واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > علوم قرآن کریم > ترجمہ و تفسیر

ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر

مختلف مترجم صاحبان کے تراجم

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-09, 08:28 PM  
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مختلف مترجم صاحبان کے تراجم

ولما یعلم اللہ الذین جاھدوامنکم ۔ (پارہ 4 سورۃ آل عمران آیت 142 )

ترجمہ : اور ابھی معلوم نہیں کئے اللہ نے جو لڑنے والے ہیں تم میں (شاہ عبدالقادر )

ترجمہ : حالانکہ ابھی خدا نے تم میں سے جہاد کرنے والوں کو تو اچھی طرح معلوم کیا ہی نہیں ۔ ( فتح محمد جالندھری دیوبندی )

ترجمہ : وہ ہنوز تمیز نساختہ است خُدا آں را کہ جہاد کردہ انداز شما ۔ ( شاہ ولی اللہ )
ترجمہ : حالانکہ ابھی اللہ نے ان لوگوں کو تم میں سے جانا ہی نہیں جنہوں نے جہاد کیا۔(عبدالماجد دریابادی دیوبندی )

ترجمہ : اور ابھی تک اللہ نے نہ تو اُن لوگوں کو جانچا جو تم میں سے جہاد کرنے والے ہیں ۔ (ڈپٹی نذیر احمد دیوبندی )

ترجمہ : حالانکہ ہنوزاللہ تعالٰی نے اُن لوگوں کو تو دیکھا ہی نہیں جنہوں نے تم میں سے جہاد کیا ہو ۔ ( تھانوی دیوبندی )

ترجمہ : اور ابھی تک معلوم نہیں کیا اللہ نے جو لڑنے والے ہیں تم میں ۔ ( دیوبندی محمود الحسن )

ترجمہ: اور ابھی اللہ نے تمہارے غازیوں کا امتحان نہ لیا ۔ ( سیدی اعلٰی حضرت)
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

Last edited by خرم شہزاد خرم; 06-08-09 at 08:31 PM.
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), wajee (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 05:36 PM   #16
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
بات یہ ہے کہ اپنی اپنی دیوار سب کو صاف ہی نظر آرہی ہے اور دیوار کی دوسری طرف والی گندگی دوسروں کے کھاتے میں ڈالنے کی پرانی روایت ہے ۔ پیارے بھائی شہ فریشہ نے بلکل صحیح بات کی کہ ۔
اگر بات ہے لفظی ترجمہ کی تو وہ تو یہی بنتا ہے
اور اگر بات ہے مفہوم اور بامحاورہ تو اس میں الفاظ کا رکھ رکھاؤ تبدیل ہو جاتا ہے
اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ اسکے مسلک کے فلاں حضرت نے جو ترجمہ کیا ہے اس کے تو کیا کہنے اور باقی سب تو غلط ترجمعے بیان کر رہے ہیں تو یہ سب سے بڑی غلط فہمی ہے
تراجم میں فرق یہ بھی تو پراناقضیہ ہے جس کو یہاں پر عام کیا جا رہا ہے
بھائی اگر دنیاوی سبقت کی بات ہے تو ہر مسلک یہی کہتا ہے کہ وہ سب سے اعلٰی ہے
بات تو تب کہ کہ اللہ رب العزت اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم خود آخرت میں فرمادیں
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے
جناب مسافر بھائی شکریہ
اصل میں میری ایک کوسشش تھی ۔ میں یہاں کچھ سمجھانا چاہتا تھا ۔
جو میرا خیال ہے کچھ لوگوں کو تو سمجھ آگی ہو گی اور کچھ لوگوں پھر بھی نہیں سمجھے ہونگے
انشاءاللہ اگر نیت صاف ہوئی تو سب کو سمجھ آ جائے گی ۔
آپ نے دیکھا یہاں سب کو اختلاف نظر آ رہا ہے ۔ حالانکہ قرآن پاک کا ترجمہ ہے ۔
حرف با حرف ترجمہ تو ٹھیک اور کیا مفہوم غلط ہے۔

ویسے دیوار والی بات خوب کی آپ نے اچھی لگی بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
مسافر (07-08-09)
پرانا 07-08-09, 06:10 PM   #17
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,125
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپکو اخلاص (تمام امت مسلمہ کے لئے) کے ساتھ قرآن کو سمجھنے ، سمجھانے کی توفیق اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے
اس سے بہت سے لوگ ہدایت اور بہت سے گمراہ ہونگے( مفہوم القرآن)
اللہ رب العزت ہم کو گمراہ ہونے سے محفوظ رکھے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), فیصل ناصر (07-08-09), خرم شہزاد خرم (08-08-09)
پرانا 07-08-09, 06:13 PM   #18
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اللہ رب العزت ہم کو گمراہ ہونے سے محفوظ رکھے
آمین !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-08-09), مسافر (07-08-09)
پرانا 08-08-09, 12:48 AM   #19
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس ترجمےمیں اللہ تعالٰی پربےخبری کاالزام ہےآسان لفظوں میں یوں سمجھیں کہ اللہ کوبےخبر بےخبری میں بتایا گیاہےذرا عشق حقیقی کومدنظر رکھکر سیدی اعلٰی حضرت کاترجمہ دیکھیں اور دوسروں کادیکھیں اللہ پرمعلوم نہ تھا تم میں میں پوچھتاہوں اللہ کوکیانہیں معلوم اور ان باتوں میں نہ پڑیں کہ بڑے بڑے علماوں نےلکھاغلطی انسانوں سےہوتی ہےخطا کاپتلہ ہےاعلٰی حضرت کےترجمےمیں امتحان کالفط کتناشاندار ہےجواللہ کی طرف جہال کی نسبت نہیں کرتا ہمیں اللہ ایسےہی تراجم پڑھنے کی توفیق عطافرمائے(آمین)جوغلطیوں سےمبرا ہوقرآن کےلفطی تراجم کیلیے14علوم کاہوناضروری ہےاور سیدی اعلٰی حضرت کوکم وبیش52 علوم پردسرس حاصل تھی جوکہ انکہ تصانیف سےثابت ہےاور کچھ لوگ 2 یا4کتابیں پڑھ کریادو یاچار علوم حاصل کرکےقرآن کےتراجم شروع کردیتےہیں جوغلظی کرتےہیں
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات!
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-09, 12:53 AM   #20
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس آیۃ میں معاذاللہ ،اللہ پر فریب جیسےالفاظ استعمال کیئےگیئےہیں اور اعلٰی حضرت کےترجمےمین دیکھین انہون نے اللہ پربرا لفظ نہ آنےدیا یہی تو مقام ادب ہےکیونکہ باادب بانصیب بے ادب۔۔۔۔۔۔
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-09, 12:53 AM   #21
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویرانی صاحب اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں
ان 52 علوم کی فہرست مل جائے گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 08-08-09, 12:55 AM   #22
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کچھ لوگ 2 یا4کتابیں پڑھ کریادو یاچار علوم حاصل کرکےقرآن کےتراجم شروع کردیتےہیں جوغلظی کرتےہیں
شاہ ولی اللہ اور شاہ عبدالقادر جیسے علماء کو آپ دو چار کتابیں پڑھنے والا سمجھتے ہیں تو پھر اللہ ہی حافظ ہے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (08-08-09)
پرانا 08-08-09, 01:00 AM   #23
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسمیں معاذ اللہ حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم کےپچھلےگناہوں کو یاد کیاگیاہےاتنی بڑی جرات کی گئی ہے حالانکہ نبی معصوم ہوتاہے یہ تشریح قرآن کےاصولوں کےبھی خلاف نظر آتی ہےاور اعلٰی حضرت نےامت کےگناہوں کےالفاظ بتاکر نبی کےاوپرقلم چلنےسےبچالیا اب حق کی حقانیت واضح ہے جنکامخالفین کوبھی اعتراف ہے مخالفین سےمراد کوئی اس فورم کےمخالفین نہ لےبلکہ میری مراد اس سےساری دنیا کےمخالفین ہین
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-09, 01:02 AM   #24
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلیں دیکھ لیں قدرت اللہ کی کس نےتعطیم رسول کالحاظ کیاہےاور کس نےاللہ کوبےخبر ثابت کیاہےاوررسول کوگناہ گارثابت کرنےکی کوشش کی ہےمگرفرقہ واریت کی عینک تو اترےتب پتہ چلے
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-09, 01:03 AM   #25
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,697
شکریہ: 8,788
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نبی کے معصوم ہونے کا کیا مطلب ہے؟
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-09, 01:03 AM   #26
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,759
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 36,998 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویرانی صاحب اپنی معلومات کے لئے پوچھ رہا ہوں
ان 52 علوم کی فہرست مل جائے گی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-08-09, 07:11 PM   #27
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گناہوں سےپاک کہ کسی نبی سےکوئی گناہ صادر ہی نہیں ہوسکتا اگلےپچھلےکوئی گناہ جب نبی کاہےہی نہیں توکہاں کااگلاکہان کاپچھلا اوراگرنبی کومعاذاللہ گناہ گارسمجھاتوپھرکل کوئی بدبخت یہ بھی کہہ سکتاہیکہ وحی میں تبدیلی ممکن ہےاورنبی سےیہ بھول ہوئی تھی وغیرہ وغیرہ
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, فروخت, کتابوں, پیارے, پاک, قرآن, نظر, معلوم, آئینہ, اللہ, امتحان, اسلامی, بہترین, بھائی, تحریر, ترمیم, حکم, حال, خدا, خرم, عمران, صلح, صاف, صریح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger