واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

wordpress.pk اور اسپم!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 12:35 AM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default wordpress.pk اور اسپم!

wordpress.pk اور اسپم!

السلام علیکم،
wordpress.pk بُری طرح اسپم کررہا ہے برائے کرم کوئی اسے روکے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 12:38 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کیا مراد ہے کچھ وضاحت کریں تو میں کوشش کروں گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 12:43 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌میل پکس میں ہر روز wordpress.pk کی جانب سے تقریبا 200، 300 میل آتی ہیں۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 12:43 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا اپکا وہاں پر بلاگ ہے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 12:50 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
کیا اپکا وہاں پر بلاگ ہے؟
بدقسمتی سے ایک بار کوشش کی تھی مگر کچھ ناگزیر وجوھات کی بنا پر نہیں‌بنایا تھا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 01:00 AM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک میل یہاں پوسٹ کر دیں تو اندازہ ہوگا کہ اپ کے ساتھ کیا کاروائی ہو رہی ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 11:23 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہو رہا ہے!

wordpress-jpg
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 11:47 AM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکے بلاگر پر سپیمرز حضرات بار بار کمنٹس کر رہے ہیں، آپ اپنے بلاگ میں ورڈ پریس والوں کا سپیم چیکر ایکٹیویٹ کریں، یا پھر اپنے بلاگ پر تبصروں کا آپشن بند کر دیں۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ALI-OAD (16-01-10), فرحان دانش (13-01-10), منتظمین (13-01-10), احمد بلال (13-01-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 13-01-10, 05:01 PM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
آپکے بلاگر پر سپیمرز حضرات بار بار کمنٹس کر رہے ہیں، آپ اپنے بلاگ میں ورڈ پریس والوں کا سپیم چیکر ایکٹیویٹ کریں، یا پھر اپنے بلاگ پر تبصروں کا آپشن بند کر دیں۔
یاسر بھائی بلاگ بنایا ہی نہیں‌تھا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 05:17 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپکا بلاگ بن چکا ہے۔ کسی میل کو کھول کر دیکھیں اس میں جو لنک آ رہا ہو گا وہاں پر اپکا بلاگ پایا جائے گا۔ اگر بلاگ نہیں چاہیے تو مجھے بتائیں میں اس بلاگ کو ختم کر دوں گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 06:31 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اگر بلاگ نہیں چاہیے تو مجھے بتائیں میں اس بلاگ کو ختم کر دوں گا۔
والسلام
خُدارا اُسے فوراً ختم کردیجیئے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 09:18 PM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے لیے مجھے بلاگ کا لنک درکار ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 10:40 PM   #13
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,213
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اس کے لیے مجھے بلاگ کا لنک درکار ہو گا۔
شاید shafresha ہی ہوگا، اب تو یاد بھی نہیں‌ہے کہ کیا بنانے کی کوشش بھی کی تھی!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-01-10, 11:24 PM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ای میل کھول کر دیکھیں اس میں‌لنک ہو گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-01-10)
پرانا 14-01-10, 08:53 PM   #15
Member
اجنبی
 
گل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
عمر: 64
مراسلات: 56
کمائي: 637
شکریہ: 13
47 مراسلہ میں 204 بارشکریہ ادا کیا گیا
گل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں گل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا worldpress.pk پر بلاگ تو نہیں لیکن تصویر سے ہی اندازہ ہو گیا کہ آپ جب بلاگ بناتے ہیں تو پہلا کمنٹ سکرپٹ کی طرف سے خود بخود ائے گا آپ اس کمنٹ کو ڈیلیٹ کر دیں اور نیو کمنٹ کا اختیار ختم کر دیں یا نوٹیفیکیشن (اطلاعی) میل کو ڈس ایبل کر دیں ورنہ ہر کمنٹ کے بعد جب تک آپ اس کو موڈریٹ نہیں کریں گے میل آتی رہیں گی
گل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
گل کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (14-01-10)
جواب

Tags
کوئی, کوشش, کروں, کرم, کررہا, پکس, پوسٹ, وہاں, وضاحت, مگر, منتظمین, مراد, wordpress, آتی, اپکا, السلام, اسے, بلاگ, بنا, بار, تقریبا, جانب, روکے, روز, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
wordpress.pk پر اردو فونٹس کی تبدیلی عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 12 23-09-10 11:53 AM
wordpress.pk جذوقتی طور پر بند ہے عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 19 11-09-10 06:17 PM
wordpress.pk سرور اپڈیٹ عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 34 20-07-10 10:09 AM
wordpress.pk کو کیا ہوگیا ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 6 26-03-10 12:54 AM
wordpress.pk نئی پوشاک عبدالقدوس اردو پریس (http://wordpress.pk) 7 18-01-09 10:36 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:58 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger