واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 11:52 PM  
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

پیارے دوستو اور ساتھیو!

اگر آپ کے دل میں قرآن کو سمجھنے کی لگن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہ رہے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کے متمنی ہیں تو قرآن کی تفسیر کا مطالعہ کریں

اس فورم پر آپ کو یہ سہولت ہے کہ آپ اس تھریڈ میں اپنا دفتر، سکول یا گھر کا پوسٹل ایڈریس لکھ دیں تو آپ کو تفسیر ابنِ کثیر کی Cd بالکل مفت کورئیر کے زریعے گھر بیٹھے چند دنوں میں ہی مل جائے گی۔

آپ مجھے اپنا ایڈریس میرے ذاتی پیغام میں بھی چھوڑ سکتے ہیں۔

اس تھریڈ کے لنک کو اپنے دوستوں کو بھی ای میل کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

شکریہ

آپ کی دعاوں کا متمنی۔

مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
35 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-12-11), arslansun (25-02-09), asakpke (05-02-11), bashirahmed98 (06-10-10), KhanMS (07-09-08), mahtabshariq (04-11-10), saqib (14-07-10), shafresha (18-09-10), S_S_G_Commando (15-02-08), فیروز (14-04-08), فیصل ناصر (23-12-08), یحیٰی (28-05-08), ڈفر (05-02-11), چیتا چالباز (22-12-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (27-11-07), محمد کاشف حبیب (13-06-08), محمدعدنان (27-11-07), مسافر (23-12-08), اویسی (04-11-10), ابو زین (21-04-09), احمد بلال (13-09-09), احمد غزنوی (22-12-08), جان جی (30-06-08), خالد احمد صدیقی (27-05-08), خرم شہزاد خرم (27-11-07), رانا امر (25-02-09), راجہ صاحب (27-05-08), شیراز احمد (23-12-08), شمشاد احمد (17-09-10), طارق راحیل (22-11-08), عبداللہ آدم (17-09-10), عبداللہ حیدر (10-09-09), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 13-06-08, 12:53 PM   #46
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 1
کمائي: 8
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

Please send me this valuable cd on BLOCK D-3 HOUSE # 25 MALIR TOWN 45080 KARACHI.

JAZAKUMULLAH KHAIRUN.

My email address is asim.ibrahim@yahoo.com
ASIM1978 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-06-08, 04:07 PM   #47
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,476
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھائی میں اٹلی میں ہوں کیا یہاں بھی مل سکتی ہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-06-08, 10:42 PM   #48
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,993
شکریہ: 17,786
12,246 مراسلہ میں 28,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھائی یوٹیوب پر اپلوڈ ہوجائے تو غیر ملکی دوستوں‌ کے لیے بھی فائدہ ہو جائے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 12:30 AM   #49
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

عاصم بھائی، آپ اپنا رابطہ نمبر بھی دیں۔

خلیل بھائی، آپ ایڈریس دیں، انشا اللہ آپ کو سی ڈی اٹلی میں مل جائے گی۔

عبدالقدوس بھائی ، آپ طریقہ بتائیں میں یو ٹیوب میں اپ لوڈ کر دوں گا۔ انشا اللہ تعالیٰ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-06-08, 10:38 AM   #50
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,993
شکریہ: 17,786
12,246 مراسلہ میں 28,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
عاصم بھائی، آپ اپنا رابطہ نمبر بھی دیں۔

خلیل بھائی، آپ ایڈریس دیں، انشا اللہ آپ کو سی ڈی اٹلی میں مل جائے گی۔

عبدالقدوس بھائی ، آپ طریقہ بتائیں میں یو ٹیوب میں اپ لوڈ کر دوں گا۔ انشا اللہ تعالیٰ۔
ھائی سپیڈ انٹرنیٹ کنکشن درکار ہوگا بھائی جان
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-06-08, 01:44 PM   #51
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

Email
Rizwan-Ash@hotmail.com
ap apna email address de mein aap ko apna address de donga plz

Last edited by Rizwan; 23-06-08 at 01:50 PM. وجہ: adding
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 12:23 AM   #52
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Rizwan مراسلہ دیکھیں
Email
Rizwan-Ash@hotmail.com
ap apna email address de mein aap ko apna address de donga plz
بھائی آپ مجھے اسی فورم پر ذاتی پیغام پر اپنا ایڈریس لکھ دیں یا اس تھریڈ میں اپنا ایڈریس بمعہ فون کے لکھ دیں آپ کو سی ڈی انشا اللہ مل جائے گی۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 09:52 AM   #53
Member
اجنبی
 
سہیل اسلم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
کمائي: 388
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

سلام
جناب مسٹر رائٹ۔۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ بارک وتعالیٰ آپ کو اس نیک کام کا اجر بھی عظیم دے ، بھائی مجھے cd مل گئی ہے ۔
جزاک اللہ
سہیل اسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:04 AM   #54
Member
اجنبی
 
Rizwan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 95
کمائي: 281
شکریہ: 307
19 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

Razwan

Last edited by عبدالقدوس; 24-06-08 at 11:04 AM.
Rizwan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-06-08, 10:46 AM   #55
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

محترم جناب مسٹر رائٹ،
بہت بہت شکریہ، کیونکہ مجھے بھی کل یہ سی ڈی مل گئی ہے ، اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ ہمیں‌سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق دے اور آپکو مزید نیک کام کرنے کی ہمت و توفیق عطا فرمائے (آمین)
والسلام
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جان جی کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 01:49 PM   #56
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

جان جی اور سہیہل صاحب ، آپ لوگوں کا بھی بہت شکریہ کہ مجھ ناچیز کو اس نیک کام کرنے کا موقع دیا۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس کو سیکھ کر عمل ضرور کریں اور ہو سکتا ہو تو اس نیک کام کو آپ بھی آگے پھیلائیں۔

دوستوں، کزنز اور رشتہ داروں میں اس قسم کی سی ڈیز ، کتب اور مواد تقسیم کر کے مسلم ام کے لیے باعث تقویت بنیں۔ اللہ اجر دے گا۔

اس کے علاوہ کسی اور دوست کو اگر ابھی تک سی ڈی نہیں ملی تو رابطہ کریں۔

شکریہ۔

والسلام
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
جان جی (24-06-08)
پرانا 24-06-08, 09:19 PM   #57
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,338,993
شکریہ: 17,786
12,246 مراسلہ میں 28,453 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Rizwan مراسلہ دیکھیں
Razwan
آپکا پتہ ذاتی پیغام کی صورت میں ارسال کیا جاچکا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-06-08, 06:58 AM   #58
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 8
کمائي: 0
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

میرے پیارے دوست !
بہت بہت شکریہ سی ڈی بھیجنے کا۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی دینی اور دنیاوی شرعی حاجات پوری ہو اور قرآن کی خدمت کرنے اور قرآن کی تشہیر پر آپ کو جزائے دارین عطاء فرمائے
آمین !
اے رحمٰن ساجد
منگورہ سوات
اے رحمن ساجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اے رحمن ساجد کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-06-08)
پرانا 25-06-08, 09:33 PM   #59
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھئی مجھے تو سی ڈی موصول ہو گئی ہے
اللہ خوش رکھے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-06-08)
پرانا 29-06-08, 02:15 PM   #60
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

عبدالرحمان صاحب اور راجہ صاحب،

آپ لوگوں کی محبت اور مہربانی کا بہت بہت شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-06-08)
جواب

Tags
color, firm, pakistani, فورم, پیارے, پاک, یو ٹیوب, قرآن, مفت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, عمران, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger