا ہے and be steadfast In prayer and regular In charity: and whatever good ye send forth for your souls before you, ye shall find it with Allah. for Allah sees well all that ye do. وَقَالُوا لَنْ يَدْخُلَ الْجَنَّةَ إِلا مَنْ كَانَ هُودًا أَوْ نَصَارَى تِلْكَ أَمَانِيُّهُمْ قُلْ هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (١١١) اور (یہودی اور عیسائی) کہتے ہیں کہ یہودیوں اور عیسائیوں کے سوا کوئی بہشت میں نہیں جانے کا۔ یہ ان لوگوں کے خیالاتِ باطل ہیں۔ (اے پیغمبر ان سے) کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو دلیل پیش کرو and They say: "None shall enter Paradise unless He be a Jew or a Christian." those are their (vain) desires. say: "Produce your proof if ye are truthful." بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِنْدَ رَبِّهِ وَلا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلا هُمْ يَحْزَنُونَ (١١٢) ہاں جو شخص اللہ کے آگے گردن جھکا دے، (یعنی ایمان لے آئے) اور وہ نیکو کار بھی ہو تو اس کا صلہ اس کے پروردگار کے پاس ہے اور ایسے لوگوں کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے Nay,-whoever submits His whole self to Allah and is a doer of good,- He will get His reward with His Lord; on such shall be no fear, nor shall They grieve. وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَى عَلَى شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَى لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَى شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ كَذَلِكَ قَالَ الَّذِينَ لا يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ (١١٣) اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی رستے پر نہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی رستے پر نہیں۔ حالانکہ وہ کتاب (الہٰی) پڑھتے ہیں۔ اسی طرح بالکل انہی کی سی بات وہ لوگ کہتے ہیں جو (کچھ) نہیں جانتے (یعنی مشرک) تو جس بات میں یہ لوگ اختلاف کر رہے اللہ قیامت کے دن اس کا ان میں فیصلہ کر دے گا the Jews say: "The Christians have naught (to stand) upon; and the Christians say: "The Jews have naught (to stand) upon." yet They (Profess to) study the (same) Book. like unto their word is what those say who know not; but Allah will judge between them In their quarrel on the Day of Judgment. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 26-05-08 | خالد احمد صدیقی | Very nice Jazak ALLAH | 150 |
![]() |
| Tags |
| allah, ehsan, god, great, prayer, پاک, قواعد, قرآن, قران, نماز, مکمل, منتقل, اللہ, انسان, انشا, اردو, بہترین, بھائی, جواب, دعا, دعائیں, علی, عالم, عبادت, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں خون ریزی کا نیا سلسلہ | ALI-OAD | سیاست | 0 | 17-01-11 09:28 PM |
| سردار کے بچے سے کلاس میں ٹیچر نےانگریزی میں پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 02:57 PM |
| شام (عربی میں سوريا ۔ انگریزی میں Syria) | طارق راحیل | سیاست | 1 | 27-12-08 02:36 PM |
| پشاور:جلوزئی افغان مہاجر کیمپ کی مسماری کیلئے آپریشن شروع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:45 AM |
| فلپائن، آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:21 AM |