| ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آج کی منتخب آیت:
----------------------------------- |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
اس سلسلے کو دوبارہ سے شروع کر رہا ہوں ، امید ہے کہ کام آئے گا۔ |
|
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
غور و فکر اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔جو شخص توبہ کرتا ہے اور نیک کام کرتا ہے تو وہ اللہ کی طرف پلٹ آتا ہے جیسا کہ پلٹنے کا حق ہے۔( اور رحمٰن کے بندے وہ ہیں ) جو جھوٹی گواہی نہیںدیتے اور جب وہ بیہودہ مشغلوں کے پاس سے گزرتے ہیں تو شریف آدمیوں کی طرف شرافت سے گزر جاتے ہیں۔ اور وہ لوگ ایسے ہیں کہ جب انہیں ان کے رب کی آیات سنا کر نصیحت کی جاتی ہے تو وہ اس پر اندھے اور بہرے بن کر نہیں رہ جاتے ( بلکہ غور و فکر سے سنتے ہیں )۔ سورتہ الفرقان ( 25 ) - آیات 71 تا 73 |
|
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھا ٹھکانہ اور مقام اللہ کے نام سے جوبڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔(رحمان کے بندے وہ ہیں) جو دعائیں کرتے رہتے ہیں کہ " اے ہمارے رب، ہمیں اپنی بیویوں اور اپنی اولاد کی طرف سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہم کو پرہیزگاروں کا امام بنا"۔ یہ ہیں وہ لوگ جنہیں ان کے صبر کے بدلے میں (جنت میں) اونچے اونچے محلات عطا کئے جائیںگے اور وہاں ان کا استقبال دعا و سلام کے ساتھ کیا جائے گا۔ وہ ہمیشہ ہمیشہ وہاں رہیں گے۔ کیسا اچھا ہے وہ ٹھکانہ اور وہ مقام۔ سورتہ الفرقان (25) - آیات 74 تا 76 |
|
|
|
|
|
#35 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سچا وعدہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔ اسے جب ہماری آیات سنائی جاتی ہیں تو وہ بڑے گھمنڈ کے ساتھ (تکبر کرتے ہوئے( اسطرح منہ موڑ لیتا ہے جیسے اس نے سنا ہی نہیں، گویا کہ اس کے کان بہرے ہیں۔ اسے ایک درد ناک عذاب کی خبر سنا دیجئے۔ البتہ جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل بھی کیے، ان کے لیے نعمت بھری جنتیں ہیں۔ جن میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔ یہ اللہ کا سچا وعدہ ہے اور وہ زبردست ہے حکمت والا۔ سورۃ لقمان 31 - ترجمہ آیات 7 تا 9 |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, قرآن, قرآنی, قران, لوگ, نظر, مکمل, ممکن, معذرت, آج, ایمان, اللہ, بھائی, جواب, دوست, دعا, دعائیں, زندگی, شخص, صبح, صبر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے | جاویداسد | خبریں | 1 | 01-12-10 02:59 PM |
| داہنے ہاتھ سے شروع کرنا | گلاب خان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 11 | 15-11-10 12:29 AM |
| نماز میں خشوع و خضوع | صبارخ | نماز | 1 | 01-10-10 06:18 PM |
| افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن | راجہ اکرام | خبریں | 1 | 01-02-10 06:25 PM |
| رائیونڈ میں ہونے والا تین روزہ سالانہ تبلیغی اجتماع شروع-خبر تصویروں کے ساتھ | زین۔zf | خبریں | 0 | 10-10-08 01:21 PM |