| ترجمہ و تفسیر ترجمہ و تفسیر |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
| 23 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | malik ehsan (12-06-09), nsa47 (09-11-08), Real_Light (21-10-08), فاروق سرورخان (25-10-08), فرحان دانش (30-12-08), وجدان (14-03-08), منتظمین (16-10-08), محمدعدنان (14-03-08), معظم (04-12-08), ام طلحہ (27-10-08), ابو زین (21-04-09), ابو عمار (17-05-08), ابن جلال (25-09-08), جیدی (24-09-08), حسن مغل (10-11-08), حسان (24-09-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08), رانا امر (01-05-09), سیپ (19-04-09), طارق راحیل (03-01-09), عمیر نعیم (19-05-08), عمار عتیق (05-04-08), غازی اسلام (26-03-09) |
| کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 23-10-08 | خالد احمد صدیقی | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سورۃ البقرہ آیت 8-20
بِسْمِ اللَّہِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful. وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَقُولُ آمَنَّا بِاللَّہِ وَبِالْيَوْمِ الآخِرِ وَمَا ھُمْ بِمُؤْمِنِينَ (٨) اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ پر اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ وہ ایمان نہیں رکھتے. Of the people there are some who say: "We believe In Allah and the Last Day;" but They do not (really) believe. يُخَادِعُونَ اللَّہَ وَالَّذِينَ آمَنُوا وَمَا يَخْدَعُونَ إِلا أَنْفُسَھُمْ وَمَا يَشْعُرُونَ (٩) یہ (اپنے پندار میں) اللہ کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو چکما نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں. Fain would They deceive Allah and those who believe, but They only deceive themselves, and realise (it) not! فِي قُلُوبِہِمْ مَرَضٌ فَزَادَھُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَلَہُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ (١٠) ان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ اللہ نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے جھوٹ بولنے کے سبب ان کو دکھ دینے والا عذاب ہوگا. In their hearts is a disease; and Allah has increased their disease: and grievous is the penalty They (incur), because They are false (to themselves). وَإِذَا قِيلَ لَھُمْ لا تُفْسِدُوا فِي الأرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ (١١) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں. When it is said to them: "Make not mischief on the earth," They say: "Why, we only Want to make peace!" أَلا إِنَّھُمْ ھُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلَكِنْ لا يَشْعُرُونَ (١٢) دیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے. Of a surety, They are the ones who make mischief, but They realize (it) not. وَإِذَا قِيلَ لَھُمْ آمِنُوا كَمَا آمَنَ النَّاسُ قَالُوا أَنُؤْمِنُ كَمَا آمَنَ السُّفَہَاءُ أَلا إِنَّھُمْ ھُمُ السُّفَہَاءُ وَلَكِنْ لا يَعْلَمُونَ (١٣) اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ جس طرح اور لوگ ایمان لے آئے، تم بھی ایمان لے آؤ تو کہتے ہیں، بھلا جس طرح بےوقوف ایمان لے آئے ہیں اسی طرح ہم بھی ایمان لے آئیں؟ سن لو کہ یہی بےوقوف ہیں لیکن نہیں جانتے When it is said to them: "Believe As the others believe:" They say: "Shall we believe as the fools believe?" Nay, of a surety They are the fools, but They do not know. وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا خَلَوْا إِلَى شَيَاطِينِہِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ إِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَھزِئُونَ (١٤) اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے)اور یہ لوگ جب مومنوں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے ہیں، اور جب اپنے شیطانوں میں جاتے ہیں تو (ان سے) کہتے ہیں کہ ہم تمھارے ساتھ ہیں اور (پیروانِ محمدﷺ سے) تو ہم ہنسی کیا کرتے ہیں تو ہم ہنسی کیا When They meet those who believe, They say: "We believe;" but when They are alone with their evil ones, They say: "We are really with you: we (were) only jesting." اللَّہُ يَسْتَھزِئُ بِہِمْ وَيَمُدُّھُمْ فِي طُغْيَانِہِمْ يَعْمَھُونَ (١٥) ان (منافقوں) سے اللہ ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیئے جاتا ہے کہ شرارت وسرکشی میں پڑے بہک رہے ہیں Allah will throw back their mockery on them, and give them rope In their trespasses; so They will wander like blind ones (to and fro). أُولَئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلالَۃ بِالْھُدَى فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُھُمْ وَمَا كَانُوا مُہتَدِينَ (١٦) یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی خریدی، تو نہ تو ان کی تجارت ہی نے کچھ نفع دیا اور نہ وہ ہدایت یاب ہی ہوئے These are They who have bartered guidance for error: but their traffic is profitless, and They have lost true direction, مَثَلُھُمْ كَمَثَلِ الَّذِي اسْتَوْقَدَ نَارًا فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَہُ ذَہَبَ اللَّہُ بِنُورِہِمْ وَتَرَكَھُمْ فِي ظُلُمَاتٍ لا يُبْصِرُونَ (١٧) ان کی مثال اس شخص کی سی ہے کہ جس نے (شبِ تاریک میں) آگ جلائی۔ جب آگ نے اس کے اردگرد کی چیزیں روشن کیں تو اللہ نے ان کی روشنی زائل کر دی اور ان کو اندھیروں میں چھوڑ دیا کہ کچھ نہیں دیکھتے Their similitude is that of a man who kindled a fire; when it lighted all around him, Allah took away their light and left them In utter darkness. so They could not see. صُمٌّ بُكْمٌ عُمْيٌ فَھُمْ لا يَرْجِعُونَ (١٨) (یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے Deaf, dumb, and blind, They will not return (to the path). أَوْ كَصَيِّبٍ مِنَ السَّمَاءِ فِيہِ ظُلُمَاتٌ وَرَعْدٌ وَبَرْقٌ يَجْعَلُونَ أَصَابِعَہُمْ فِي آذَانِہِمْ مِنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ وَاللَّہُ مُحِيطٌ بِالْكَافِرِينَ (١٩) یا ان کی مثال مینہ کی سی ہے کہ آسمان سے (برس رہا ہو اور) اس میں اندھیرے پر اندھیرا (چھا رہا) ہو اور (بادل) گرج (رہا) ہو اور بجلی (کوند رہی) ہو تو یہ کڑک سے (ڈر کر) موت کے خوف سے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور الله کافروں کو (ہر طرف سے) گھیرے ہوئے ہے or (another similitude) is that of a rain-laden cloud from the sky: In it are zones of darkness, and thunder and lightning: They press their fingers In their ears to keep out the stunning thunder-clap, the while They are In terror of death. but Allah is ever round the rejecters of Faith! يَكَادُ الْبَرْقُ يَخْطَفُ أَبْصَارَھُمْ كُلَّمَا أَضَاءَ لَہُمْ مَشَوْا فِيہِ وَإِذَا أَظْلَمَ عَلَيْہِمْ قَامُوا وَلَوْ شَاءَ اللَّہُ لَذَھَبَ بِسَمْعِہِمْ وَأَبْصَارِہِمْ إِنَّ اللَّہَ عَلَی كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (٢٠) قریب ہے کہ بجلی (کی چمک) ان کی آنکھوں (کی بصارت) کو اچک لے جائے۔ جب بجلی (چمکتی اور) ان پر روشنی ڈالی ہے تو اس میں چل پڑتے ہیں اور جب اندھیرا ہو جاتا ہے تو کھڑے کے کھڑے رہ جاتے ہیں اور اگر الله چاہتا تو ان کے کانوں (کی شنوائی) اور آنکھوں (کی بینائی دونوں) کو زائل کر دیتا ہے۔ بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے the lightning all but snatches away their sight; every time the light (Helps) them, They walk therein, and when the darkness grows on them, They stand still. and if Allah willed, He could take away their faculty of hearing and seeing; for Allah hath power over all things. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (21-10-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() السلام و علیکم ورحمۃ اللہ Surat Al Baqara 21-22-23 سورۃ البقرہ يَا أَيُّہا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (٢١) لوگو! اپنے پروردگار کی عبات کرو جس نے تم کو اور تم سے پہلے لوگوں کو پیدا کیا تاکہ تم (اس کے عذاب سے) بچو O ye people! Adore your Guardian-Lord, who created you and those who came before you, that ye may have the chance to learn righteousness; الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الأرْضَ فِرَاشًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَأَنْزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِہِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا لَكُمْ فَلا تَجْعَلُوا لِلَّہِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (٢٢) جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے کے لیے انواع و اقسام کے میوے پیدا کئے۔ پس کسی کو اللہ کا ہمسر نہ بناؤ۔ اور تم جانتے تو ہو Who has made the earth your couch, and the heavens your canopy; and sent down rain from the heavens; and brought forth therewith Fruits for your sustenance; then set not up rivals unto Allah when ye know (the truth). وَإِنْ كُنْتُمْ فِي رَيْبٍ مِمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِنْ مِثْلِهِ وَادْعُوا شُہَدَاءَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّہِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (٢٣) اور اگر تم کو اس (کتاب) میں، جو ہم نے اپنے بندے (محمدﷺ عربی) پر نازل فرمائی ہے کچھ شک ہو تو اسی طرح کی ایک سورت تم بھی بنا لاؤ اور اللہ کے سوا جو تمہارے مددگار ہوں ان کو بھی بلالو اگر تم سچے ہو and if ye are In doubt As to what we have revealed from time to time to Our servant, then produce a Sura like thereunto; and call your witnesses or helpers (If there are any) besides Allah, if your (doubts) are true. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 24-25-26 سورۃ البقرہ فَإِنْ لَمْ تَفْعَلُوا وَلَنْ تَفْعَلُوا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِي وَقُودُھَا النَّاسُ وَالْحِجَارَةُ أُعِدَّتْ لِلْكَافِرِينَ (٢٤) لیکن اگر (ایسا) نہ کر سکو اور ہرگز نہیں کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے (اور جو) کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے but if ye cannot- and of a surety ye cannot- then fear the Fire whose fuel is men and stones,- which is prepared for those who reject Faith. وَبَشِّرِ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَہُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِہَا الأنْہَارُ كُلَّمَا رُزِقُوا مِنْہَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِزْقًا قَالُوا ھَذَا الَّذِي رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ وَأُتُوا بِہِ مُتَشَابِھًا وَلَہُمْ فِيہَا أَزْوَاجٌ مُطَہَّرَةٌ وَھُمْ فِيہَا خَالِدُونَ (٢٥) اور جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے، ان کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لیے (نعمت کے) باغ ہیں، جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں۔ جب انہیں ان میں سے کسی قسم کا میوہ کھانے کو دیا جائے گا تو کہیں گے، یہ تو وہی ہے جو ہم کو پہلے دیا گیا تھا۔ اور ان کو ایک دوسرے کے ہم شکل میوے دیئے جائیں گے اور وہاں ان کے لیے پاک بیویاں ہوں گی اور وہ بہشتوں میں ہمیشہ رہیں گے but give glad tidings to those who believe and work righteousness, that their portion is Gardens, beneath which rivers flow. every time They are fed with Fruits there from, They say: "Why, This is what we were fed with before," for They are given things In similitude; and They have therein companions pure (and holy); and They abide therein (for ever). إِنَّ اللَّہَ لا يَسْتَحْيِي أَنْ يَضْرِبَ مَثَلا مَا بَعُوضَۃً فَمَا فَوْقَہَا فَأَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا فَيَعْلَمُونَ أَنَّہُ الْحَقُّ مِنْ رَبِّہِمْ وَأَمَّا الَّذِينَ كَفَرُوا فَيَقُولُونَ مَاذَا أَرَادَ اللَّہُ بِھَذَا مَثَلا يُضِلُّ بِہِ كَثِيرًا وَيَہْدِي بِہِ كَثِيرًا وَمَا يُضِلُّ بِہِ إِلا الْفَاسِقِينَ (٢٦) اللہ اس بات سے عار نہیں کرتا کہ مچھر یا اس سے بڑھ کر کسی چیز (مثلاً مکھی مکڑی وغیرہ) کی مثال بیان فرمائے۔ جو مومن ہیں، وہ یقین کرتے ہیں وہ ان کے پروردگار کی طرف سے سچ ہے اور جو کافر ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ کی مراد ہی کیا ہے۔ اس سے (اللہ) بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو ہدایت بخشتا ہے اور گمراہ بھی کرتا تو نافرمانوں ہی کو Allah disdains not to use the similitude of things, lowest As well As highest. those who believe know that it is truth from their Lord; but those who reject Faith say: "What means Allah by This similitude?" by it He causes many to stray, and many He leads into the right path; but He causes not to stray, except those who forsake (the path),- |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 27-28-29-30 سورۃ البقرہ الَّذِينَ يَنْقُضُونَ عَہْدَ اللَّہِ مِنْ بَعْدِ مِيثَاقِہِ وَيَقْطَعُونَ مَا أَمَرَ اللَّہُ بِہِ أَنْ يُوصَلَ وَيُفْسِدُونَ فِي الأرْضِ أُولَئِكَ ھُمُ الْخَاسِرُونَ (٢٧) جو اللہ کے اقرار کو مضبوط کرنے کے بعد توڑ دیتے ہیں اور جس چیز (یعنی رشتہٴ قرابت) کے جوڑے رکھنے کا اللہ نے حکم دیا ہے اس کو قطع کئے ڈالتے ہیں اور زمین میں خرابی کرتے ہیں یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں 27. Those who break Allah’s Covenant after it is ratified, and who sunder what Allah has ordered to be joined, and do mischief on earth: these cause loss (only) to themselves. كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِاللَّہِ وَكُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَاَحْيَاكُمْ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْہِ تُرْجَعُونَ (٢٨) (کافرو!) تم اللہ سے کیوں کر منکر ہو سکتے ہو جس حال میں کہ تم بےجان تھے تو اس نے تم کو جان بخشی پھر وہی تم کو مارتا ہے پھر وہی تم کو زندہ کرے گا پھر تم اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے 28. How can ye reject the Faith In Allah.- seeing that ye were without life, and He gave you life; then will He cause you to die, and will again bring you to life; and again to Him will ye return. هُوَ الَّذِي خَلَقَ لَكُمْ مَا فِي الأرْضِ جَمِيعًا ثُمَّ اسْتَوَى إِلَى السَّمَاءِ فَسَوَّاھُنَّ سَبْعَ سَمَاوَاتٍ وَھُوَ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ (٢٩) وہی تو ہے جس نے سب چیزیں جو زمین میں ہیں تمہارے لیے پیدا کیں پھر آسمان کی طرف متوجہ ہوا تو ان کو ٹھیک سات آسمان بنا دیا اور وہ ہر چیز سے خبردار ہے 29. it is He who hath created for you all things that are on earth; Moreover His design comprehended the heavens, for He gave order and perfection to the seven firmaments; and of all things He hath perfect knowledge. وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلائِكَۃِ إِنِّي جَاعِلٌ فِي الأرْضِ خَلِيفَہً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيھَا مَنْ يُفْسِدُ فِيھَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءَ وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لا تَعْلَمُونَ (٣٠) اور (وہ وقت یاد کرنے کے قابل ہے) جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں (اپنا) نائب بنانے والا ہوں۔ انہوں نے کہا۔ کیا تُو اس میں ایسے شخص کو نائب بنانا چاہتا ہے جو خرابیاں کرے اور کشت وخون کرتا پھرے اور ہم تیری تعریف کے ساتھ تسبیح وتقدیس کرتے رہتے ہیں۔ (اللہ نے) فرمایا میں وہ باتیں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے 30. Behold, Thy Lord said to the angels: "I will create a vicegerent on earth." They said: "Wilt Thou place therein one who will make mischief therein and shed blood?- whilst we do celebrate Thy praises and glorify Thy holy (name)?" He said: "I know what ye know not." |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara Aayat 31-32-33 وَعَلَّمَ آدَمَ الأسْمَاءَ كُلَّھَا ثُمَّ عَرَضَھُمْ عَلَى الْمَلائِكَۃِ فَقَالَ أَنْبِئُونِي بِأَسْمَاءِ ھَؤُلاءِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (٣١) اور اس نے آدم کو سب (چیزوں کے) نام سکھائے پھر ان کو فرشتوں کے سامنے کیا اور فرمایا کہ اگر تم سچے ہو تو مجھے ان کے نام بتاؤ 31. and He taught Adam the nature of all things; then He placed them before the angels, and said: "Tell me the nature of these if ye are right." قَالُوا سُبْحَانَكَ لا عِلْمَ لَنَا إِلا مَا عَلَّمْتَنَا إِنَّكَ أَنْتَ الْعَلِيمُ الْحَكِيمُ (٣٢) انہوں نے کہا، تو پاک ہے۔ جتنا علم تو نے ہمیں بخشا ہے، اس کے سوا ہمیں کچھ معلوم نہیں۔ بے شک تو دانا (اور) حکمت والا ہے 32. They said: "Glory to thee, of knowledge we have none, save what Thou hast taught us: In truth it is Thou who art perfect In knowledge and wisdom." قَالَ يَا آدَمُ أَنْبِئْھُمْ بِأَسْمَائِھِمْ فَلَمَّا أَنْبَأَھُمْ بِأَسْمَائِھِمْ قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكُمْ إِنِّي أَعْلَمُ غَيْبَ السَّمَاوَاتِ وَالأرْضِ وَأَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا كُنْتُمْ تَكْتُمُونَ (٣٣) (تب) اللہ نے (آدم کو) حکم دیا کہ آدم! تم ان کو ان (چیزوں) کے نام بتاؤ۔ جب انہوں نے ان کو ان کے نام بتائے تو (فرشتوں سے) فرمایا کیوں میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ میں آسمانوں اور زمین کی (سب) پوشیدہ باتیں جاتنا ہوں اور جو تم ظاہر کرتے ہو اور جو پوشیدہ کرتے ہو (سب) مجھ کو معلوم ہے 33. He said: "O Adam! Tell them their natures." when He had told them, Allah said: "Did I not Tell you that I know the secrets of heaven and earth, and I know what ye reveal and what ye conceal?" |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqarah 34-35 وَإِذْ قُلْنَا لِلْمَلائِكَۃِ اسْجُدُوا لآدَمَ فَسَجَدُوا إِلا إِبْلِيسَ أَبَى وَاسْتَكْبَرَ وَكَانَ مِنَ الْكَافِرِينَ (٣٤) اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم کے آگے سجدہ کرو تو وہ سجدے میں گر پڑے مگر شیطان نے انکار کیا اور غرور میں آکر کافر بن گیا and Behold, we said to the angels: "Bow down to Adam" and They bowed down. not so Iblis: He refused and was haughty: He was of those who reject Faith. وَقُلْنَا يَا آدَمُ اسْكُنْ أَنْتَ وَزَوْجُكَ الْجَنَّۃَ وَكُلا مِنْهَا رَغَدًا حَيْثُ شِئْتُمَا وَلا تَقْرَبَا ھَذِهِ الشَّجَرَةَ فَتَكُونَا مِنَ الظَّالِمِينَ (٣٥) اور ہم نے کہا کہ اے آدم تم اور تمہاری بیوی بہشت میں رہو اور جہاں سے چاہو بے روک ٹوک کھاؤ (پیو) لیکن اس درخت کے پاس نہ جانا نہیں تو ظالموں میں (داخل) ہو جاؤ گے we said: "O Adam! dwell Thou and Thy wife In the Garden; and eat of the bountiful things therein As (where and when) ye will; but approach not This tree, or ye run into harm and transgression." |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 |
|
Member
اجنبی
|
تجوید کا سلسلہ بھی شروع ہونا چاہیے تاکہ ایک مسلمان قرآن کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھ سکیں جزاک اللہ ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے جمال عتیق کا شکریہ ادا کیا | میاں شاہد (01-04-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خالد احمد صدیقی (05-04-08) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 36-37-38-39 فَأَزَلَّھُمَا الشَّيْطَانُ عَنْہَا فَأَخْرَجَہُمَا مِمَّا كَانَا فِيہِ وَقُلْنَا اھْبِطُوا بَعْضُكُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ وَلَكُمْ فِي الأرْضِ مُسْتَقَرٌّ وَمَتَاعٌ إِلَى حِينٍ (٣٦) پھر شیطان نے دونوں کو وہاں سے پھسلا دیا اور جس (عیش ونشاط) میں تھے، اس سے ان کو نکلوا دیا۔ تب ہم نے حکم دیا کہ (بہشت بریں سے) چلے جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر دیا گیا) ہے then did Satan make them slip from the (garden), and get them out of the state (of felicity) In which They had been. we said: "Get ye down, all (ye people), with enmity between yourselves. on earth will be your dwelling-place and your means of livelihood - for a time." فَتَلَقَّى آدَمُ مِنْ رَبِّہِ كَلِمَاتٍ فَتَابَ عَلَيْہِ إِنَّہُ ھُوَ التَّوَّابُ الرَّحِيمُ (٣٧) پھر آدم نے اپنے پروردگار سے کچھ کلمات سیکھے (اور معافی مانگی) تو اس نے ان کا قصور معاف کر دیا بے شک وہ معاف کرنے والا (اور) صاحبِ رحم ہے then learnt Adam from His Lord words of inspiration, and His Lord turned towards him; for He is Oft-Returning, Most Merciful. قُلْنَا اھْبِطُوا مِنْہَا جَمِيعًا فَإِمَّا يَأْتِيَنَّكُمْ مِنِّي ھُدًى فَمَنْ تَبِعَ ھُدَايَ فَلا خَوْفٌ عَلَيْہِمْ وَلا ھُمْ يَحْزَنُونَ (٣٨) ہم نے فرمایا کہ تم سب یہاں سے اتر جاؤ جب تمہارے پاس میری طرف سے ہدایت پہنچے تو (اس کی پیروی کرنا کہ) جنہوں نے میری ہدایت کی پیروی کی ان کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے we said: "Get ye down all from here; and if, As is sure, there comes to you guidance from me, whosoever follows My guidance, on them shall be no fear, nor shall They grieve. وَالَّذِينَ كَفَرُوا وَكَذَّبُوا بِآيَاتِنَا أُولَئِكَ أَصْحَابُ النَّارِ ھُمْ فِيہَا خَالِدُونَ (٣٩) اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے "But those who reject Faith and belie Our Signs, They shall be companions of the fire; They shall abide therein." |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | ابو عمار (02-04-08), خالد احمد صدیقی (05-04-08) |
|
|
#26 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: I am living in Belgium.
مراسلات: 67
کمائي: 656
شکریہ: 15
22 مراسلہ میں 31 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
may GOD bless you.
Ehsan(Belgium). |
|
|
|
| malik ehsan کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (02-04-08) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 40-41-42-43 يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ اذْكُرُوا نِعْمَتِيَ الَّتِي أَنْعَمْتُ عَلَيْكُمْ وَأَوْفُوا بِعَہْدِي أُوفِ بِعَہْدِكُمْ وَإِيَّايَ فَارْھَبُونِ (٤٠) اے یعقوب کی اولاد! میرے وہ احسان یاد کرو جو میں نے تم پر کئے تھے اور اس اقرار کو پورا کرو جو تم نے مجھ سے کیا تھا۔ میں اس اقرار کو پورا کروں گا جو میں نے تم سے کیا تھا اور مجھی سے ڈرتے رہو O Children of Israel! call to mind the (special) favour which I bestowed upon you, and fulfil your Covenant with me As I fulfil My Covenant with you, and fear none but Me. وَآمِنُوا بِمَا أَنْزَلْتُ مُصَدِّقًا لِمَا مَعَكُمْ وَلا تَكُونُوا أَوَّلَ كَافِرٍ بِہِ وَلا تَشْتَرُوا بِآيَاتِي ثَمَنًا قَلِيلا وَإِيَّايَ فَاتَّقُونِ (٤١) اور جو کتاب میں نے (اپنے رسول محمدﷺ پر) نازل کی ہے جو تمہاری کتاب تورات کو سچا کہتی ہے، اس پر ایمان لاؤ اور اس سے منکرِ اول نہ بنو، اور میری آیتوں میں (تحریف کر کے) ان کے بدلے تھوڑی سی قیمت (یعنی دنیاوی منعفت) نہ حاصل کرو، اور مجھی سے خوف رکھو and believe In what I reveal, confirming the Revelation which is with you, and be not the first to reject Faith therein, nor sell My Signs for a small price; and fear me, and me alone. وَلا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ (٤٢) اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ، اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ and cover not truth with falsehood, nor conceal the truth when ye know (what it is). وَأَقِيمُوا الصَّلاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ (٤٣) اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (اللہ کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو and be steadfast In prayer; practise regular charity; and bow down your heads with those who bow down (in worship). |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
![]() Surat Al Baqara 44-45-46 أَتَأْمُرُونَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَتَنْسَوْنَ أَنْفُسَكُمْ وَأَنْتُمْ تَتْلُونَ الْكِتَابَ أَفَلا تَعْقِلُونَ (٤٤) (یہ) کیا (عقل کی بات ہے کہ) تم لوگوں کو نیکی کرنے کو کہتے ہو اور اپنے تئیں فراموش کئے دیتے ہو، حالانکہ تم کتاب (اللہ) بھی پڑھتے ہو۔ کیا تم سمجھتے نہیں؟ 44. do ye enjoin right conduct on the people, and forget (to practise it) yourselves, and yet ye study the Scripture? will ye not understand? وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلاةِ وَإِنَّهَا لَكَبِيرَةٌ إِلا عَلَى الْخَاشِعِينَ (٤٥) اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں 45. Nay, seek ((Allah)'s) help with patient perseverance and prayer: it is indeed hard, except to those who bring a lowly spirit,- الَّذِينَ يَظُنُّونَ أَنَّہُمْ مُلاقُو رَبِّہِمْ وَأَنَّہُمْ إِلَيْہِ رَاجِعُونَ (٤٦) اور جو یقین کئے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں 46. who bear In mind the certainty that They are to meet their Lord, and that They are to return to Him. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 803
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سبحان اللہ ، ماشا اللہ اور جزاک اللہ جناب
اللہ آپ کو یہ عظیم کام مکمل کرنے کی ہمت دے اور ہمیں اس سے مستفیذ ہونے کی بہت بہترین سلسلہ ہے یہ |
|
|
|
| خالد احمد صدیقی کا شکریہ ادا کیا گیا | میاں شاہد (07-04-08) |
|
|
#30 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا | خالد احمد صدیقی (26-05-08) |
![]() |
| Tags |
| allah, ehsan, god, great, prayer, پاک, قواعد, قرآن, قران, نماز, مکمل, منتقل, اللہ, انسان, انشا, اردو, بہترین, بھائی, جواب, دعا, دعائیں, علی, عالم, عبادت, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کراچی میں خون ریزی کا نیا سلسلہ | ALI-OAD | سیاست | 0 | 17-01-11 09:28 PM |
| سردار کے بچے سے کلاس میں ٹیچر نےانگریزی میں پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 30-08-09 02:57 PM |
| شام (عربی میں سوريا ۔ انگریزی میں Syria) | طارق راحیل | سیاست | 1 | 27-12-08 02:36 PM |
| پشاور:جلوزئی افغان مہاجر کیمپ کی مسماری کیلئے آپریشن شروع | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 07:45 AM |
| فلپائن، آسیان ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 10:21 AM |