واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-11-07, 11:52 PM  
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

پیارے دوستو اور ساتھیو!

اگر آپ کے دل میں قرآن کو سمجھنے کی لگن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ سے کیا کہ رہے ہیں اور اس کے مطابق اپنی زندگیوں میں انقلاب لانے کے متمنی ہیں تو قرآن کی تفسیر کا مطالعہ کریں

اس فورم پر آپ کو یہ سہولت ہے کہ آپ اس تھریڈ میں اپنا دفتر، سکول یا گھر کا پوسٹل ایڈریس لکھ دیں تو آپ کو تفسیر ابنِ کثیر کی Cd بالکل مفت کورئیر کے زریعے گھر بیٹھے چند دنوں میں ہی مل جائے گی۔

آپ مجھے اپنا ایڈریس میرے ذاتی پیغام میں بھی چھوڑ سکتے ہیں۔

اس تھریڈ کے لنک کو اپنے دوستوں کو بھی ای میل کریں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

شکریہ

آپ کی دعاوں کا متمنی۔

مسٹر رائٹ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
35 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
abrarhussain_73 (09-12-11), arslansun (25-02-09), asakpke (05-02-11), bashirahmed98 (06-10-10), KhanMS (07-09-08), mahtabshariq (04-11-10), saqib (14-07-10), shafresha (18-09-10), S_S_G_Commando (15-02-08), فیروز (14-04-08), فیصل ناصر (23-12-08), یحیٰی (28-05-08), ڈفر (05-02-11), چیتا چالباز (22-12-08), مون لائیٹ آفریدی (10-04-08), منتظمین (27-11-07), محمد کاشف حبیب (13-06-08), محمدعدنان (27-11-07), مسافر (23-12-08), اویسی (04-11-10), ابو زین (21-04-09), احمد بلال (13-09-09), احمد غزنوی (22-12-08), جان جی (30-06-08), خالد احمد صدیقی (27-05-08), خرم شہزاد خرم (27-11-07), رانا امر (25-02-09), راجہ صاحب (27-05-08), شیراز احمد (23-12-08), شمشاد احمد (17-09-10), طارق راحیل (22-11-08), عبداللہ آدم (17-09-10), عبداللہ حیدر (10-09-09), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-04-08, 04:21 PM   #31
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

ماشاء‌اللہ اتنی اچھی آفر اور دین اسلام کا شیدائی اس آفر کو ٹھکرا دے یہ کبھی نہی ہو سکتا۔اس بندہ اچیز کو بھی یہ سی ڈی بھجوائیں جزاک اللہ
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-05-08, 03:54 PM   #32
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

مجھے ابھی تک سی ڈی نہیں ملی ھے۔۔۔ برائے مہربانی سی ڈی ارسال کردیں۔ میں اپنا ایڈریس ذاتی پیغام سے ذریعے بھیج چکا ھوں۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 04:13 PM   #33
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

عمیر صاحب ، آپ کو آج سی ڈی روانہ کر دی گئی ہے۔ جب مل جائے تو براہ کرم ادھر ضرور اطلاع کر دیجئے گا۔
شکریہ والسلام
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (28-05-08)
پرانا 27-05-08, 04:19 PM   #34
Senior Member
مقبول
 
خالد احمد صدیقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 803
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

جناب محترم اس ناچیز کو بھی قرآن کو سمجھنے اور سیکھنے کی طلب ہے براہ کرم ایک سی ڈی عنایت فرمادیں

جزاک اللہ
خالد احمد صدیقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-05-08, 11:33 PM   #35
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

خالد صاحب،
آپ براہ کرم اپنا نام اور پتہ مجھے ذاتی پیغام پر ارسال کریں ، انشا اللہ ، جلد ہی ارسال کر دوں گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 10:49 AM   #36
Member
اجنبی
 
سہیل اسلم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
کمائي: 388
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

سلام
محترم المقام دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے ( آمین )
میں نیا یوزر ہوں اور طب کے پینل میں لکھ رہا ہوں ۔
براہ کرم اگر ہو سکے تو مجھے یہ سی ڈی عطا فرمائیں
پتا:
محمد سہیل اسلم
اسلم سوپ فیکٹری ، چوک مکی مسجد
رحیم یار خان
03216754440
جزاک اللہ
سہیل اسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-06-08, 12:21 PM   #37
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

بھائی جی !‌میں نے ایڈریس بھیج دیا ہے۔ پلیز اس بندہ نا چیز کو بھی وہ cd عنایت فرما دیں۔اللہ آپکو جزائے خیر عطا کرے ۔آمین۔
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-06-08, 12:09 AM   #38
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 8
کمائي: 0
شکریہ: 0
5 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اسلام وعلیکم،
برادرگرامی! مہربانی فرما کر قرآن پاک کی تفسیروالی سی ڈی ارسال فرما دیں، اللہ تعلیٰ آپ کو اس کا اجر دے، آمین،

میرانام: اے۔رحمٰن ساجد
پتہ: ایوبی سٹریٹ ،محلہ لنڈی کس، منگورہ سوات
اے رحمن ساجد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-06-08, 08:14 PM   #39
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

خالد احمد صدیقی صاحب اور hmzohaib صاحب ، آپ لوگ پلیز اپنا اپنا ایڈریس مجھے بھیجیں تا کہ میں آپ لوگوں کو سی ڈی روانہ کر سکوں،

عمیر صاحب، آپ کو سی ڈی ملی ہے یا نہیں ۔ ؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 09:20 AM   #40
Senior Member
 
جان جی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: دل
عمر: 26
مراسلات: 2,136
کمائي: 23,289
شکریہ: 3,417
1,284 مراسلہ میں 2,264 بارشکریہ ادا کیا گیا
جان جی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں جان جی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

مسٹر رائٹ جی !
میرا نام : محمد زوہیب
ایڈریس: مہران ٹریڈنگ کمپنی نزد منظور سائزنگ سٹریٹ سمندری روڈ فیصل آباد۔
فون :‌03138685861
جان جی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 10:15 AM   #41
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,774
شکریہ: 1,318
152 مراسلہ میں 208 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
خالد احمد صدیقی صاحب اور hmzohaib صاحب ، آپ لوگ پلیز اپنا اپنا ایڈریس مجھے بھیجیں تا کہ میں آپ لوگوں کو سی ڈی روانہ کر سکوں،

عمیر صاحب، آپ کو سی ڈی ملی ہے یا نہیں ۔ ؟
جناب سی ڈی مل چکی ھے۔ آپ کا بہت بہت شکریہ۔ اس کو پڑھ کر عمل کرنے کی پوری کوشش کروں گا۔
عمیر نعیم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 10:29 AM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اسلام علیکم بھائی شکیل
آپ نے بہت اچھا کام شروع کیا ہے اور جو شخص بھی ان سی ڈی سے علم حاصل کرے گا آپ کو بھی اُتنا ثواب ہو گا ۔
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 09-06-08, 11:47 AM   #43
Member
اجنبی
 
سہیل اسلم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: Rahim Yar Khan
عمر: 38
مراسلات: 32
کمائي: 388
شکریہ: 0
13 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ًسٹر رائیٹ : میرا ایڈریس

محمد سہیل اسلم
اسلم سوپ فیکٹری ، چوک مکی مسجد ، رحیم یار خان
03216754440.03006754440
سہیل اسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-08, 04:39 AM   #44
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,377
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

اکرام اور عمیر بھائی ، آپ لوگوں کا شکریہ، بس اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین

سہیل صاحب، جلد ہی سی ڈی روانہ کر دی جائے گی۔ انشا اللہ
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-06-08, 05:38 PM   #45
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 1
کمائي: 10
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قرآن کی تفسیر کی Cd بالکل مفت حاصل کریں!

السلام علیکم بھائی جان مجھے بھی ایک عدد قرآن پاک کی سی ڈی ارسال کریں- شکریہ
aw155 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, firm, pakistani, فورم, پیارے, پاک, یو ٹیوب, قرآن, مفت, آج, اللہ, انٹرنیٹ, انشا, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, عمران, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger